by Abdur Raab | Jun 5, 2024 | Dua
دشمن کو دوست بنانے کی دعا وَلَاَ تَسْتَوِی الْحَسَنَۃُ وَلَا السَّیِّءَۃُ ادْفَعْ بِالَّتِی ھِیَ أَحْسَنُ فَاِذَ الَّذِیْ بَیْنَکَ وَبَیْنَہُ عَدَاوَۃ’‘ کَأَنَّہُ وَلِیّ’‘ حَمِیْم۔ اور نیکی اور بدی برابر نہیں ہیں، تم برائی کو بہترین اچھائی کے ساتھ دفع کرو پھر تم دیکھو...
by Abdur Raab | Jun 5, 2024 | Dua
بے چینی کے وقت کی دعا لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَکِیْمُ،لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ۔ اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں عظمت...
by Abdur Raab | Jun 3, 2024 | Dua
اللہ کے راستے میں شہادت کی دعا اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ شَھَادَۃً فِیْ سَبِیْلِکَ وَاجْعَلْ مَوْتِیْ فِیْ بَلَدِ رَسُوْلِکَ ﷺ۔ اے اللہ مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔(صحیح بخاری: 1890 ) Female: 0309-3512525 Male:...
by Abdur Raab | Jun 3, 2024 | Dua
دل کی ہدایت کی دعا اَللّٰھُمَّ اھْدِ قَلْبِیْ وَسَدِّدْ لِسَانِیْ وَاسْلُلْ سَخِیْمَۃَ قَلْبِیْ۔ اے اللہ! میرے دل کو رہنمائی عطا فرما، میری زبان کو درستگی عطا فرما اور میرے دل کے کینے کو دور فرما۔(مسند احمد:(1997,3) Female: 0309-3512525 Male: 0323-7718188 Related...
by Abdur Raab | Jun 1, 2024 | Dua
حج قرآن کے احرام کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اُرِیْدُ الْحَجَّ وَالْعُمْرَۃَ فَیَسِّرْھُمَا لِیْ وَتَقَبَّلْھُمَا مِنِّیْ۔ اے اللہ! بیشک میں حج و عمرہ کا رادہ کرتا ہوں،دونوں کو میرے لیے آسان فرما اور میری طرف سے مقبول فرما۔(ہدایہ رشیدیہ:جلد۱،صفحہ ۲۳۷) Female:...
by Abdur Raab | Jun 1, 2024 | Dua
فضل و کرم کے حصول کی دعا اَللّٰھُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا،وَاَکْرِمْنَا وَلَا تُھِنَّا،وَاَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا،وَآثِرْنَا وَلَا تُوْثِرْ عَلَیْنَا،وَاَرْجِنَا وَارْضَ عَنَّا۔ اے اللہ! ہماری نعمتوں میں اضافہ فرما کمی نہ فرما،ہمیں معزز فرما رسوا نہ فرما،ہمیں...