ایسے مرد و خواتین جو اپنے چہرے کے دانوں کے لیے کافی پریشان رہتے ہیں.جن کے چہرے پہ کسی قسم کے داغ دھبے بلیک ہیڈز یا پمپل ہیں جس کی وجہ سے آپ میں اعتماد کی بہت کمی ہے اور خود کو لوگوں سے چھپاتے پھرتے ہیں۔آپ ہر قسم کےٹریٹمنٹ اور علاج کروا چکے لیکن کچھ بھی فرق نہیں پڑتا تو ایسے مرد و عورتوں کو چاہیے کہ ہر نماز کے بعد اللہ پاک کے اسم اعظم

ُیَا نُوْر

کو313 مرتبہ اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر اپنے چہرے پرہاتھ پھیر لیں۔انشاء اللہ آہستہ آہستہ چہرا صاف ہونا شروع ہو جائے گا۔لیکن اگر کسی نظر بد کی وجہ سے ایسا ہے تو ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگان سورۃ البقرہ کے پاور فل نقش بھی تیار کر کے دیں گے جس کی روحانی طاقت سے ہر قسم کی نظر بد کے اثرات  جڑ سے ختم ہو جائیں گے انشاء اللہ۔نقش کا ہدیہ چودہ سو روپے ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو نقش فی سبیل اللہ دیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Rasool (SAW) K Aqwal | Hazrat Muhammad (SAW) K Quotes

Rasool (SAW) K Aqwal | Hazrat Muhammad (SAW) K Quotes

جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہیں کرتامیں اس کے لئے اعلیٰ جنت میں گھر کا ضامن ہوں۔(سنن ابی داؤد)اللہ پاک ایسے شخص کو اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گاجس نے تنہائی میں اللہ کا ذکر کیاکہ اس کے آنسو جاری ہوگئے۔(صحیح بخاری)تم اللہ پاک سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم...

November Mein Paida Hone Wale Afrad Ka Mizaj | Famous People

November Mein Paida Hone Wale Afrad Ka Mizaj | Famous People

نومبر میں پیدا ہونے والے افراد بہت پر اعتماد طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔ان میں ہر کام کو سیکھنے اور اس کو پورا کرنے کا جنون ہوتا ہے۔ نومبر میں پیدا ہونے والے کچھ افراد میں بے حد جیلسی بھی پائی جاتی ہے۔لیکن یہ بھی ان کا ایک پلس پوائنٹ سمجھ لیں۔کیونکہ اپنی حسدانہ نیچر کی...

Golden Word Of Nabi Paak | Hazrat Muhammad S.A.W Ka Farman

Golden Word Of Nabi Paak | Hazrat Muhammad S.A.W Ka Farman

انسان دو چیزوں سے نفرت کرتا ہے ایک موت سے دوسرا مال کی کمی سے حالانکہ موت دنیا کے جھگڑوں سے نجات دلاتی ہے اور مال کی کمی مقام حساب کی تکلیف کو کم کرتی ہے۔جب نیکی تمہیں مسرور کرے اوربرائی افسردہ کرے تو جان لو کہ تم مومن ہو۔رات کا کھانا نہ چھوڑو چاہے ایک میٹھی کھجور ہی...

October Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

October Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

اکتوبر میں پیدا ہونے افراد کی شخصیت میں ایک خاص کشش اور خوبصورتی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے لوگ ان کی طرف کھینچے چلے جاتے ہیں۔یہ لوگ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں توازن رکھتے ہیں اور کسی بھی رشتے کو کسی اور پر فوقیت نہیں دیتے۔ذہانت کے اعتبار سے یہ اس قدر ذہین و فتین ہوتے...