ایسے افراد جن کا دل بے حد کمزور ہے کوئی بھی پریشان کن خبر سنتے ہیں تویا تو ان کے دل میں درد ہونے لگتا ہے یا پھر غشی طاری ہوجاتی ہے۔تو ہم آپ کے ساتھ ایسی دعا شیئر کریں گے جس کو مسلسل پڑھنے سے دل بھی مضبوط ہوگا اور کبھی درد اور تکلیف بھی محسوس نہ ہوگی انشاء اللہ۔ وہ دعا ہے
اَللّٰھُمَّ یَا قَوِیُّ القَادِرُ المُقتَدِرُ قَوِّنِی وَقَلبِی
اس مبارک دعا کو روزانہ7 مرتبہ اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر اپنے دل پر پھونک مارلیں۔اس دعا کی روحانی تاثیر سے کبھی دل کا مرض نہ ہوگا اور نہ ہی کوئی کمزوری محسوس ہوگی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی اور جسمانی بیماری اور جادو ٹونہ،نظربد،اور بندش کے توڑکے لئے روحانی تعویذات تیار کئے جاتے ہیں اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں تو ہمارے دیئے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Best Dua To Solve Any Problem
اگر آپ کو کیسی بھی مشکل درپیش ہو شادی کے لئے اچھا رشتہ نہ ملتا ہو،اولاد نہ ہوتی ہو،اولاد نافرمان ہو،جاب نہ ملتی ہو،کاروبار نہ چلتا ہو،یا پھر اتنا سرمایہ نہ ہو کہ کوئی کاروبار شروع کرسکیں تو آپ کو ایسا عمل بتائیں گے۔جس کو کرنے سے ہر مشکل آسان ہوجائے گی عمل کے لئے آپ نے...
Bestest Dua For Monday
کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سانا ہے؟اور آپ کی زندگی مشکلات اور پریشانیوں میں گھری ہوئی ہے تو آج ہم آپکو ایسا عمل بتائیں گے جس کوپیر کے دن شروع کرنے سے آپ کے رزق میں بے پناہ اضافع بھی ہوگا اور تمام مشکلات بھی دور ہوجائیں گی ا۔ور دوبارہ کسی پریشانی کا سامنا بھی نہیں کرنا...
Growth Of Hair By Quran
اگر آپ کے بال روکھے اور بے جان ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ گرتے ہیں۔آپ گنج پن کا شکار ہیں،سر میں بہت خشکی اور سکری رہتی ہے یا پھر فنگس ہوگیا ہے۔آپ نے بہت سی ہوم ریمیڈیز اور آئل استعمال کیں جن کا کوئی بھی فائدہ نہیں مل۔اور ڈاکٹری علاج کروانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا تو...
Achi Aur Naik Aulad Ke Liye Khas Dua
اگرآپکی اولاد نافرمان اور بدتمیز ہے اور غلط صحبت اختیار کرکے کافی بگڑ چکی ہے۔بچے کہنا نہیں مانتے گستاخی کرتے ہیں،اور بالکل بھی عزت نہیں کرتے۔آپ نے ہر حربہ آزماکے دیکھ لیا لیکن بچے ہیں کہ سدھرنے کا نام نہیں لیتے تو آج ایسی دعا کا وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔ جس کو پڑھ کر پانی...
Relaxing Sleep Dua | Pur Sukoon Neend K Liye Dua
اگر آپ کو رات بھر بے چینی اور انجانا ڈراور خوف ستاتا رہتا ہے جس کی وجہ سے آپ پر سکون نیند نہیں لے پاتے۔جسکی وجہ سے ڈپریشن، اسٹریس،ذہنی دباؤ اور انسومنیا جیسے مرض میں مبتلاء ہوتے جارہے ہیں۔اپنا بہت علاج کروانے اور نیند کی میڈیسن لینے کے باوجود آپ کا یہ مسئلہ حل نہیں...
Namaz e Tahajjud K Zabardast Faide | Benefits Of Tahajjud Prayer
رسول اللہﷺ نے فرمایا:قیام اللیل یعنی تہجد کا احتمام کیا کروکیونکہ تم سے پہلے کے صالحین کا یہی طریقہ ہے۔اور رات کا قیام یعنی تہجد اللہ سے قریب ہونے کا،گناہوں سے دور ہونے،برائیوں کے مٹنے اور جسم سے بیمایوں کو دور بھگانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ (سننترمذی،کتاب مسنون ادعیہ...
Farman-e-Mustafa SAW | Hazrat Muhammad S.A.W Kay Aqwal
آج کے موضوع میں ہم آپ سے آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کے چند خوبصورت الفاظ شئیر کررہے ہیں۔:آپﷺ نے فرمایاقیامت کے دن وہ شخص سب سے زیادہ میرے قریب ہوگاجو بات کرنے میں سچا،وعدہ پورا کرنے والا،اچھے اخلاق والا،امانت داراور لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا ہو۔ماں باپ کی خدمت و...
Precious Words | Hazrat Ali A.S Ka Farman | Aqwal e Zareen
آج ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر بناسکتے ہیں۔لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیوں کہ نہ تو کوئی موت کو قریب کرسکتا ہے اور نہ ہی کوئی رزق کو دور کرسکتا ہے۔جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کہ...
Arsh Ko Hila Dene Waly Kalimat | Har Mushkil Preshani Ka Hal
آج کے موضوع میں ہم آپ سے عرش کو ہلادینے والے ایسے کلمات شئیر کرنے جارہے ہیں کہ جس کے وسیلے سے مانگی گئی دعا اللہ پاک فوراً قبول فرماتے ہیں۔حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریمﷺمسجد میں داخل ہوئے تو ایک شخص نماز پڑھنے کے بعد دعا مانگتے ہوئے یہ کہہ رہا تھا۔ لاَ...
Hazrat Ayub (A.S) Ki Allah Se Mangi Gyi Dua | Bimari Se Shifa
آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایسی مبارک دعا شئرکرنے جارہے ہیں۔جو حضرت ایوبؑ نے اپنی شدید بیماری کی حالت میں اللہ سے مانگی تھی۔اور جس کی برکت سے اللہ پاک نے ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائی۔وہ دعا ہے۔ أَنِِّی مَسَّنِیْ ا لضُّرُّ وَأَنتَ أَر حَمُ الرَّٰ حمِیْنَترجمہ:بے شک،مجھے...
Quotes Hazrat Ali R.A | Imam Ali Ka Khubsurat Farman
آج کے موضوع میں ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا فرماتے ہیں اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہوجائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھائے۔ لوگوں کو اُسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا سے امید رکھتے ہو کہ وہ تمہیں معاف کرے۔ ہر مشکل...
Rizq Barhane Ki Dua | Rizq Mein Kushadgi Ki Powerful Dua
آج کےموضوع میں ہم آپ سے ایسی دعا شیئر کررہے ہیں جو فراخی رزق اور کشادگی کے لئے بہترین دعا ہے۔اور جو اس دعا کو مسلسل پڑھتا رہے گا تو اللہ پاک اس کو اس قدر رزق سے نوازیں گے کہ پھر کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی انشاء اللہ۔ حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپﷺ نے ارشاد...

















