Ager ap ka chehre pr kafi arsy sy chaiyan aur daagh dhaby hain. Jin ko khatam krny ka liye ap ny mehngi sy mehngi careem aur mukhtalif products bhi istamal kiye lakin chehre sy na chaiyan khatam hoi aur na hi daagh ka nishanat . To aj hum ap sy surah yousaf ka esa wazifa shair karein ga. Jis ko rozana bilanaga perhny sy sirf 14 din mein inshallah chehra badnoma chaiyon aur daagh dhabon sy pak ho jaye ga. Aur wazeefy ko mostkil jari rakhny sy chehre mein noor aur esi kashish paida ho gi k har koi ap sy ap ka hussan ka raaz pochy ga.Krna apna yeh hai ka surah yousaf ko ap ny subha badazah namaz fajr rozana aik mertba awal o akhir 11 bar darood pak ka hamrah wird kr ka pani pr dam kr ka pani pr dam krna hai aur pi lyna hai. Aur chand katroon ko apny chehre pr is tarha lagana hai ka pani nicha na gira. inshallah 14 din mein chehra noorani ho jaye ga. Aur tamam dagh dhaby aur chaiyan bhi khatam ho jayein gein. Is ka ilawa ager ap kisi masly ka fori hal chahty hain. To diye gaye numbers pr rabta kr ka maloom kr sakty hain.
اگر آپ کے چہرے پر کافی عرصے سے چھائیاں اور داغ دھبے ہیں۔ جن کو ختم کرنے کے لئے آپ نے مہنگی سے مہنگی کریمیں اور مختلف پروڈکٹس بھی استعمال کئے لیکن چہرے سے نہ چھائیاں ختم ہوئیں اور نہ ہی داغ کے نشانات۔ تو آج ہم آپ سے سورہ یوسف کا ایسا وظیفہ شئر کریں گے- جس کو روزانہ بلا ناغہ پڑھنے سے صرف 14 دن میں انشاء اللہ چہرا بدنما چھائیوں اور داغ دھبوں سے پاک ہوجائے گا۔ اور وظیفے کو مستقل جاری رکھنے سے چہرے میں نور اور ایسی کشش پیدا ہوگی کہ ہر کوئی آپ سے آپ کے حسن کا راز پوچھے گا۔کرنا آپ نے یہ ہے کہ سورہ یوسف کو آپ نے صبح بعد از نماز فجر روزانہ ایک مرتبہ اوّل وآخر ۱۱ بار درود پاک کے ہمراہ ورد کر کے پانی پر دم کرنا ہے اور پی لینا ہے۔ اور چند قطروں کو اپنے چہرے پر اس طرح لگانا ہے کہ پانی نیچے نہ گرے۔ انشاء اللہ 14 دن میں چہرا نورانی ہوجائے گا اور تمام داغ دھبے اور چھائیاں بھی ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی مسئلے کا فوری روحانی حل چاہتے ہی -تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرکے معلوم کرسکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Baby Not Heartbeat In Pregnancy
حمل کے دوران بچے کی دھڑکن رک جانا کسی بھی ماں کے لیے سب سے تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں خوف، بے بسی اور شدید پریشانی دل و دماغ کو گھیر لیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کے الٹراساؤنڈ میں بتایا گیا کہ بچے کی دل کی دھڑکن رک گئی ہے...
Bachedani Ki Rasoli Ka Quran Se Ilaj
بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا عام مسئلہ نہیں، یہ اکثر وہ رکاوٹ بن جاتی ہیں جو حمل کو ٹھہرنے نہیں دیتی۔ بڑی سے بڑی دوا، مہنگے ٹیسٹ، اور بار بار علاج کے باوجود کئی خواتین اسی پریشانی کا شکار رہتی ہیں۔ بالخصوص وہ رسولیاں جو حمل رکنے کا باعث بنتی ہیں۔ ایسی ہی ایک خاتون...
Periods Problems Solution
پی سی او ایس، بے قاعدہ حیض اور لیکوریا خواتین کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن جاتے ہیں جو نہ صرف جسمانی توازن خراب کرتے ہیں بلکہ ذہنی سکون کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ ماہواری کے بیقاعدہ ہونے، لیکوریا کی مسلسل شکایت اور ہارمونی مسائل کی وجہ سے بہت سی خواتین اپنی روزمرہ زندگی میں...
Sciatica Pain Relief
عر ق النساء ایک ٹانگ کا شدید درد،اکڑاؤ ایک ایسا مسئلہ ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کے کام بھی مشکل بنا دیتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو ایک ٹانگ کے شدید درد اور عرق النساء کی تکلیف میں مبتلا تھیں۔ اتنا شدید درد تھا کہ...
Joint Pain Treatment From Quran
جوڑوں کا درد، سوجن اور اکڑاؤ یعنی گُودا ایک ایسا مرض ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کی معمولات بھی متاثر کر دیتا ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک درد اور سوجن میں مبتلا رہتے ہیں، دوائیاں اور فزیوتھراپی کرنے کے باوجود وقتی آرام ملتا ہے اور...
Peshab Mein Protein Aana Ka Rohani Ilaj
پیشاب میں پروٹین کا آنا ایک سنگین مسئلہ ہے جو گردوں کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ اکثر افراد میں یہ علامات تھکن، سوجن اور اکثر پیشاب کی زیادتی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ڈاکٹرز کئی ٹیسٹ اور دوائیں تجویز کرتے ہیں، مگر بعض اوقات مرض برقرار رہتا ہے اور مریض ذہنی دباؤ...
Joron K Dard Ka Rohani Ilaj
گٹھیا ایک ایسی تکلیف ہے جو جسم کے جوڑوں کو آہستہ آہستہ توڑ دیتی ہے۔ کبھی گھٹنوں میں درد، کبھی ہاتھوں کی انگلیاں سوج جانا، اور کبھی چلنا تک محال ہو جانا یہ بیماری انسان کو بے بس کر دیتی ہے۔ کبھی بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیاں گھِسنے لگتی ہیں، اور بعض اوقات جسم میں یورک ایسڈ...
Ovarian Cyst Ka Rohani Ilaj
انڈے دانی میں سسٹ ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی پانی والی تھیلی بن جاتی ہے تو کبھی خون والی سسٹ، جو نہ صرف ہارمونی توازن بگاڑ دیتی ہے بلکہ حمل ٹھہرنے میں بھی رکاوٹ بن جاتی ہے۔ اکثر خواتین، علاج کرواتی ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد مسئلہ دوبارہ لوٹ...
Sciatica Pain Ka Rohani Ilaj
عرق النساء یعنی ایک ٹا نگ کا درد کا وہ مرض ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو اذیت بنا دیتا ہے۔ بعض مریض مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، فزیوتھراپی کرواتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد پھر لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جنہیں کئی ماہ سے عرق النساء کا شدید درد تھا۔ چلنا،...
Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj
بواسیر ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی زندگی کو اذیت میں بدل دیتی ہے۔ بیٹھنا، چلنا، حتیٰ کہ معمولی سا کام بھی عذاب بن جاتا ہے۔ خون آنا، جلن، درد، اور قبض جیسی علامات مریض کو اندر سے توڑ دیتی ہیں۔ بہت سے لوگ طرح طرح کی دوائیں، مرہم اور ٹوٹکے آزماتے ہیں، مگر آرام وقتی...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
ایک خاتون جو کئی سالوں سے پی سی او ایس کے عذاب میں مبتلا تھیں، ہر مہینے نئی امید کے ساتھ دوا کھاتیں، مگر نتیجہ ہمیشہ مایوسی ہی ہوتا۔ ڈاکٹرز نے صاف کہہ دیا کہ ان کے لیے ماں بننا اب تقریباً ناممکن ہے۔ وہ روئی، ٹوٹی، مگر امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ آخرکار اس نے ہمارے روحانی...
Protein In Urine Treatment In Quran
پیشاب میں پروٹین آنا ایک ایسی خطرناک علامت ہے جو گردوں کی کمزوری اور جسمانی بگاڑ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ ایسے میں مریض مہنگے علاج، دوائیں اور ٹیسٹ سب کچھ کر کے بھی جب سکون نہیں پاتا تو دل ٹوٹ جاتا ہے۔ ایک ایسے ہی مایوس فرد نے جب ہمارے روحانی ماہرین سے رجوع کیا تو اسے...

















