Aslam o Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main aap sy chand mushkil aur dichasp paheliyan puchi jain gi jo k aap k gerenal knowledge main izafa k liye bohat mufeed sabit hon gi. Aur agar aap ny in ka sahi aur fori jawab dy diya to samjh lijya ga k ap bohat chust aur tangrust demage k malik hain. In paheliyan ka jawab sochny k liye aap k pas sirf 10 second ka waqt hoga. Humary is mozu sy aap apni hazir demagi ka andaza bohat achi tarha sy laga sakty hainaur aap ya bhi bakhubi jan sakty hain k aap ka IQ Level kitna hai.

Magar is sy pehly hum aap ko btaty chalain k humary is Website par zindagi k tamam Rohani masail k hal k mozu bhi upload kiya ja rahy hain. Agar ap ka koi bhi Rohani masla ho aur is ka aap ko hal na mil raha ho to aap humary Rohani Centre main rabta kar apny iss masail sy chukary k liye wazaif aur Qurani Taweezt hasil kar sakty hain. Rabta numbers mozu k nechy diya gy hain. To aya chalty hain paheliyan ki janib.

Paheli No 1: Aik insan jisam ka woh konsa hisa hai jo nam khud rakhta hai?

Ans: Demage.

Paheli No 2: woh konsi chez hai jisy sab jisy sab bachy khayty lakin koi bhi bacha usy khana pasand nahi karta?

Ans: Dant.

paheli No 3: woh konsa mulk hai jaha paida hoty hi bachi ki umar 9 mah likhi jati hai?

Ans: Japan.

paheli No 4: Asi kon si cheez hai jo rat main hai magar din main nahi upar h magar nechy nahi?

Ans: Andhera.

paheli No 5: Asi kon c cheez hai jis k pait main ungli aur sar par pathar hota hai?

Ans: Anguthi.

paheli No 6: Asi kon si cheez hai jo kahin bhi phnch sakti hai apni jaga badly bagair?

Ans: Ankh yani Nazar.

Paheli No 7: Asi konsi chez hai jo garam hony par jam jati ha?

Ans: Anda.

paheli No 8: woh konsa phal hai jis ko agar adha kat dain to woh sabzi ban jata hai?

Ans: Alo bakhara,

paheli No 10:woh kya hai jo bin aparon k urta h bina ankho k rota hai?

Ans: Badal.

Agar aap ny in tamam paheliyon ka jawab theek diya hai to samjh lain ka aap aik zaheen insan hain. Aur jo log in ka jawab nahi da paye to inhy khud ko improve karny ki zarurat hai. Lahaza ahar aap ko lagy k aap demagi tour par zayada taiz nahi aur bholny ki adat ka shikar hain aur iss masly k haal k liye apny nam ka free Isma Azam janna chahty hain. To apna aur apni walida ka nam diye gye nubrers par rabta karen.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجیے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست د ماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمارے اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع بھی اپلوڈ کیے جا ر ہے ہیں۔

اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبرز موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہلا نمبر: ایک انسانی جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو اپنا نام خود رکھتا ہے؟
جواب: دماغ۔
پہیلی نمبر دو: وہ کون سی چیز ہے جسے سب بچے کھاتے ہیں لیکن کوئی بھی بچہ اسے کھانا پسند نہیں کرتا؟
جواب: ڈانٹ۔
پہیلی نمبر تین :وہ کون سا ملک ہے جہاں پیدا ہوتے ہی بچے کی عمر نو مال لکھی جاتی ہے؟
جواب: جاپان۔
پہیلی نمبر چار :ایسے کون سی چیز ہے جو رات میں ہے مگر دن میں نہیں اوپر ہے مگر نیچے نہیں؟
جواب:اندھیرا۔
پہیلی نمبر پانچ :ایسی کون سی چیز ہے جس کے پیٹ میں انگلی اور سر پر پتھر ہوتا ہے؟
جواب:انگوٹھی۔
پہیلی نمبر چھ :ایسی کون سی چیز ہے جو کہیں بھی پہنچ سکتی ہے اپنی جگہ بدلے بغیر؟
جواب: آنکھ یعنی نظر۔
پہیلی نمبر سات :ایسے کون سی چیز ہے جو گرم ہونے پر جم جاتی ہے؟
جواب: انڈا۔
پہیلی نمبر آٹھ :وہ کون سا لفظ ہے جسے ہم لکھتے تو ہیں لیکن پڑھتے نہیں ہیں؟
جواب: لفظ نہیں۔
پہیلی نمبر نو :وہ کون سا پھل ہے جس کو اگر آدھا کاٹ دیں تو وہ سبزی بن جاتا ہے؟
جواب:آلو بخارہ۔
پہیلی نمبردس :وہ کیا ہے جو بنا پروں کے اڑتا اور بنا آنکھوں کے روتا ہے؟
جواب:بادل۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں۔ تو اپنا اور والدہ کا نام دیے گئے نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Quotes Hazrat Ali R.A | Imam Ali Ka Khubsurat Farman

Quotes Hazrat Ali R.A | Imam Ali Ka Khubsurat Farman

آج کے موضوع  میں ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا فرماتے ہیں اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہوجائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھائے۔ لوگوں کو اُسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا سے امید رکھتے ہو کہ وہ تمہیں معاف کرے۔ ہر مشکل...

June Me Paida Hone Wale Logo K Raaz | People Born In June

June Me Paida Hone Wale Logo K Raaz | People Born In June

جو لوگ جون کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی ملنسار ہوتے ہیں اور جب یہ بولتے ہیں تو ان کی ہر بات دل میں اتر جاتی ہے اس قدر میٹھا بولتے ہیں۔یہ اپنی کیوٹ پرسنیلیٹی سے لوگوں کو جلد متاثر کرلینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ایسے افراد سماجی کاموں میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں...

Hazrat Imam Ali Raza A.S Kay Aqwal E Zareen | Islamic Quotes

Hazrat Imam Ali Raza A.S Kay Aqwal E Zareen | Islamic Quotes

آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت امام علی رضاؑ کے چند خوبصورت اقوال شیئر کر رہے ہیں ۔ چھینک جسم کی ساری کثافت کو دور کرتی ہے اور سات روز تک موت سے امان دیتی ہے۔ہر شخص کا حقیقی دوست اس کی عقل اور اس کادشمن جہالت ہے۔اگر جنت میں محمد و آل محمدﷺ کے ساتھ ہونا چاہتے ہو تو...

May Me Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hai?

May Me Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hai?

جو افراد مئی کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی ٹیلینٹڈ اور مہنتی ہوتے ہیں اور اپنے کسی کام کو بھی ادھورہ چھوڑنا ان کو بالکل پسند نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کا حلقہ احباب بہت وسیع طر ہوتا ہے یہ دوستی کے معاملے میں بے حد مخلص ہوتے ہیں۔ اور بڑی وفاداری کے ساتھ اس رشتے کو...

Amazing Quotes In Urdu | Hazrat Muhammad SAW K Aqwal

Amazing Quotes In Urdu | Hazrat Muhammad SAW K Aqwal

آج ہم آپ سے آپ ﷺ کے چند خوبصورت فرامین شیئر کررہے ہیں۔جن پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزار سکتے ہیں۔   :آقا ﷺ نے فرمایالوگوں پر آسانی کرو سختی نہ کرواور خوشی کی بات سناؤنفرت نہ دلاؤ۔(کتاب العلم حدیث 69)کثرت سے سجدہ کیا کرو،کیونکہ جب تم صرف وصرف اللہ کے لئے...

April Me Paida Hone Wale logo Ki Khasiyat | People Born In April

April Me Paida Hone Wale logo Ki Khasiyat | People Born In April

ایسے افراد جو اپریل کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی حاکمانہ طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔اورہر کسی پر حکم چلانا اپنی بات منوانہ ان کو بے حد پسند ہوتا ہے۔ یہ لوگ خوش اخلاق بھی انتہا کے ہوتے ہیں اوران کے مزاج میں شوخ پن کی جھلک بھی ہوتی ہے۔بعض اپریل والے لوگ تنہائی میں...

March Me Paida Hone Wale Logo Ki Zindagi Ka Raaz

March Me Paida Hone Wale Logo Ki Zindagi Ka Raaz

جو لوگ مارچ کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں وہ بہت چالاک اور چست ہوتے ہیں۔اگر یہ کسی کوایک بار کوئی کام کرتے ہوئے دیکھلیں تو فوراً سیکھ جاتے ہیں اور کامیابی سے اس کام کو پورا کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بہت اچھی طرح گائیڈ کرتے ہیں۔یہ بہت اعلیٰ اخلاق اور نفیس طبیعیت کے مالک...

Mola Ali A.S K Aqwal | Islamic Urdu Quotes | Golden Words

Mola Ali A.S K Aqwal | Islamic Urdu Quotes | Golden Words

آج ہم آپ سے مولا علی علیہ السلام کے چند خوبصورت اقوال شیئر کررہے ہیں۔جن پر عمل کرنے سے آپ کی زندگی سنور جائے گی انشاء اللہ۔ بیشک سب سے زیادہ ثواب ملنے والی نیکی احسان اور بلاشبہ تمام کاموں میں نیک انجام والا کام صبرہے۔کبھی نہ گرنا کمال نہیں ہے بلکہ گر کر سنبھل جانا...

February Mein Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

February Mein Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

ایسے لوگ جو فروری کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں کافی پرکشش شخصیت اور رومینٹک مزاج کے مالک ہوتے ہیں اور لائف پارٹنرکو کیسے خوش رکھنا ہے ان کو بہت اچھی طرح آتا ہے۔اوردوسروں سے بھی ہمدردانہ رویعہ رکھنا ان کی عادت میں شامل ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ کافی اچھے اور مخلص دوست...

January Mein Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

January Mein Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

ایسے افراد جو جنوری میں پیدا ہوتے ہیں باتوں کے ذریعے سے کسی کا بھی دل جیت لینے کی مہارت رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت زندہ دل اور محفلوں کی جان ہوتے ہیں اور آئے دن پارٹیزاٹینڈ کرنے کا بہت شوق رکھتے ہیں۔انہوں نے کبھی اپنی لُکس کی پرواہ نہیں کی یہ اپنی ظاہری شخصیت سے زیادہ اپنی...

Zindagi Badal Dene Wale Aqwal | Aqwal E Zareen Hazrat Ali A.S

Zindagi Badal Dene Wale Aqwal | Aqwal E Zareen Hazrat Ali A.S

      :مولا نے فرمایاخوشی انسان کو اتنا نہیں سکھاتی جتنا غم سکھاتا ہے۔معاف کرنے کی عادت اور حوصلہ پیدا کرویہ تو اللہ کا کر م ہے کہ اس نے انسان کے گناہوں کی پردہ پوشی کی۔اگر تمہارے درمیان ایک دوسرے کے گناہ ظاہرہوجاتے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرتے۔بہت زیادہ احسان...

December Mein Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

December Mein Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

ایسے افراد جو دسمبر میں پیدا ہوتے ہیں گھومنے پھرنے کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔اور کافی ایڈوینچرس نیچر کے مالک ہوتے ہیں۔ان کی شخصیت میں ایک خاص کشش پائی جاتی ہے جس وجہ سے لوگ ان کی طرف اٹریکٹ ہوتے ہیں۔یہ لوگ کافی ایماندار اور مخلص ہوتے ہیں۔اور اپنے ارد گرد ایسے ہی لوگوں کو...