السلام علیکم ناظرین! اکثر لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ موجود ہوتا ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جو کہ بہت برا لگ رہا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ لوگ اکثر احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں۔ اور زیادہ تر ان دانتوں کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ کھل کر ہنس بھی نہیں پاتے اور یہ سوچ رکھتے ہیں کہ اگر ہم کھل کے ہنسیں گے تو سامنے والے دانت بہت برے لگیں گے۔ لیکن آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو کچھ ایسی معلومات سے آگاہ کریں گے جس سے آپ کو یہ پتہ چلے گا کہ جن لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے۔ ان کے اندر کون کون سی خوبیاں اور خصلتیں پائی جاتی ہیں۔ اور یہ فاصلہ ان کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ تو چلیں چلتے ہیں ہمارے آج کے موضوع کی جانب۔ ناظرین ایک تحقیق کے مطابق زیادہ تر ذہین لوگوں کے دانتوں کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے۔ ایسے لوگ کرییٹو مائنڈ ہوتے ہیں بہت باتونی بھی ہوتے ہیں اور زیادہ وقت دوسروں کے ساتھ گفتگو کرنے کو پسند کرتے ہیں۔ اگر پیسوں کی بات کی جائے تو دیکھا گیا ہے کہ ایسے لوگ زیادہ تر بہت مالدار ہوتے ہیں اور مالی طور پر بہت مضبوط نظر آتے ہیں۔ اس کے علاوہ کہا جا سکتا ہے کہ ایسے لوگ زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی و کامرانی سے ہمکنار ہوتے ہیں۔ چاہے پھر وہ تعلیمی میدان ہو یا کاروباری میدان یا پھر ان کی ازدواجی زندگی ہی کیوں نہ ہو ایسے لوگ ہمیشہ سرخرو رہتے ہیں اس کے علاوہ جن لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ پایا جاتا ہے۔ ان لوگوں میں امراض قلب کے خدشات زیادہ پائے جاتے ہیں کیونکہ دل کی بیماریوں کی ایک وجہ منہ میں دانتوں کی تعداد کا کم ہونا بھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جن لوگوں کے منہ میں دانتوں کی تعداد 10 یا پھر اس سے کم ہوتی ہے۔ ان میں سے اکثر لوگ دل کے مرض میں مبتلا رہتے ہیں۔کیونکہ جب دانتوں کے درمیان فاصلہ پایا جاتا ہے تو وہاں پر جراثیموں کے ذریعے انفیکشن کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ اور جب وہ انفیکشن منہ کے ذریعے دل تک پہنچتے ہیں تو دل کے امراض پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس کے برعکس ایسے لوگ جن کے دانتوں کے درمیان فاصلہ نہیں ہوتا ایسے لوگ زیادہ تر لمبی عمر پاتے ہیں اور تندرست و توانہ رہتے ہیں۔ ناظرین آج کے موضوع میں ہم نے آپ کو ان لوگوں کے بارے میں معلومات سے آگاہ کیا جن کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ موجود ہوتا ہے۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Shohar Ko Apna Deewana Banane Ka Taweez
جو بیویاں شوہر کے تلخ رویے اور نظر انداز کرنے کی وجہ سے پریشان ہوکر ڈپریشن میں جانا شروع ہوگئی ہیں۔ ان کے لئے نقش سورۂ النساء قدرت کی ایک عطا ہے۔ اسے اپنے پاس رکھنے سے شوہر کے دل میں ایک روحانی کشش پیدا ہوگی۔ جو خاص بیوی کے لئے ہوگی اور کوئی بھی تیسرا انسان آپ کے شوہر...
Thyroid Hormone High Ya Low Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کا تھائیرایڈ ہارمون ہائی ہے یا پھر لو ہوگیا ہے اورا س کی وجہ سے آپ کی باڈی میں بہت سارے مسائل پیدا ہوگئے ہیں تو اس کا علاج ہے سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورۂ البقرہ کا بد اثرات اور نظر بد کو ختم کرنے والا نقش۔اگر یہ آپ کے پاس ہیں تو ان شاء اللہ تھائیرائڈ...
Kiran Name Ka Matlab | Kiran Name
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ، اسم اعظم اور ہرمسئلے کا بہترین روحانی حل۔کرن نام کا مطلب ہے روشنی کی کرن،شعاع۔کرن آپ کے لکی دن ہیں بدھ اور جمعہ۔آپ کا لکی نمبر5...
Hazrat Muhammad S.A.W K Farameen
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے فرامین مبارکہ رہنمائی، ہدایت اور زندگی کے ہر شعبے کے لیے روشن چراغ ہیں۔ نبی کریم ﷺ کی احادیث انسانیت کی اصلاح اور دنیا و آخرت میں کامیابی کے لیے بہترین ذریعہ ہیں۔ ذیل میں کچھ اہم فرامینِ نبوی ﷺ پیش کرنے جا رہے ہیں:نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:''نماز دین...
Fascinating Facts | November Me Paida Hone Wale Afrad
نومبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کو عمومی طور پر ستاروں اور ماہرین نفسیات کی تحقیق کی روشنی میں کچھ منفرد خصوصیات کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ ان افراد کے مزاج اور عادات کو سمجھنے کے لیے ان کی عمومی خصوصیات درج ذیل ہیں: نومبر میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات نومبر...
October Zodiac | October Ma Paida Hone Wale Afrad
اکتوبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت عام طور پر منفرد، پرکشش، اور متوازن ہوتی ہے۔ یہ افراد علمِ نجوم کے مطابق دو برجوں کے تحت آ سکتے ہیں: برج میزان اور برج عقرب ۔ ہر برج اپنی الگ خصوصیات رکھتا ہے، جو ان افراد کی شخصیت پر اثر ڈالتی ہیں۔ برج میزان (23 ستمبر سے 22...
Seema Name Meaning And Personality
سیمہ ایک خوبصورت اردو نام ہے جس کا مطلب ہے علامت، نشان، یا شناخت۔ اس نام کی لڑکیاں اکثر منفرد شخصیت کی حامل ہوتی ہیں اور ان کی طبیعت میں خاص کشش اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ عام طور پر سیمہ نام کی لڑکیوں کی شخصیت کے درج ذیل پہلو دیکھنے کو ملتے ہیں:سیمہ نام کی لڑکیاں خود...
Nazish Naam Ki Larkiyon Ki Shakhsiyat
''نازش'' نام رکھنے والی لڑکیوں کی شخصیت کے بارے میں کچھ عمومی باتیں کہی جا سکتی ہیں، خاص طور پر اگر ہم اس نام کے معنی پر غور کریں۔ ''نازش'' ایک خوبصورت اردو نام ہے جس کا مطلب ہے فخر، غرور، اور عزت۔ یہ نام شخصیت میں ایک خاص وقار اور اہمیت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔'نازش''...
Zainab Name Meaning And Personality
زینب ایک خوبصورت اور منفرد نام ہے، جو عربی زبان سے نکلا ہے اور اسلامی ثقافت میں بہت مقبول ہے۔ زینب نام کا مطلب:خوبصورت درخت (عربی میں، زینب کا مطلب ایک خوبصورت اور مضبوط درخت سے لیا گیا ہے، جو سایہ دار اور مفید ہو)۔خوشبو اور آرائش (یہ نام خوبصورتی، پاکیزگی، اور سکون...
Saba Naam Ki Larkiyan Kaise Hote Hain
''صباء'' ایک خوبصورت اور باوقار نام ہے جو عربی زبان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نام کا مطلب ہے ''صبح کی ہوا'' یا ''نسیمِ سحر''۔ یہ نام نرم، محبت بھری اور سکون بخش خصوصیات کی علامت ہے۔ وہ خواتین جن کا نام ''صباء'' ہوتا ہے، ان کی شخصیت کے بارے میں عمومی مشاہداتصباءنام کی...
Famous Personality | December Mein Paida Hone Wale Log
دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد خاص خصوصیات اور شخصیت کے پہلو رکھتے ہیں، جو ان کی پیدائش کے مہینے اور اس وقت کے موسم سیمتاثر ہو سکتے ہیں۔ عمومی طور پر یہ افراد آزاد خیال، تخلیقی، اور مضبوط ارادے والے سمجھے جاتے ہیں۔یہ افراد اپنی آزادی کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔خود مختار...
July People Personality | July Born Personality Negative Traits
جولائی میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر عمومی طور پر کچھ دلچسپ خصوصیات منسوب کی جاتی ہیں، جن کا تعلق زیادہ تر ستاروں کینسراورلیو سے ہوتا ہے۔ یہ خصوصیات عمومی مشاہدات کے مطابق درج ذیل ہیں:1 جولائی سے 22 جولائییہ لوگ بہت جذباتی اور حساس ہوتے ہیں۔اپنے قریبی رشتوں کے...

















