by Abdur Raab | Aug 30, 2024 | Isam e Azam
اسم یَا سَلَامُ کہ جس کا مطلب ہے (اے امن و سلامتی دینے والے)اگرکسی کو اپنے دشمن سے خطرح لاحق ہو یا کوئی سفر درپیش ہو۔ تو اس کو چاہئے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم یَا سَلَامُ کے وظیفے کو روزانہ صبح1000 مرتبہ اوّل وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ورد کیا کرے۔ اس مبارک اسم کی...
by Abdur Raab | Aug 29, 2024 | Isam e Azam
اللہ پاک کا اسم اعظم یَا قُدُّوْسُ کہ جس کا مطلب ہے (بے حد پاک ذات)اور ایسا شخص جس کے ذہن میں فضول اور ناپاک خیالات آتے رہتے ہیں۔نماز اور نیک کاموں میں دل نہیں لگتا تو اس کو چاہئے کہ وہ اللہ پاک کے اس اسم مبارک کا وظیفہ کیا کرے۔اسم یَا قُدُّوْسُ کے وظیفے کو آپ نے...
by Abdur Raab | Aug 28, 2024 | Isam e Azam
اسم یَا مَا لِکُ جس کا مطلب حقیقی بادشاہ کے ہیں اللہ پاک کاوہ صفاتی نام جس کا وظیفہ کرنے کے بے شمار فوائد ہیں جن میں سے ایک آپ کے ساتھ شئرکررہے ہیں۔جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے مال و دولت میں کبھی کمی نہ ہو،اللہ پاک اس کے مال میں اضافہ کریں۔ تو اس کو چاہئے کہ اسم اعظم یا...
by Abdur Raab | Aug 27, 2024 | Isam e Azam
اللہ پاک کا صفاتی نام یَا رَحِیمُ کہ جس کا مطلب ہے (بڑا مہربان)اس اسم میں بہت سے ایسے کرشماتی راز پوشیدہ ہیں۔کہ اگر اس اسم کو باقائدہ وظیفے کے طور پر پڑھنا شروع کیا جائے تو غصیل شوہر کے دل کو نرم اور سخت مزاج افسر کو مہربان بنادیتا ہے، اولاد اپنے والدین کی فرمانبردار...
by Abdur Raab | Aug 20, 2024 | Isam e Azam
ایسی خواتین جن کا حمل نہیں ٹھرتا بار بارمسکیریج ہوجاتا ہے یا پھر وہ کنسیو نہیں کر پارہیں۔تو آپ نے روزانہ رات سونے سے پہلے اللہ پاک کے یہ 3 اسم اعظم یَا مُصَوِّرُ ،یَا خَالِقُ ،یَا بَارِیُ کو 5 بار اپنی شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر لکھنا ہے۔اور ان کا ورد بھی کرنا ہے...
by Abdur Raab | Aug 17, 2024 | Isam e Azam
کان میں شدید درد ہو،اکثر خون نکلتا ہو یا ریشہ ہو یا پھر زخم بن گیاہو جس سے کان میں بہت تکلیف ہوتی ہو۔توکان درد اور تمام تکلیف سے فوری نجات کے لئے اسم اعظم یا سَمِیعُ کو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پینے سے فوری آرام آجاتا ہے۔اور...