دمہ ایک ایسا مرض ہے کہ جس میں مریض کو سانس لینے میں بہت تکلیف محسوس ہوتی ہے۔سینے میں جکڑن اور کھانسی بہت شدید ہوجاتی ہے۔ایسے مریض جو کافی عرصہ دراز سے اس بیماری میں مبتلاء ہیں لیکن بیماری ہے کہ ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہی تو ممکن ہے کہ اس بیماری کے ٹھیک نہ ہونے کے پیچھے کسی طرح کے کوئی بد اثرات موجود ہوں جن کو ختم کئیے بنا بیماری کا ٹھیک ہونا ناممکن ہے جس کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سوری الشوریٰ اور سورہ البقرہ کے تعویذات تیار کئے جاتے ہیں جس میں سورہ الشوریٰ کا تعویذاپنی روحانیت سے اس بیماری کو جلداز جلد ٹھیک کرنے میں بے حد مجرب ہے اور سورہ البقرہ کا تعویزتمام ان بد اثرات کو ختم کرتا ہے جو بیماری سے شفاء پانے میں روکاوٹ بن رہے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ چودہ چودہ سو روپے ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو تعویذات فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔تعویذات منگوانے کے لئے ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Buri Adat Chorne Ka Wazifa
بر ی عادت چھڑوانے کے لیے وظیفہنشہ،سگریٹ،عادت بد، شراب، بدکاری اور بد نظری چھوڑنے یا چھڑانے کے لیے یَا مَانِعُ، یَا صَبُور،ُ یَا ھَادِیُکی ایک تسبیح یعنی ایک ایک بار ہر نماز کے بعد پڑھ لیں۔ آپ نہیں کلر سکتے تو کوئے اور پانی پر دم کرے۔ اور اسے پلا دے انشاء ا للہ ان تمام...






