اسٹریس ہماری زندگی میں درپیش مطالبات اور چیلنجوں کا فطری ردعمل ہے۔ آج کل، اسٹریس،ذہنی دباؤزیادہ تر نفسیاتی اور سماجی دباؤ، جیسے کام کی آخری تاریخ، مالی پریشانیاں، اور ذاتی تعلقات کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے، جو اسے بہت سے لوگوں کے لیے ایک مستقل مسئلہ بنا دیتا ہے اسٹریس ہماری ذہنی اور جسمانی صحت دونوں پر نقصان دہ اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ طویل اسٹریس صحت کے مسائل کی بہت بڑی وجہ کا باعث بن سکتا ہے، بشمول بے چینی، ڈپریشن، دل کی بیماری، اور دماغی کمزور وغیرہ۔لہٰذا اگر آپ نے اسٹریس سے نکلنے کے لئے بہت علاج بھی کروالیا لیکن کوئی خاص فائدہ حاصل نہیں ہوا۔تو اس کے روحانی علاج کے لئے آپ کو اسٹریس اور تمام ذہنی امراض سے شفاء دلانے کے لئے قرآن پاک کی سورتوں سے تیار کردہ دو روحانی نقش آپ کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔جس میں ایک نقش سورہ الشعراء کا اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے شفاء کے لئے ہوگا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہوگا۔کہ اگر آپ کے دماغ پر قابو پانے کے لئے کسی نے جادووغیرہ کروادیا ہے۔اور جسکاآپ پر کسی بھی میڈیسن کا اثر نہ ہونا بھی ایک بڑی وجہ ہے۔ اورآپ مسلسل اسٹریس اور ڈپریشن وغیرہ میں مبتلاء رہتے ہیں ا تو اس نقش کی طاقت سے جادو کے تمام بداثرات کو ختم کیا جاسکے۔دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Powerful Taweez For Baby Boy
ایک عورت کے لیے سب سے بڑی خوشی اپنے بیٹے کی پیدائش ہے، مگر سوچیں وہ ماں کیسی ہوگی جو برسوں تک اس نعمت کے انتظار میں آنسو بہاتی رہی؟ایسی ہی ایک خاتون ہمارے پاس آئیں جو 7 سال سے بیٹے کی دعا مانگ رہی تھیں۔ ہر علاج، ہر دوا، ہر ٹوٹکا آزمایا، مگر امید ٹوٹتی جا رہی...
One Side Leg Pain Treatment
اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے۔ جسے عرق النساء، لنگڑی کا درد یاپھر ایک ٹانگ کا درد بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کو جو چیز مکمل طورپر ختم کرسکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الفاتحہ اور سورۂ الشعراء۔ اگر ان دونوں سورہ کا تعویذ مریض کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنا دیا جائے تو اس کی باڈی میں...
Fibroid Treatment Without Surgery
بچہ دانی کی رسولیاں نہ صرف عورت کی صحت کو متاثر کرتی ہیں بلکہ ماں بننے کے خواب کو بھی توڑ دیتی ہیں۔ اکثر خواتین شدید کمزوری، بار بار کے علاج اور مایوسی میں الجھ جاتی ہیں۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹ جاتا ہے اور زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے۔ سورۃالشعراء اور سو رۂ الفاتحہ کے خاص...
Kala Jadu Ka Jar Se Tor
جو لوگ کہتے ہیں کہ کالے جادو کے بہت توڑ کروائے مگر جادو کا اثر زائل نہیں ہوتا تو ان کو بتاتے چلیں کہ جادو کی بہت سی ٹائپ ہوتی ہیں۔سفلی جادو کسی اور طریقے کا ہے۔ جبکہ تصویر پر کیا گیا جا دو کسی اور ٹائپ کا ہے۔ اسی طرح نظر بندی کی گئی ہے۔ کسی نے بندش لگا ئی ہے۔ کھلا پلا...
Kamar Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez
سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایسی حیرت انگیز تاثیر دیکھی گئی ہے۔ جو کمر کے نچلے حصے کے درد، ریڑھ کی ہڈی کے درد، ڈسک سلپ، مہرے کا درد یا ایک سائیڈ کی ٹانگ کے درد سے شفاء کے لئے بے حد مجرب پائی گئی ہے۔ ہمارے ۶۱ سال کے تجربات سے یہ تصدیق ہوئی کہ سورۂ الشعراء کا نقش پہنتے ہی...
PCOS Se Nijaat Ka Asan Tariqa
پی سی او ایس عورت کی زندگی کو اجیرن بنا دیتا ہے ایام کی خرابی، ہارمونز کی بے ترتیبی اور ماں بننے کی امید کا ٹوٹ جانا سب کچھ بکھیر دیتا ہے۔ دوائیاں اور علاج بار بار ناکام ہوں تو عورت اندر سے ٹوٹ جاتی ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کے خاص کلمات اور اسمِ اعظم کی...
Surah Maryam Naqsh For Pregnancy
اولاد کی محرومی عورت کے لیے سب سے بڑی آزمائش ہے۔ برسوں کے علاج، مہنگی دوائیوں اور بار بار مایوس کن رپورٹس کے بعد جب ڈاکٹر یہ کہہ دیں کہ اب ماں بننے کی کوئی امید باقی نہیں، تو دل ٹوٹ کر رہ جاتا ہے۔ مگر اللہ کی قدرت کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ایسی ہی خواتین کے لیے ہمارے...
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
حمل کے دوران جب بچے کی گروتھ رک جائے تو یہ ماں کے لئے نہایت پریشان کن اور خطرناک مرحلہ ہوتا ہے۔ ایسی کیفیت عورت کو ذہنی دباؤ اور جسمانی کمزوری میں مبتلا کر دیتی ہے۔ہمارے رو حا نی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر مخصوص آیات اور اسمائے الٰہی...
Negative Throughts Ka Ilaj In Quran
او سی ڈی یعنی وسوسوں کی بیماری انسان کی زندگی کو سخت مشکل بنا دیتی ہے۔ بار بار ایک ہی خیال آنا، دل میں انجانے خوف پیدا ہونا، عبادت میں دل نہ لگنا اور ذہنی دباؤ بڑھ جانایہ سب علامات زندگی کو بے سکون کر دیتی ہیں۔ ایسے مریض چھوٹی سی بات پر بھی پریشان ہو جاتے ہیں۔ایسے وقت...
Kamar Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی کمر میں بہت پرانے سے پرانا درد ہے۔ جو کسی بھی دوائی یا علاج سے نہیں جارہا یا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے۔ ڈسک سلپ ہوگئی ہے یا پھر درد ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں آرہا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے...