Aslam O Alaikum Nazreen!Insan k nature main ya aik cheez humesha shamil rehti hai k insan kisi na kisi Dar ya waswasy main mubtala rehta hai. Jis ki waja sy is insan k demage par aik ajeeb qism ka dbao ya depression ban jata hai. Aur phir insan lakh chahny k bad bhi is dbao sy nahi nikal pata aur ahista ahista wo bimar rehyn lagta hai. Iss sy na toh thek sy nend ati hai aur na hi sakoon milta hai aur woh demagi mareez ban jata hai. Aaj hum aapko btain gy k aap har qism k khof dar dbao ya waswasy sy kis tarha nikal sakty hain. Iss liye ab aap ko prashan hony ki bilkul bhi zaroorat nahi hai.

Is sy pehly hum aap ko btaty chalain k iss channal par hum Wazaif Dua aur Taweezat k mozu bhi upload karty rehty hain. Agar aap ko koi Rohani masla ho jis ka apko haal na milta ho to isi mozu k nechy diye gy phone numbers par rabta karain. Nazreen agar aap zehni dbao aur dar ko khtam karna chahty hain to is k liye aik chota sa sirf 2 mint ko amal hai. Jo apko karna hoga aur woh ya hai k har roz suraj talu hony sy pehly aasman ki taraf dekha karain. Jab suraj ki roshani sy aasman roshan hony lagy to is waqt 7 martaba (Surah Nasar) parh kar Allah pak sy khof sy nija aur dbao k ikhtitam ki dua kiya karain.

Kiun k humesha aik baat yad rakhna k jab suraj ki pehli kiran zameen par parti hai to Allah pak ny roshani ki is kiran main insan ki soch k tamam masail ka khatma rakha hai. Is liye jab bhi insan fajar k waqt is pal ko mehsoos kary ga to na to kabhi is par koi khof havi hoga aur na hi woh Allah par yaqeen aur har waqt is ki zaat sy pur umeed rehta hai. Lahaza agar aap kisi dar aur waswasy ka shikar hain ya aap par kaly jaddu k asrat hon to humary Rohani Centre main rabta kar k kamyab Rohani ilaj karwa sakty hain. Iss k ilawa agar aap apny naam k adaat k mutabiq Isma Azam Janna chahty hain to hum sy Rabta kar sakty hain.

السلام علیکم ناظرین! انسان کے نیچر میں یہ ایک چیز ہمیشہ شامل رہتی ہے کہ انسان کسی نہ کسی ڈر یا وسوسے میں مبتلا رہتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس کے دماغ پر ایک عجیب قسم کا دباؤ اور ڈپریشن بن جاتا ہے۔ اور پھر انسان لاکھ چاہنے کے بعد بھی اس تو باؤ سے نہیں نکل پاتا اور آہستہ آہستہ وہ بیمار رہنے لگتا ہے۔ اسے نہ تو ٹھیک سے نیند آتی ہے اور نہ ہی سکون ملتا ہے اور وہ دماغی مریض بن جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ ہر قسم کے خوف ڈر دباؤ یا وسوسے سے کس طرح نکل سکتے ہیں۔ اس لیے اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔

اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس چینل پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ناظرین اگر آپ ذہنی دباؤ اور ڈر کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ایک چھوٹا سا صرف دو منٹ کا عمل ہے۔جو آپ کو کرنا ہوگا اور وہ یہ ہے کہ ہر روز سورج طلوع ہونے سے پہلے آسمان کی طرف دیکھا کریں۔ جب سورج کی روشنی سے آسمان روشن ہونے لگے تو اس وقت سات مرتبہ(سورۃنصر) پڑھ کر اللہ پاک سے خوف سے نجات اور دباؤ کے اختتام کی دعا کیا کریں۔

کیونکہ ہمیشہ ایک بات یاد رکھنا کہ جب سورج کے پہلے کرن زمین پر پڑتی ہے تو اللہ پاک نے روشنی کے اس کرن میں انسان کی سوچ کے تمام مسائل کا خاتمہ رکھا ہے۔ اس لیے جب بھی انسان فجر کے وقت اس پل کو محسوس کرے گا تو نہ تو کبھی اس پر کوئی خوف حاوی ہوگا اور نہ ہی وہ کسی بھی قسم کے دباؤ کا شکار ہوگا۔لیکن ایک چیز جو سب سے زیادہ ضروری اور اہمیت رکھتی ہے وہ اللہ پر یقین اور ہر وقت اس کی ذات سے پرامید رہنا ہے۔ لہٰذا اگر آپ کسی ڈر اور وسوسے کا شکار ہیں یا آپ پر کالے جادو کے اثرات ہوں تو ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے کامیاب روحانی علاج کروا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Signs of Blockage Marraige

Signs of Blockage Marraige

آج کے موضوع میں ہم آپ سے رشتے پر ہوئی بندش اور جادو کی ایسی چند علامتیں شئیر کررہے ہیں جس سے لڑکے اور لڑکیوں کے اول تو رشتے ملتے نہیں اور اگر کہیں بات بن بھی جائے تو رشتہ ٹوٹ جاتا ہے۔اور پھر دوبارہ کہیں بھی بات نہیں بن پاتی وہ علامات یہ ہیں۔ رشتے والوں کا آنا اور...

Bad Tareen Nazer Se Nijat Ka Taweez

Bad Tareen Nazer Se Nijat Ka Taweez

نظربد حاسدین کی طرف سے ایک ایساشدید وار ہے جس کے اثرات سے انسان کارزق،کاروبار،رشتے اور صحت بہت بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔اور اگر اس کا بروقت توڑ نہ کیا جائے تو اس کے برے اثرات اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ لڑکیوں کی شادی ہوتے ہوتے رک جاتی ہے اور رشتے آنا ہی بند ہوجاتے...

Gardan Ka Dard Aur Rohani Ilaj

Gardan Ka Dard Aur Rohani Ilaj

آپ کے کندھوں اور گردن میں شدید درد رہتا ہے،یا بوجھ محسوس کرتے ہیں جیسے کئی من وزن ڈالا گیا ہو،کبھی کبھی چبھن سی بھی ہوتی ہے اور اکثر سر بھی بھاری رہتا ہے۔تھکے تھکے سے رہتے ہیں کوئی کام نہیں بنتا ہر کام میں روکاوٹ آجاتی ہے ۔تویہ اس بات کی نشانی ہے کہً آپ کسی کے کروائے...

Prayer For Safe Pregnancy

Prayer For Safe Pregnancy

جن خواتین کا حمل نہیں ٹھرتا اور اگر ٹھر بھی جائے توبچے کی گروتھ نہیں ہوپاتی یا دیگر کسی وجہ کی بنا پر مسکیرج ہوجاتا ہے۔جس وجہ سے ان کو ابھی تک اولاد کی خوشی نصیب نہیں ہوپائی وجہ چاہے کوئی بھی ہو میدیکلی یا پھر نظربد یا جادو،بندش وغیرہ۔اس کے بہترین اور روحانی علاج کے...

The Treatment Of Bitter Pain Of Migrain

The Treatment Of Bitter Pain Of Migrain

درد شقیقہ ایک اعصابی حالت ہے جو دھڑکتے، شدید اور کمزور کرنے والے سر درد کے طور پر ظاہر ہوتی ہے۔ مائیگرین مختلف علامات ظاہر کر سکتے ہیں۔ لیکن ان میں سب سے عام سر درد، متلی اور الٹی ہیں۔ اگر آپ مائیگرین یا درد شقیقہ کا بہت علاج کرواچکے اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کیں...

Wazifa For Husband And wife To Strong The Relationship

Wazifa For Husband And wife To Strong The Relationship

جن میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑے کے علاوہ اور کوئی بات نہیں ہوتی ہر وقت غصہ اور ایک دوسرے سے شدید کوفت کاشکار رہتے ہیں۔شوہر الگ بے زار رہتاہے اور بیوی بھی گھر پر دھیان نہیں دیتی۔اور تیسرا فرد بھی اس بات سے فائدہ اٹھاتا ہے۔اور بعض اوقات ان سب کی بڑی وجہ حاسدین کے...

Paison Me Barkat Lane Ka Khas Wazifa

Paison Me Barkat Lane Ka Khas Wazifa

اگر آپ کے مالی حالات ٹھیک نہیں،بے روزگار ہیں،کاروبار نہیں چلتا،گھر میں برکت نہیں ہے،قرض میں ڈوب چکے ہیں،اور چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی روپے پیسے کی کبھی کمی نہ ہوآپ جو چاہتے ہیں وہ خرید پائیں اپنے بچوں کی خواہشات کو پورا کرسکیں۔تو آج آپ کے ساتھ ایسا وظیفہ شئیر کررہے ہیں...

Toofani Ishq Aur Mohabbat Ki Shadi

Toofani Ishq Aur Mohabbat Ki Shadi

آج کل کے لڑکے لڑکیاں محبت کی شادی کے خواہش مند ہوتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ رشتے میں کسی بھی طرح کی کوئی روکاوٹ پیدا نہ ہو۔لیکن کبھی والدین نہیں مانتے توکبھی کسی حاسد کی طرف سے شدید جادو اور بندش کا شکار ہوجاتے ہیں۔اور جس وجہ سے کچھ نوجوان بچے بچیاں غلط رستہ اختیار...

Fibroids Treatment Without Surgery

Fibroids Treatment Without Surgery

ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الشعراء کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جوکہ یوٹرس میں ان گنت رسولیوں کو ختم کرنے اور فوری شفاء پہنچانے میں لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔ایسی خواتین جن کے یوٹرس میں رسولیاں ہیں۔جسکی وجہ سے پریگنینسی میں روکاوٹ...

Wife ko Kabu Karne ka Amal

Wife ko Kabu Karne ka Amal

اگر آپ کی بیوی بدزبان، بد اخلاق ہے۔آپکی جائز بات نہیں مانتی۔ فرائض کو پورا نہیں کرتی ،بلکہ آپ سے چڑتی اور بدتمیزی سے پیش آتی ہے،اور گھروالوں کے ساتھ بھی اس کا رویہ ٹھیک نہیں،اور نہ ہی بچوں کی طرف دھیان دیتی ہے۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیوی آپ سے محبت کرے آپ کا اور...

Ya Malikul Mulk Ka Khas Wazifa Aur IsameAzam

Ya Malikul Mulk Ka Khas Wazifa Aur IsameAzam

اسم اعظمیَا مَالِکُ الْمُلْکجس کے معنی ہیں (سلطنت کا بادشاہ)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم  کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...

Treatment for Bladder Infection

Treatment for Bladder Infection

اگر آپ کومثانے میں سوزش اور تکلیف ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مثانے کی پیشاب روکنے اور خارج کرنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔اوربھی کئی وجوہات کی بنا پر اس بیماری کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مثانے کی بے چینی، پیشاب کی نالی کا بند ہو جانا، جسم کے نچلے حصّے کی سرجری، ادویات...