by Abdur Raab | Aug 13, 2025 | Hamla
اولاد اللہ تعالیٰ کی ایک انمول نعمت ہے۔جو گھر کو خوشیوں اور محبتوں سے بھر دیتی ہے۔ کچھ والدین اپنی زندگی میں اس نعمت کے منتظر رہتے ہیں، ہر در پر علاج کروانے کے باوجود مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یاد رکھیں! مایوسی شیطان کا ہتھیار ہے، اور اللہ تعالیٰ ہر دعا کو سنتا...
by Abdur Raab | Jul 18, 2025 | Hamla
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے یا ہارٹ بیٹ نہیں آرہی یابچہ بہت کمزور ہے جس کی وجہ سے انہیں مسکیرج ہو جانے کا ڈر ہے کیونکہ پہلے بھی کئی بار ایسا ہو چکا ہے تو ایسی صورت میں بچے کی گروتھ کو تیزی سے بڑھانے کے لئے دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ پہلا تعویذ ہو گا...
by Abdur Raab | Jul 8, 2025 | Hamla
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے۔بچہ بہت زیادہ کمزور ہے یا پھر بچے کی ہار بیٹ نہیں آرہی تو اس کا روحانی علاج یہ ہو گا کہ سورۂ الشعرا اور سورۂ البقرہ کا تعویذ دیا جائے گا۔سورۂ الشعرا کا تعویذ بچے کی گروتھ بڑھانے کے لئے ہے اور سورۂ البقرہ کا تعویذ ہو جادو...
by Abdur Raab | Jun 20, 2025 | Hamla
جن کا نام صائمہ ہے۔ اگر انہیں پریگنینسی نہیں ہورہی یا حمل تو ہو جاتا ہے لیکن بار بار مس کیرج ہوتا ہے۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے بندش کروادی ہے تو ان کے مسئلے کا روحانی حل یہ ہوگا کہ انہیں دیا جائے گا سورۂ المریم کا تعویذ جو حمل کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا...
by Abdur Raab | Jun 17, 2025 | Hamla
اگر آپ کو اولاد نرینہ کی خواہش ہے اور چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات آپ کو بیٹے کی نعمت سے نواز دیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الیوسف کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں جن پر حضرت ذکریا ؑ کی وہ دعا اربوں کھربوں کی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کی...
by Abdur Raab | May 19, 2025 | Hamla
اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے بیٹا چاہتے ہیں تو بیٹا ملے گا لیکن بیٹی چاہتے ہیں تو بیٹی ملے گی ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ حمل سے پہلے ہم سے رابطہ کریں یا پھر حمل ٹھہرنے کے فوراً بعد کیونکہ یہ حمل کے پہلے ۰۴ دن میں کیا جانے والا روحانی علاج ہے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دیا...