Asalam o alikum nazreen! Aaj k mozu mein hum ap ko D sy shuru hony waly name ka moshahida tajziya kardar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in Afrad ko konsa isme azam padhna chahiye woh bhi baatein gy. Insh Allah es isme azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein aisi kashish paida ho gi jo dusron ko bohat zyada motasir karain gi. Aur ap ky andaz e biyah mein aisi khubsurti paida ho gi ka jis ki badolat ap kisi bhi insan ky dil mein apni jaiz mohabbat paida kar sakty hain. Sab sy barh kar yeh ky ap ki zindagi mein jo jo bhi mushkilat rukawaty ya nakamiyan hain inhy door karny ky liye humary dua program mein Allah ky hazoor ap ka name ly kar khasosi dua bhi karwai jaye gi. Lehaza jo jo afrad dua karwana chahty hain woh comment box mein apna name walda ka name aur masla tehrir karein. Ab hum aty hain asal mozu ki taraf. To nazreen aisy log jin ka name D sy shuru hota hai woh aman pasand hoty hain. Inhy apni zimadariyon ko ly kar bohat ahsas hota hai. es liye yeh pora karny ky liye achi plainning karty hain. Yeh afrad sair o tafreh karna pasand karty hain aur zindagi mein bohat si kamiyabiyan hasil karny ky khuwahish mand hoty hain.
Jis ky liye yeh bharpor mehnat karty hain. Yeh afrad bohat humdard hoty hain aur dusron ki preshaniyon ko jaldi mehsos kar laty hain. Dusron ky dokh sokh ko batna in mein sy akser afrad ki behtreen khobiyon mein sy aik hai. In ki yehi ada inhy her dil aziz banati hai. D name ky log baslahiyat hoty hain ager inhy zindagi mein kbhi nakami ka samna ho to yeh mayos nahi karty bulky apni mehnat jari rakhty hain. Yeh her lehaz sy qabil hoty hain aur apni zindagi behtreen tareeky sy guzarty hain. Apny assolon ki khatir kisi bhi shakhs sy takrany ko tiyar rehty hain. In mein sy zyada ter independent hoty hain aur kisi bhi cheze ky liye dusron pr inhysar nahi karty. Rishton ky liye apnaiyat mein jis sy mohabbat karty hain. Us ky sath mokhlis rehty hain aur hamesha sath nibhaty hain. Yeh Apny humsafer ky liye bohat wafadar hoty hain aur usy hamesha khush rakhny ki koshish karty hain.
D name ky mard achi soch ky malik hoty hain yeh rishton ko ly ky bohat ahtiyat sy chalty hain. Yeh porsakoon hoty hain lakin in mein sy kuch bohat jazbati bhi hoty hain jin ko sambhalna thora mushkil ho jata hai. Yeh purazam aur apny kam ko ly ky mokhlis hoty hai ager inhy bewajha preshan kiya jaye to in ki sakht mokhalfat ka samna karna par sakta hai. Yeh her cheze mein nafasat pasand karty hain. Yeh mohabbat aur dekh bhal karny waly hoty hain. Yeh ager kisi sy mohabbat kar ly to usy hasil karny liye ji jan laga daty hain. D name ki akser khwateen piyari aur samjhdar hoti hain in mein sy zyada ter ka rawaiya sab ky sath acha hota hai. Jis ki badolat sab in ko pasand karty hain in mein her kam ko karny ki silahiyat mojood hoti hai.
jis ki bonyad par yeh jaldi taraki kar sakti hai mger jab yeh apny maqsad ko ly kar laperwa ho jaye toh zindagi mein bohat pechy reh jati hai. D name ki khwateen mein anna prasti ka anser bhi paya jata hai jis ki wajha sy yeh baz halat mein ziddi pan ka mozahira kar jati hai. Chahy phir bad mein inhy noqsan hi kyu na uthana pary. D name ky log pokhta iradon ky malik hoty hain. Lakin in mein sy kuch esy bhi hain jin ki zindgi mein rukawatein a jaye toh in sy preshan ho kar apni manzil sy bhatak jaty hain. Nazreen yeh tha D name ky afrad ky bary mein humara mokhtasir sa andaza jo zarori nhi 100% thek ho galt bhi ho sakta hai. Ap ky khayal mein humara yeh andaza kitny % darost hai. Humein apni raye sy zaror agha karein.
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ڈی) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے۔ اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔اور آپ کے انداز بیاہ میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ تو ناظرین ایسے لوگ جن کا نام(ڈی) سے شروع ہوتا ہے وہ امن پسند ہوتے ہیں۔ انہیں اپنی ذمہ داریوں کو لے کر بہت احساس ہوتا ہے۔ اس لیے یہ انہیں پورا کرنے کے لیے اچھی پلاننگ کرتے ہیں۔ یہ لوگ سیر و تفریح کرنا پسند کرتے ہیں اور زندگی میں بہت سی کامیابیاں حاصل کرنے کی خواہش مند ہوتے ہیں۔
جس کے لیے یہ بھرپور محنت کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہمدرد ہوتے ہیں اور دوسروں کی پریشانیوں کو جلدی محسوس کر لیتے ہیں۔ دوسروں کے دکھ سکھ کو بانٹنا ان میں سے اکثر افراد کی بہترین خوبیوں میں سے ایک ہے۔ ان کی یہی ادا انہیں ہر دل عزیز بناتی ہے۔ (ڈی) نام کے لوگ باصلاحیت ہوتے ہیں اگر انہیں زندگی میں کبھی ناکامی کا سامنا ہو تو یہ مایوس نہیں ہوتے بلکہ اپنی محنت جاری رکھتے ہیں۔یہ ہر لحاظ سے قابل ہوتے ہیں اور اپنی زندگی بہترین طریقے سے گزارتے ہیں۔ اپنے اصولوں کی خاطر کسی بھی شخص سے ٹکرانے کو تیار رہتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر انڈیپینڈنٹ ہوتے ہیں اور کسی بھی چیز کے لیے دوسروں پر انحصار نہیں کرتے۔رشتوں کے لیے اپنائیت میں ان کا کوئی ثانی نہیں زندگی میں جس سے محبت کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ مخلص رہتے ہیں اور ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں۔یہ اپنے ہمسفر کے لیے بہت وفادار ہوتے ہیں اور اسے ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
(ڈی) نام کے مرد اچھی سوچ کے مالک ہوتے ہیں یہ رشتوں کو لے کے بہت احتیاط سے چلتے ہیں۔یہ پرسکون ہوتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ بہت جذباتی بھی ہوتے ہیں جن کو سمجھانا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ پرعزم اور اپنے کام کو لے کے مخلص ہوتے ہیں اگر انہیں بے وجہ پریشان کیا جائے تو ان کی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ ہر چیز میں نفاست پسند کرتے ہیں۔ یہ محبت اور دیکھ بھال کرنے والے ہوتے ہیں یہ اگر کسی سے ایک بار محبت کر لیں تو اسے حاصل کرنے کے لیے جی جان لگا دیتے ہیں۔اسی طرح(ڈی) نام کی اکثر خواتین پیاری اور سمجھدار ہوتی ہیں ان میں سے زیادہ تر کا رویہ سب کے ساتھ اچھا ہوتا ہے۔ جس کی بدولت سب ان کو پسند کرتے ہیں ان میں ہر کام کو کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔
جس کی بنیاد پر یہ جلدی ترقی کر سکتی ہے۔ مگر جب یہ اپنے مقاصد کو لے کر لاپرواہ ہو جائے تو زندگی میں بہت پیچھے رہ جاتی ہے۔ یہ اپنی آزدواجی زندگی کو بہت اچھے طریقے سے گزارتی ہے۔ لیکن بعض(ڈی) نام کی خواتین میں آنا پرستی کا عنصر بھی پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ اپنے بعض حالات میں ضدی پن کا مظاہرہ کر جاتی ہے۔ چاہے پھر بعد میں انہیں نقصان ہی کیوں نہ اٹھانا پڑے۔ (ڈی) نام کے لوگ پختہ ارادوں کے مالک ہوتے ہیں۔لیکن ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن کی زندگی میں اگر رکاوٹیں ا ٓجائیں تو یہ ان سے پریشان ہو کر اپنی منزل سے بھٹک جاتے ہیں۔ ناظرین یہ تھا (ڈی) نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے۔ ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Ovarian Cyst Ka Taweez
اووری میں بننے والی سسٹس خواتین میں ایک عام مگر نہایت پریشان کن مسئلہ ہے۔ کبھی پانی والی تھیلیاں، کبھی خون جمع ہونے کی وجہ سے بننے والی پیچیدہ سسٹس دونوں ہی شدید درد، بے قاعدہ مہواری، سوجن، ہارمون بگاڑ اور مستقبل میں حمل کی رکاوٹ جیسے سنگین مسائل پیدا کر دیتی ہیں۔ایسی...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور والدین کی زندگی میں اس کی کمی کبھی کبھار گہری فکر اور اداسی پیدا کر دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کا 8 سال سے اولاد نہیں تھی اور دل میں شدید خواہش تھی کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت دے۔ہمارے روحانی ماہرین نے...
Love Taweez For Pisces
جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...
Love Taweez For Capricorn
جن لوگوں کا ستارہ کیپریکورن یعنی برجِ جدی ہے، وہ فطرتاً پرعزم، ذمہ دار اور محبت میں شدت رکھنے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی محبت میں خلوص، وفاداری اور سچائی کے ساتھ لگتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلوں کی وجہ سے ان کی چاہت مکمل نہیں ہو پاتی۔دل ٹوٹتا ہے، اور وہ اندر سے اداس...
Taweez For Joint Pain Treatment
شدید جوڑوں اور گھٹنے کا درد زندگی کے معمولات کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک دوائیاں اور فزیوتھراپی کرتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو گھٹنے اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑاؤ...
Sugar Kam Karne Ka Taweez
شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ دوائیاں، پرہیز اور انسولین وقتی سہارا تو دیتی ہیں، مگر برسوں گزرنے کے بعد بھی اصل شفا نہیں ملتی۔ ایسے ہی ایک مریض جن کی شوگر حد سے زیادہ بڑھ چکی تھی، روزانہ انسولین لگانے کے باوجود ان کی حالت...
Surah Muzammil Taweez For Marriage
اللہ کی ذات جب کسی کے نصیب کے دروازے کھول دیتی ہے تو ساری رکاوٹیں خود بخود مٹ جاتی ہیں۔ ایک لڑکی کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ تین سال تک اس کے ہر رشتے میں کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا۔اس کا دل ٹوٹ گیا۔اور وہ سمجھنے لگی کہ شاید اس کے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں۔آخر کار...
Love Taweez For Gemini
جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...
Taweez For Knee Pain Treatment
ایسی خواتین اور مردجو گھٹنوں کے بے حد تکلیف دہ درد میں مبتلا ہیں۔ اور ہر علاج و حکیمی دوائیاں کھا نے کا باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ درد آپ کو اس قدر بے حا ل کر دیتا ہے کہ آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔ پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ ایسے ہی...
Aulad e Narina Ki Khushkhabri
اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...
Baby Not Heartbeat In Pregnancy
بچے کی دل کی دھڑکن نہ آنا یا کمزور ہونا والدین کے لیے بہت تشویش کی بات ہے، جو طبی اور جذباتی طور پر بوجھ بنتی ہے۔ جدید علاج کے باوجود بعض اوقات دل کی دھڑکن مکمل نہ آنا یا کمزور ہونا جاری رہتا ہے، جس سے فکر بڑھ جاتی ہے۔ایسے حالات میں سورۃ الرعد کی آیت نمبر 8 پر مبنی...
Baby Not Growing In Pregnancy
ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...

















