اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور چھائیاں وغیرہ ہیں جسکی وجہ سے آپ کا رشتہ نہیں ہوپارہا لڑکے والے آتے ہیں اور ناپسند کرکے چلے جاتے ہیں اورمسلسل رجیکشن کی وجہ سے آپ میں احساس کمتری پیدا ہوگئی ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے چہرے میں ایسی کشش پیدا ہوجائے کہ جو دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے۔ لہٰذا آج آپ سے ایسا وظیفہ شئیرکررہے ہیں جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنے سے آپ کا چہرہ اس قدر نورانی ہوجائے گا کہ رشتے والے دیکھتے ہی پسند کرلیں گے اور بات بھی پکی کرکے جائیں گے۔وظیفہ کے لئے آپ نے اللہ پاک کے اسم اعظم
یَا مُصوِِّرُ،یَا نُورُ
کو صبح بعد از نماز فجر 1414مرتبہ پڑھ کر خود پر پھونک مارنی ہے۔21دن کے اس عمل سے آپ کا چہرہ تمام داغ دھبوں سے پاک و صاف ہونا شروع ہوجائے گا۔اور چہرے پر ایسا نور اور کشش پیدا ہوگی کہ دیکھنے والا تعریف کئے بغیر نہیں رہ پائے گا۔اور پھر رشتے والے شادی کی تاریخ لے کر ہی لوٹیں گے انشاء اللہ۔لیکن اگر آپ سخت نظربد کے اثرات کی لپیٹ میں ہیں جسکی وجہ سے آپ کا چہرہ خراب ہوتا جارہا ہے تو اس کے فوری توڑ کے لئے آپ کودوقرآنی سورتوں سے تیار کردہ تعویذات آپ کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہوگا جسکی بدولت نظربد اور شیطانی اثرات جڑ سے ختم ہوجائیں گے۔اور دوسرا تعویذ سورہ یوسف کا ہوگا جس کی نورانی پاورفل لہریں آپ کو اس قدر حسیں اورپرکشش بنادیں گی۔کہ آپ کا چہرا چمکتے ہوئے چاند کی مانندروشن ہوجائے گا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Hath Paon Sun Ho Jana Ka Rohani Ilaj
Aap main sy bohat sy asy afrad hoty hain k jin k hath aur paon bethy,bethy achanak sun jaty hain ya phir soo jaty hain. Aur baz martaba to hath paon, is tarha akar jaty hain k aap apny routine k kam bhi asani k sath nahi kar paty aur ahista ahista ya bimari aap k...
Har Qisam Ki Rukawat Aur Bimariyon Se Nijat Ka Wazifa
Ya Wazifa har tarha ki rukawaton,bandish aur bimariyon sy nijat dy ga, karobar main, rizq main izafa hoga, rishton shadiyon,shadiyon k tamam masail hal hojain gy, gahr sy larai jhagry khtam hojain gye. Is amal ka tariqa ya hai k aap ny kisi bhi namaz k bad awal akhir...
Dukan Par Gahak Lane Ka Amazing Wazifa
Ruzana apna karobar shurh karny sy pehly yani dukan kholny k foran bad Surah Fathiya awal o akhir 3,3bar Darood Sharif parhain. Aur Shop k charon kona main dam karain. InshaAllah is amal sy kam main barkat hogi. Aur shop par ghakon ki rail pail hogi.روزانہ اپنا...
Imtihan Mein 1st Position Lene Ka Amazing Wazifa
Imtihan main awal position k liye Surah Qalam aik bar parh kar sayahi par dam kar lain. Aur yahi sayahi pen main bhar lain jis pen sy paper dena ho os par bhi aik bar Surah Qalam parh kar phonk mar dain. InshaAllah is amal ki barkat sy aap ko exams main kamyabi naseeb...
Tangdasti Ko Door Karne Aur Dolat Pane Ka Wazifa
غربت کو دور کرنے اور دولت پانے کا بہترین وظیفہناظرین کرنا آپ نے یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد سورہ نصر 21 دفعہ پڑھیں۔ ظہر کی نماز کے بعد 22 دفعہ پڑھیں۔ عصر کی نماز کے بعد 23 دفعہ پڑھیں۔ مغرب کی نماز کے بعد 24 مرتبہ پڑھیں۔ اور عشاء کی نماز کے بعد 25 دفعہ پڑھیں۔ اور اوّل...
Surah Yaseen Se Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
سورہ الیٰسین سے ہر مراد پوری ہونے کا وظیفہاب آپ کی ہر مراد پوری ہوگی۔دو رکعت نفل نماز کسی بھی وقت پڑھیں۔ مکروہ اوقات کے علاوہ حاجت کی نیت کر کے اور اس کے بعد تین بار سورہ الیٰسین پڑھ لیں۔ بس پھر جو مانگیں گے ملے گا انشاء اللہ۔ دنیا کا کوئی بھی مسئلہ ہو اور ہو ناممکن۔...
Buri Adat Chorne Ka Wazifa
بر ی عادت چھڑوانے کے لیے وظیفہنشہ،سگریٹ،عادت بد، شراب، بدکاری اور بد نظری چھوڑنے یا چھڑانے کے لیے یَا مَانِعُ، یَا صَبُور،ُ یَا ھَادِیُکی ایک تسبیح یعنی ایک ایک بار ہر نماز کے بعد پڑھ لیں۔ آپ نہیں کلر سکتے تو کوئے اور پانی پر دم کرے۔ اور اسے پلا دے انشاء ا للہ ان تمام...
Ya Qabizo Ki Fazilat Aur Ahmiyat
Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap ko Allah pak k bohat hi pur jalal sifati Ya Qabizu k fawaid k bary main btain gy aur ya bhi btain gy k is Isma Azam main har tarf k shetani amal ko jar sy ukhar phankny ki kitni Rohani quwat maujood hai. Jab k isi quwat...
Eat Less Food Is Symbol Of Healthiness
السلام علیکم ناظرین! آج کا یہ موضوع ان لوگوں کے لیے ہے جو بہت زیادہ کھانا کھا کھا کر خود کی صحت کا برا حال کر لیتے ہیں۔ اور کم عمری ہی میں بہت بڑی بڑی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ بات میڈیکل سائنس اب کہہ رہی ہے کہ کم کھانا صحت مندی ہے۔ لیکن حضرت علی علیہ السلام نے...
Benefits of Naqsh Ya Jabbaru In Urdu
Aslam O Alaikum Nazreen! Naqsh (Ya Jabbaru) Allah pak apni marzi sy jo chahy kar dy is liye isy jab bar kaha jata hai. Aur har koi iss ka hukam manny par paband hai. kiun k kainnat ki koi bhi cheez is k qabzy qudrat sy bahir nahi aur is ki bargah main har cheez...
Bachon Ki Sehat K Liye Amazing Wazifa | Shifa Ka Taweez
Aslam o Alaikum Nazreen! Jin khawateen kY han bachy ki padaish 6 7 ya 8 maah main hoti hai pre machoor delivery bachy main paida hoty hain. Jasy ky month liya bohat se complection paida karti hai. Jo in bacho main bhi asakti hain jo ky 9 bacha ka sans lana aur...
















