ایسے افراد جن کا کوئی کام سیدھا نہیں ہوتا ان کو ہر کام میں ناکامی کا سامنا رہتا ہے۔ اور ان کو لگتا ہے کہ ان کا نصیب ہی خراب ہے۔تو حقیقت میں ایسا نہیں ہوتابلکہ آپ کے نصیب پر جادو کے ذریعے سے سخت بندش کروادی گئی ہوتی ہے۔ جس سے آپ کو ہر کام میں ناکامی دیکھنی پڑتی ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ نصیب پر تالا لگ جاتا ہے بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ ایسی نحوستیں جادو کے ذریعے سے انسان کے ساتھ جوڑدی جاتی ہیں۔ جو ناکامیوں کو اس کے قریب کر دیتی ہیں اور کامیابیوں کو دورکر دیتی ہیں۔ لہٰذا مسئلے کا حل ان نحوستوں کو ہٹانا ہے جس کے لئے آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو جادو اور نحوستوں کو ختم کرنے کے لئے ہے۔د وسرا نقش سورۂ الناس کا ہے جو آئندہ کے لئے روحانی حفاظت کرے گا۔ انھیں نقوش کی بدولت کامیابیاں آپ کے ساتھ جڑ جائیں گی انشاء اللہ۔نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Chehre Se Daag Dhabe Khatam Karne Ka Wazifa
ایسے مرد و خواتین جو اپنے چہرے کے دانوں کے لیے کافی پریشان رہتے ہیں.جن کے چہرے پہ کسی قسم کے داغ دھبے بلیک ہیڈز یا پمپل ہیں جس کی وجہ سے آپ میں اعتماد کی بہت کمی ہے اور خود کو لوگوں سے چھپاتے پھرتے ہیں۔آپ ہر قسم کےٹریٹمنٹ اور علاج کروا چکے لیکن کچھ بھی فرق نہیں پڑتا...
Surah Muzammil Ki Fazilat Aur Naqsh
Aslam O Alaikum! Aaj k mozu main hum aapko Surah Muzamil k fazail aur fawaid btain gy. Kiun ya Surat Mubaraka itni fazail o barkat ki malik hai k jsi ghar main is ki talawat ki jae wahan kisi tarha ki prashani nahi rehti aur woh ghar har qism ki balyat sy bhi mehfooz...
Ghurbat Khatam Karne Ka Tarika
Aslam o Alaikum Nazreen! Utar charhao zindagi ka hisa hai. Agar zindagi main arooj milta hai toh kabhi kabhar yeh zindagi ghurbat ki waja se zawal ka shikaar bhi ho jati hai.Baz oqaat zindagi main asa waqt a jata hai ky insan mukhtalif qism ki prashaniyo aur musibaton...
Zillat o Ruswai Ka Sabab Kya Hai
السلام علیکم ناظرین! دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جن کی زبان پر اکثر ایک ہی سوال رہتا ہے کہ ہم نے تو کبھی کچھ غلط نہیں کیا اور نہ کبھی کسی کو لے کر کبھی کچھ برا سوچا ہے۔ تو ہمیشہ ہمیں ہی ذلت اور رسوائی کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں...
Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa
Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo...
Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa
Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...











