اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر جائز دعا بارگاہ الٰہی میں قبول ہو جائے توآپ وہ طریقہ اپنالیں۔ جو اولیائے کرام کا طریقہ ہے۔اولیائے کرام اپنی دعائیں قبول کروانے کے لئے اسم اعظم

سُبحَانَ اللّٰہِ یَامُجِیْبُ

کا وردکرتے رہتے ہیں اور اس کو کبھی ترک نہیں کرتے جس وجہ سے ان کی ہر دعابارگاہ الٰہی میں قبولیت کا درجہ پاتی ہے۔اس لئے آپ بھی صبح 100مرتبہ اور رات سونے سے پہلے100مرتبہ اس اسم مبارک کا پورے یقین کے ساتھ ورد کرتے رہیں گے توصرف 7دن میں آپ کوآپ کی دعا ئیں قبول ہونے کے آثار نظر آنے شروع ہوجائیں گے ان شاء اللہ۔ لیکن اگر آپ پر ڈپریشن یا مایوسی کی کیفیت طاری ہونے لگے۔ تو اس کے روحانی علاج کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے رابطہ کر کے حل معلوم کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی اگر آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے جس کا فوری حل چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کرکے اپنے کسی بھی روحانی اور جسمانی مسائل کا حل جان سکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Rukawatein |Shadi Ki Rukawatein Khatam Krne ka khas Wazifa

Rukawatein |Shadi Ki Rukawatein Khatam Krne ka khas Wazifa

ایسی لڑکیاں جو اب تک والدین کے گھر میں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہیں لیکن ان کے لئے کوئی رشتہ نہیں آرہاوالدین بھی کافی پریشان ہیں۔بیٹی خوش شکل اور اچھے اخلاق کی مالک ہے لیکن کہیں بات نہیں بنتی۔آپ مختلف وظائف اور عمل کرکر کے تھک چکے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ اور...

Bismillah Ka Powerful Wazifa

Bismillah Ka Powerful Wazifa

اللہ پاک نے ہم تمام مسلمانوں کو چھوٹی چھوٹی چیزوں میں بھی بہت زیادہ طاقت عطا فرمائی ہے۔جس میں بسم اللہ کی آیت بھی شامل ہے جس کی طاقت کا اندازہ لگانا بے حد ناممکن ہے۔لہٰذا آج ہم آپ سے بسم اللہ کا ایسا وظیفہ شئیر کریں گے جس کو کرنے سے آپ کے دل کی ہر مراد کو اللہ پاک...

Maldaar Banane Wala Darood Pak

Maldaar Banane Wala Darood Pak

آج کے موضوع میں آپ سے ایسا درود پاک شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے اس قدر مال و دولت نصیب ہوگی کے آپ سمیٹتے سمیٹتے تھک جائیں گے۔لیکن مال و دولت آنا بند نہ ہوگی۔درود پاک ہے: (اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدِِ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ...

Foran Aur Behtreen Jagah Shadi Ka Wazifa

Foran Aur Behtreen Jagah Shadi Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اور بظاہر اچھا رشتہ ملنے اور جلدشادی کے کوئی اسباب بھی نظر نہیں آرہے تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یَا لَطِیْفُکو عشاء کی نماز کے بعد 1414مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے اپنے حق...

Mehboob Ko Apna Dewana Banane Ka Khas Wazifa

Mehboob Ko Apna Dewana Banane Ka Khas Wazifa

اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا محبوب شوہر آپ کو دیوانوں کی طرح چاہے آپ کا احساس کرے آپ کی ہر بات مانے آپ کی ہاں میں ہاں ملائے۔تو ایک بار سورہ المزمل کے اس عمل کو ضرور آزمائیں۔عمل کے لئے آپ نے سورہ المزمل کو روزانہ 7روز تک 7بار پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیز پردم کرکے اپنے شوہر...

Best Dua To Solve Any Problem

Best Dua To Solve Any Problem

اگر آپ کو کیسی بھی مشکل درپیش ہو شادی کے لئے اچھا رشتہ نہ ملتا ہو،اولاد نہ ہوتی ہو،اولاد نافرمان ہو،جاب نہ ملتی ہو،کاروبار نہ چلتا ہو،یا پھر اتنا سرمایہ نہ ہو کہ کوئی کاروبار شروع کرسکیں تو آپ کو ایسا عمل بتائیں گے۔جس کو کرنے سے ہر مشکل آسان ہوجائے گی عمل کے لئے آپ نے...

Bestest Dua For Monday

Bestest Dua For Monday

کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سانا ہے؟اور آپ کی زندگی مشکلات اور پریشانیوں میں گھری ہوئی ہے تو آج ہم آپکو ایسا عمل بتائیں گے جس کوپیر کے دن شروع کرنے سے آپ کے رزق میں بے پناہ اضافع بھی ہوگا اور تمام مشکلات بھی دور ہوجائیں گی ا۔ور دوبارہ کسی پریشانی کا سامنا بھی نہیں کرنا...

Chehra Noorani Aur  Gora Karne Ka Wazifa

Chehra Noorani Aur Gora Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور چھائیاں وغیرہ ہیں جسکی وجہ سے آپ کا رشتہ نہیں ہوپارہا لڑکے والے آتے ہیں اور ناپسند کرکے چلے جاتے ہیں اورمسلسل رجیکشن کی وجہ سے آپ میں احساس کمتری پیدا ہوگئی ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے چہرے میں ایسی کشش پیدا ہوجائے کہ جو دیکھے دیکھتا ہی...

Naraz Dost Ko Manane Ka Wazifa

Naraz Dost Ko Manane Ka Wazifa

اگر آپ کا دوست عزیزایک لمبے عرصے سے آپ سے سخت ناراض ہے اور لاکھ منانے کی کوششوں پر بھی نہیں مانتا۔تو آج آپ سے ایسا عمل شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرنے سے آپ کے عزیز کے دل میں آپ کی محبت کے جزبات ابھر آئیں گے اور ایسی تڑپ پیدا ہوگی۔کہ وہ خود آپ سے بات کرنے پر راضی ہوجائے...

Dushmano Se Bachne Ka Powerful Wazifa

Dushmano Se Bachne Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کے بہت سے دشمن ہیں جو آپ کو ہر وقت اذیت پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔آپ کے کاروبار میں نقصان اور جن سے آپ کو اپنی جان کا خطرح لگا رہتا ہے تو ایسے میں آپ کو ان تمام دشمنوں سے حفاظت کا زبردست عمل بتانے جارہے ہیں۔جس پر عمل کرکے آپ ایک آرام اور سکون کی زندگی بسر...

Nahas Asrat Khatam Krne Ke Liye Wazifa

Nahas Asrat Khatam Krne Ke Liye Wazifa

اکثر لوگوں پر نحس اثرات اور بدنظری کا ایسا وار ہوجاتا ہے کہ جس کی وجہ سے ان کا چلتا کاروبار ٹھپ ہوجاتاہے،گھر میں ہر وقت کی بے سکونی چھائی رہتی ہے،بچیوں کے رشتے نہیں آتے،میاں بیوی میں تکرار اور ایک دوسرے کو ذلیل کرنا روز کا معمول بن جاتا ہے،بیماریاں گھر پر ایسے ڈیرے...

Miya Biwi Ma Bemisal Mohabbat Ke Liye Khas Taweez

Miya Biwi Ma Bemisal Mohabbat Ke Liye Khas Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک عورت کی کال آئی جس کو شکایت تھی کہ اس کا شوہر اس کو بالکل بھی اہمیت نہیں دیتا اپنی ماں بہنوں کی باتوں میں آخر اسے ذلیل کرتا اور مارتا پیٹتا ہے۔نہ اس کو خرچہ دیتا ہے اور نہ ہی ضرورت کا خیال رکھتا ہے بلکہ غیر عورتوں کے پیچھے بھاگتا اور تمام...