اگر دانتوں پر ٹھنڈا گرم لگتا ہے،خون آتا ہے یا مسوڑوں میں سوجن ہوگئی ہے یا جو بھی تکلیف ہے۔توآج آپ کو دعا کے ایسے طریقے کے بارے میں بتاتے ہیں جس میں شامل ہوکرنہ صرف دانتوں اور مسوڑوں کی تمام تکالیف سے آرام ملے گا۔ بلکہ جسم میں چھپی دیگر کمزوری اور بیماریوں سے بھی کامل شفاء عطا گی انشاء اللہ۔دعا میں شامل ہونے کے لئے اللہ پاک کا اسم اعظم

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

کو 313  مرتبہ پڑھیں اور اپنا اپنی والدہ کے نام کے ساتھ اپنا مسئلہ بھی دئیے گئے نمبرز پر کمنٹ کے ذریعے بتادیں۔آپ کا پڑھا گیا ذکر آپ کے نام کے ساتھ دعائے باطن کے لئے سلسلے کے بزرگوں کوارسال کردیا جائے گا۔دعائے باطن میں شامل ہوکر اب تک بہت سے مریض بحکم الٰہی کامل شفاء پاچکے ہیں۔علاوہ ازیں اگر آپ اپنے کسی دیگرروحانی مسئلے یا بیماری کے لئے بھی دعا کروانا چاہتے ہیں تو طریقہ یہی ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کا حل معلوم کروانا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کرکے معلوم کرواسکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa

Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa

Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo...

Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa

Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa

Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...