سر درد ایک بہت ہی اذیت دینے والا درد ہے۔ اور اگر یہ درد شدت اختیار کر جائے تو کافی مسائل کا باعث بن سکتاہے۔ سر درد کی بہت سی اقسام ہیں۔جن میں دردِ شقیقہ سر فہرست ہے جسے سب سے خطرناک سمجھا جاتا ہے۔لہٰذااگر آپ اس درد میں مبتلاء ہیں جس سے شفاء پانے کے لئے میڈیسن بھی لے رہے ہیں لیکن دردشقیقہ سے بالکل آرام نہیں مل پارہا تو آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ سر درد کی ایک بڑی وجہ میں شدید نظربد یا جادوٹونہ وغیرہ بھی شامل ہے۔جسکی وجہ سے انسان سر درد کے ساتھ ساتھ کندھوں میں کھچاؤاور شدید ذہنی دباؤ کو بھی محسوس کرتاہے۔اگرآپ کے ساتھ بھی ایسا ہے توایسی صورت میں دردشقیقہ کے روحانی علاج کے لئے آپ کو قرآن پاک کی سورتوں سے تیار کردہ دونقش آپ کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔جس میں ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جونظربداور ان تمام بداثرات کو فوری ختم کردیگا۔جو آپ کے سخت ترین مائیگرین کی وجہ بنے ہوئے تھے اورآپ پرکسی علاج اور دوا کا اثربھی نہیں ہونے دے رہے ۔دوسرا نقش سورہ الشعراء کا ہے جسکی روحانی شفاء پہنچانے والی تاثیر سے پرانے سے پرانا سر درد اور دردشقیقہ بھی فوراً ٹھیک ہوجاتا ہے۔اور جب تک یہ دونوں نقش آپکے نام سے منسوب رہیں گے آپ ہر قسم کے جسمانی درد اور بداثرات سے اللہ پاک کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ۔ دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Uterus Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj | Displacement Of Uterus

Uterus Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj | Displacement Of Uterus

ایسی خواتین جن کے ہاں بچے کی پیدائش کے بعد بچے دانی باہر نکل آئی ہے۔جس کی وجہ سے ان کو اٹھتے بیٹھتے ہر وقت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ایسی خواتین کو اس تکلیف سے نجات دلانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الشوریٰ کی آیت؛ وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِسے شفاء...

Kalonji Istemal Karne Ke Behtreen Fawaid

Kalonji Istemal Karne Ke Behtreen Fawaid

حضرت محمدؐ نے فرمایا کلونجی کا استعمال کیا کرو کیونکہ اللہ پاک نے کلونجی میں موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء رکھی ہے۔بس اس کو استعمال کرنے کے طریقے مختلف ہیں۔کلونجی گرم اور خشک ہوتی ہے اس لئے اس کو نزلہ زکام اور بلغمی کھانسی کے لئے شہد کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے۔کلونجی کو...

Gurday Ki Pathri Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Gurday Ki Pathri Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

قرآن پاک کی سورہ البقرہ کی آیت 74 میں ایسی روحانی تاثیر موجود ہے۔جس کی روحانی برکت سے اللہ پاک نے ان مریضوں کو بھی گردے کی پتھری سے شفاء عطا فرمائی ہے کہ جن کا علاج صرف وصرف آپریشن تھا۔اس لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ البقرہ کی اسی آیت کے نقوش کو خاص اوقات میں تیار...

Khawab Mein Saanp Dekhne Ki Tabeer

Khawab Mein Saanp Dekhne Ki Tabeer

خواب کے اندر سانپ نظرآنااس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کے آس پاس کچھ ایسے لوگ موجود ہیں۔جو اپنے دل میں آپ کے خلاف شدید نفرت رکھتے ہیں اور آپ کوسخت نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔یا پھر جادو ٹونہ اور بندش کے ذریعے سے آپ کو نقصان پہنچاچکے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو خواب میں سانپ نظر...

Eat Less Food Is Symbol Of Healthiness

Eat Less Food Is Symbol Of Healthiness

السلام علیکم ناظرین! آج کا یہ موضوع ان لوگوں کے لیے ہے جو بہت زیادہ کھانا کھا کھا کر خود کی صحت کا برا حال کر لیتے ہیں۔ اور کم عمری ہی میں بہت بڑی بڑی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ بات میڈیکل سائنس اب کہہ رہی ہے کہ کم کھانا صحت مندی ہے۔ لیکن حضرت علی علیہ السلام نے...

Bachon Ki Sehat K Liye Amazing Wazifa | Shifa Ka Taweez

Bachon Ki Sehat K Liye Amazing Wazifa | Shifa Ka Taweez

Aslam o Alaikum Nazreen! Jin khawateen kY han bachy ki padaish 6 7 ya 8 maah main hoti hai pre machoor delivery bachy main paida hoty hain. Jasy ky month liya bohat se complection paida karti hai. Jo in bacho main bhi asakti hain jo ky 9 bacha ka sans lana aur...