Asalam o alikum nazreen! Aaj k mozu mein hum ap ko D sy shuru hony waly name ka moshahida tajziya kardar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in Afrad ko konsa isme azam padhna chahiye woh bhi baatein gy. Insh Allah es isme azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein aisi kashish paida ho gi jo dusron ko bohat zyada motasir karain gi. Aur ap ky andaz e biyah mein aisi khubsurti paida ho gi ka jis ki badolat ap kisi bhi insan ky dil mein apni jaiz mohabbat paida kar sakty hain. Sab sy barh kar yeh ky ap ki zindagi mein jo jo bhi mushkilat rukawaty ya nakamiyan hain inhy door karny ky liye humary dua program mein Allah ky hazoor ap ka name ly kar khasosi dua bhi karwai jaye gi. Lehaza jo jo afrad dua karwana chahty hain woh comment box mein apna name walda ka name aur masla tehrir karein. Ab hum aty hain asal mozu ki taraf. To nazreen aisy log jin ka name D sy shuru hota hai woh aman pasand hoty hain. Inhy apni zimadariyon ko ly kar bohat ahsas hota hai. es liye yeh pora karny ky liye achi plainning karty hain. Yeh afrad sair o tafreh karna pasand karty hain aur zindagi mein bohat si kamiyabiyan hasil karny ky khuwahish mand hoty hain.

Jis ky liye yeh bharpor mehnat karty hain. Yeh afrad bohat humdard hoty hain aur dusron ki preshaniyon ko jaldi mehsos kar laty hain. Dusron ky dokh sokh ko batna in mein sy akser afrad ki behtreen khobiyon mein sy aik hai. In ki yehi ada inhy her dil aziz banati hai. D name ky log baslahiyat hoty hain ager inhy zindagi mein kbhi nakami ka samna ho to yeh mayos nahi karty bulky apni mehnat jari rakhty hain. Yeh her lehaz sy qabil hoty hain aur apni zindagi behtreen tareeky sy guzarty hain. Apny assolon ki khatir kisi bhi shakhs sy takrany ko tiyar rehty hain. In mein sy zyada ter independent hoty hain aur kisi bhi cheze ky liye dusron pr inhysar nahi karty. Rishton ky liye apnaiyat mein jis sy mohabbat karty hain. Us ky sath mokhlis rehty hain aur hamesha sath nibhaty hain. Yeh Apny humsafer ky liye bohat wafadar hoty hain aur usy hamesha khush rakhny ki koshish karty hain.

D name ky mard achi soch ky malik hoty hain yeh rishton ko ly ky bohat ahtiyat sy chalty hain. Yeh porsakoon hoty hain lakin in mein sy kuch bohat jazbati bhi hoty hain jin ko sambhalna thora mushkil ho jata hai. Yeh purazam aur apny kam ko ly ky mokhlis hoty hai ager inhy bewajha preshan kiya jaye to in ki sakht mokhalfat ka samna karna par sakta hai. Yeh her cheze mein nafasat pasand karty hain. Yeh mohabbat aur dekh bhal karny waly hoty hain. Yeh ager kisi sy mohabbat kar ly to usy hasil karny liye ji jan laga daty hain. D name ki akser khwateen piyari aur samjhdar hoti hain in mein sy zyada ter ka rawaiya sab ky sath acha hota hai. Jis ki badolat sab in ko pasand karty hain in mein her kam ko karny ki silahiyat mojood hoti hai.

jis ki bonyad par yeh jaldi taraki kar sakti hai mger jab yeh apny maqsad ko ly kar laperwa ho jaye toh zindagi mein bohat pechy reh jati hai. D name ki khwateen mein anna prasti ka anser bhi paya jata hai jis ki wajha sy yeh baz halat mein ziddi pan ka mozahira kar jati hai. Chahy phir bad mein inhy noqsan hi kyu na uthana pary. D name ky log pokhta iradon ky malik hoty hain. Lakin in mein sy kuch esy bhi hain jin ki zindgi mein rukawatein a jaye toh in sy preshan ho kar apni manzil sy bhatak jaty hain. Nazreen yeh tha D name ky afrad ky bary mein humara mokhtasir sa andaza jo zarori nhi 100% thek ho galt bhi ho sakta hai. Ap ky khayal mein humara yeh andaza kitny % darost hai. Humein apni raye sy zaror agha karein.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ڈی) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے۔ اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔اور آپ کے انداز بیاہ میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ تو ناظرین ایسے لوگ جن کا نام(ڈی) سے شروع ہوتا ہے وہ امن پسند ہوتے ہیں۔ انہیں اپنی ذمہ داریوں کو لے کر بہت احساس ہوتا ہے۔ اس لیے یہ انہیں پورا کرنے کے لیے اچھی پلاننگ کرتے ہیں۔ یہ لوگ سیر و تفریح کرنا پسند کرتے ہیں اور زندگی میں بہت سی کامیابیاں حاصل کرنے کی خواہش مند ہوتے ہیں۔

جس کے لیے یہ بھرپور محنت کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہمدرد ہوتے ہیں اور دوسروں کی پریشانیوں کو جلدی محسوس کر لیتے ہیں۔ دوسروں کے دکھ سکھ کو بانٹنا ان میں سے اکثر افراد کی بہترین خوبیوں میں سے ایک ہے۔ ان کی یہی ادا انہیں ہر دل عزیز بناتی ہے۔ (ڈی) نام کے لوگ باصلاحیت ہوتے ہیں اگر انہیں زندگی میں کبھی ناکامی کا سامنا ہو تو یہ مایوس نہیں ہوتے بلکہ اپنی محنت جاری رکھتے ہیں۔یہ ہر لحاظ سے قابل ہوتے ہیں اور اپنی زندگی بہترین طریقے سے گزارتے ہیں۔ اپنے اصولوں کی خاطر کسی بھی شخص سے ٹکرانے کو تیار رہتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر انڈیپینڈنٹ ہوتے ہیں اور کسی بھی چیز کے لیے دوسروں پر انحصار نہیں کرتے۔رشتوں کے لیے اپنائیت میں ان کا کوئی ثانی نہیں زندگی میں جس سے محبت کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ مخلص رہتے ہیں اور ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں۔یہ اپنے ہمسفر کے لیے بہت وفادار ہوتے ہیں اور اسے ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

(ڈی) نام کے مرد اچھی سوچ کے مالک ہوتے ہیں یہ رشتوں کو لے کے بہت احتیاط سے چلتے ہیں۔یہ پرسکون ہوتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ بہت جذباتی بھی ہوتے ہیں جن کو سمجھانا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ پرعزم اور اپنے کام کو لے کے مخلص ہوتے ہیں اگر انہیں بے وجہ پریشان کیا جائے تو ان کی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ ہر چیز میں نفاست پسند کرتے ہیں۔ یہ محبت اور دیکھ بھال کرنے والے ہوتے ہیں یہ اگر کسی سے ایک بار محبت کر لیں تو اسے حاصل کرنے کے لیے جی جان لگا دیتے ہیں۔اسی طرح(ڈی) نام کی اکثر خواتین پیاری اور سمجھدار ہوتی ہیں ان میں سے زیادہ تر کا رویہ سب کے ساتھ اچھا ہوتا ہے۔ جس کی بدولت سب ان کو پسند کرتے ہیں ان میں ہر کام کو کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔

جس کی بنیاد پر یہ جلدی ترقی کر سکتی ہے۔ مگر جب یہ اپنے مقاصد کو لے کر لاپرواہ ہو جائے تو زندگی میں بہت پیچھے رہ جاتی ہے۔ یہ اپنی آزدواجی زندگی کو بہت اچھے طریقے سے گزارتی ہے۔ لیکن بعض(ڈی) نام کی خواتین میں آنا پرستی کا عنصر بھی پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ اپنے بعض حالات میں ضدی پن کا مظاہرہ کر جاتی ہے۔ چاہے پھر بعد میں انہیں نقصان ہی کیوں نہ اٹھانا پڑے۔ (ڈی) نام کے لوگ پختہ ارادوں کے مالک ہوتے ہیں۔لیکن ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن کی زندگی میں اگر رکاوٹیں ا ٓجائیں تو یہ ان سے پریشان ہو کر اپنی منزل سے بھٹک جاتے ہیں۔ ناظرین یہ تھا (ڈی) نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے۔ ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Mirgi Ke Doran Se Nijat Ka Taweez

Mirgi Ke Doran Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو مرگی کے دورے پڑتے ہیں اور تمام تر علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں مل رہا۔تو ابھی سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش اور سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اللہ کے فضل سے ایک ہفتے میں مرگی کے دورے پڑنا...

Pasand Ki Shadi K Liye Parents Ko Razi Karna

Pasand Ki Shadi K Liye Parents Ko Razi Karna

اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اور آپ کی والدہ ااپ کی سب سے بڑی مخالف بن گئی ہیں تو ابھی ان کو خوشی کے ساتھ منانے کے لئے سورہ المائدہ کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کراپنے پاس رکھ لیں۔ فورا ً آپ کی مرضی کی شادی کے لئے راضی ہو جائیں گی اور آپ کی پسند کو دل سے قبول...

Ghar Se Nahosat Khatam Karne Ka Taweez

Ghar Se Nahosat Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کا گھر پریشانیوں سے گھرا ہو ا ہے۔ نحوست پھیلی ہوئی ہے۔اور ہر کام میں گھر کے ہر فرد کو نا کامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہاں تک کہ گھر میں پریشانیوں کی وجہ سے گھر کے سب افراد عجیب سے ڈپریشن کا شکار رہنے لگے ہیں۔ تو آج ہی سورہ البقرہ کے نقش کو گھر کے سربراہ کے نام...

Noshaba Name Meaning In Urdu

Noshaba Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے نوشابہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نوشابہ نام کا مطلب ہے آب حیات۔نوشابہ آپ کا اسم اعظم ہے یَا رَافِعُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 364 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر...

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

اگر آپ کو کسی بھی قسم کی بندش کا سامنا ہے تو یہ موضوع  آپ کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔آج ہی ہمارے ماہرین سے اپنی بندش کے بارے میں ڈسکس کریں اور مفید مشورے حاصل کریں۔مفت مشورے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female: 0309-3512525Male:...

Har Mushkil Se Nijat | Ayat e Karima Ka Naqsh

Har Mushkil Se Nijat | Ayat e Karima Ka Naqsh

اگر آپ کسی بھی مشکل میں پھنس گئے ہیں یا آپ کو بہت سی تکالیف کا سامنا ہے۔ تو آیت کریمہ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ جیسے آیت کریمہ کی برکت سے حضرت یونس ؑ کی غیبی مدد ہوئی تھی بالکل ویسے ہی اللہ کے فضل سے آپ کی تمام مشکلات چٹکیوں میں حل ہوں...

Rizq Mein Barkat Ka Taweez | Ghaib Se Rizq Hasil Karne

Rizq Mein Barkat Ka Taweez | Ghaib Se Rizq Hasil Karne

اپنے روزگار کو وسیع کرنا چاہتے ہیں تو سورہ البقرہ کانقش اپنے نام سے ابھی منسوب کروا کر کاروبار والی جگہ پر لٹکا دیں پھر برکتوں کو آپ کے دروازے پر آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female: 0309-3512525Male:...

Girte Balon Ko Rokne K Liye Taweez

Girte Balon Ko Rokne K Liye Taweez

اگر آپ کے سر کے بال بہت گر رہے ہیں اور آپ کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ کہیں آپ کو گنج پن نہ ہو جائے تو ایسے میں اگر آپ کو کوئی کہے کہ سورہ البقرہ کا نظر والا اور سورہ الشعراء کا شفا ء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے پاس رکھ لیں تو آپ کو ان نقوش کو منگوا لینا چاہیے۔...

Azhar Name Amazing Personality

Azhar Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اظہر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اظہر آپ کا اسم اعظم ہےیَا بَدِیْعُ،یَا عَظِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز 1106 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے...

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کے شوہر کسی غیر عورت سے اپنا نا جائز تعلق بنائے ہوئے ہیں اور آپ کو مسلسل اگنور کر تے ہیں۔ تو آج ہی سورہ البقرہ اور حب کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں جیسے ہی یہ نقش آپ کے پاس آئے گا آپ کے شوہر کو آپ کے علاوہ دنیا کی کوئی بھی نا محرم یا غیر عورت...

Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Taweez

Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Taweez

اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ آپ دوسروں سے زیادہ خوبصورت نظر آئیں۔ چہرے پر نور جھلکے اور ہر کوئی آپ کی خوبصورتی کی تعریف کرے تو سورہ اخلاص کے نقش کو اپنے نام سے منسو ب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں چہرے پر ایسا نور آئے گا کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں گے۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے...

Bache Dani Aur Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

Bache Dani Aur Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

ایسی خواتین جن کے بچے دانی میں جلن رہتی ہے۔ یا سوجن ہو گی ہے۔ جسکی وجہ سے حمل میں بہت سی پیچیدگیاں حائل ہیں۔تو آج ہی سورہ الشعراء کا شفا ء والا تعویذ اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پا س رکھیں۔اور اس کے ساتھ نظرِ بد کو ختم کر نے کے والا سورہ البقرہ کاپاور فل نقش اپنے...