قرض ایک ایسا بوجھ ہے کہ جس انسان پر بھی یہ ہوتا ہے اس کے لئے ذہنی اذیت کا باعث بنتا ہے۔اگر روزگار کم ہو یا بہتر وسائل نہ ہوں تو ایسی صورت میں انسان قرض لینے پر مجبور ہوجاتا ہے اور پھر وہ اس بوجھ کے تلے دبتا چلا جاتا ہے۔ہمارے روحانی سینٹر میں قرض میں ڈوبے افراد کے لئے نہایت ہی برکت کی حامل دعائے معظم سے نقش تیار کئے جاتے ہیں۔جس کی روحانی تاثیر سے پہاڑ جتنا بھی قرض ہوگا تو وہ بھی نقش کی برکت اور اللہ پاک کے حکم سے ختم ہو جائے گا انشاء اللہ۔لیکن اگر آپ کا کاروبار نظربدیا جادو ٹونے کا شکار ہے کہ جس کی وجہ سے کام میں برکت نہیں تو ان تمام مسائل سے چھٹکارے کے لئے سورہ البقرہ کا نقش نہایت ہی فیض کا حامل ہے جس کی برکت سے نہ صرف نظربد،اور ہر قسم کے جادو ٹونے سے چھٹکارہ ملے گا بلکہ اس انسان کے گرد روحانیت کا ایسا حصار قائم ہوجائے گا کہ آئندہ بھی کوئی حاسد کسی طرح کی بندش نہیں کرپائے گا انشاء اللہ۔ ان دونوں نقوش کا ہدیہ چودہ چودہ سو روپے ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Saba Naam Ki Larkiyan Kaise Hote Hain
''صباء'' ایک خوبصورت اور باوقار نام ہے جو عربی زبان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نام کا مطلب ہے ''صبح کی ہوا'' یا ''نسیمِ سحر''۔ یہ نام نرم، محبت بھری اور سکون بخش خصوصیات کی علامت ہے۔ وہ خواتین جن کا نام ''صباء'' ہوتا ہے، ان کی شخصیت کے بارے میں عمومی مشاہداتصباءنام کی...
Aulad ki Bandish Ka Rohani ilaj
اولاد پر بندش یا رکاوٹ ایک ایسی پریشانی ہے جس میں لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں یا ان کی زندگی میں کوئی ایسی رکاوٹ ہے جو ان کی خواہش کو پورا نہیں ہونے دیتی۔ لہٰذااگر آپ کو لگتا ہے کہ اولاد پر بندش یا کوئی رکاوٹ ہے، تو اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے...
Famous Personality | December Mein Paida Hone Wale Log
دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد خاص خصوصیات اور شخصیت کے پہلو رکھتے ہیں، جو ان کی پیدائش کے مہینے اور اس وقت کے موسم سیمتاثر ہو سکتے ہیں۔ عمومی طور پر یہ افراد آزاد خیال، تخلیقی، اور مضبوط ارادے والے سمجھے جاتے ہیں۔یہ افراد اپنی آزادی کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔خود مختار...
July People Personality | July Born Personality Negative Traits
جولائی میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر عمومی طور پر کچھ دلچسپ خصوصیات منسوب کی جاتی ہیں، جن کا تعلق زیادہ تر ستاروں کینسراورلیو سے ہوتا ہے۔ یہ خصوصیات عمومی مشاہدات کے مطابق درج ذیل ہیں:1 جولائی سے 22 جولائییہ لوگ بہت جذباتی اور حساس ہوتے ہیں۔اپنے قریبی رشتوں کے...
Specialty,Personality, And Lucky Gemstone of August Born People
اگست میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات مختلف ہو سکتی ہیں، کیونکہ شخصیت پر اثر ڈالنے والے عوامل میں جینیات، پرورش، اور تجربات بھی شامل ہوتے ہیں۔ تاہم، علم نجوم کے مطابق، جو لوگ اگست میں پیدا ہوتے ہیں، وہ دو مختلف برجوں سے تعلق رکھتے ہیں: برج اسد اور برج سنبلہ 1برج...
Hazrat Ali A.S | Hazrat Ali Ka Nimaz Ke Bare Ma Bayan
حضرت علی علیہ السلام کے نماز کے بارے میں بیانات اور عمل اسلامی تاریخ میں گہری روحانی تعلیمات کا ذریعہ ہیں۔ آپ علیہ السلام نے ہمیشہ نماز کو دین کا ستون قرار دیا اور اس کے بارے میں بہت زور دیا۔ یہاں ان کے چند اقوال اور اعمال بیان کیے گئے ہیں:حضرت علی علیہ السلام کے...
September Zodiac | Septmeber Ma Paida Hone Wale Afrad
ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کو جاننے کے لیے علم نجوم اور عمومی مشاہدات کے ذریعے ان کی خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد دو مختلف برجوں کے تحت آ سکتے ہیں: برج سنبلہ اور برج میزان برج سنبلہ (23 اگست سے 22 ستمبر) ذہین اور تجزیاتی...
June Zodiac | People Born In June Personality Secrets
جون میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر زیادہ تر جوزا (21 مئی سے 20 جون) اور سرطان (21 جون سے 22 جولائی) کے ستاروں کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد ذہین، جذباتی، اور متحرک ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں کچھ پیچیدگی بھی پائی جاتی ہے۔جون میں پیدا ہونے والے افراد بہت ذہین...
May Zodiac | People Born In May Personality
مئی میں پیدا ہونے والے افراد اپنی منفرد اور دلکش خصوصیات کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی شخصیت پر مئی کے مہینے کے ستاروں، ثور اور جوزا کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد عملی، تخلیقی اور دلکش ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں ضد اور متجسس طبیعت بھی شامل ہو سکتی ہے۔ مئی میں...
February Personality | People Who Born In February
فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کے حوالے سے عمومی طور پر درج ذیل خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ یہ صفات عمومی مشاہدات پر مبنی ہیں اور ہر فرد کی شخصیت مختلف ہو سکتی ہے۔فروری میں پیدا ہونے والے افراد تخلیقی ذہن رکھتے ہیں اور اکثر غیر معمولی آئیڈیاز پیش کرتے ہیں۔یہ...
Hazrat Ali A.S Ke Kemti Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا نے فرمایا:''علم دولت سے بہتر ہے کیونکہ علم آپ کو دوسروں سے بلند کرتا ہے، جبکہ دولت آپ کو لوگوں کی نظر میں نیچا کرتی ہے۔''''جو شخص خود پر قابو رکھتا ہے، وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہے۔''''سب سے...
Special Aqwal e Zareen Of Hazrat Ali
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علیؑ مولائے مشکل کشا کے کچھ اقوال شئیر کررہے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:اپنے وہ نہیں جو رونے پے آتے ہیں اپنے وہ ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصہ میں آتی ہیں۔نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے،وضو سے شکل قرآن...

















