by Abdur Raab | Sep 13, 2024 | Dua
ناظرین آج کے موضوع میں آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کی دعائیں بارگاہ الٰہی میں کیسے قبولیت کا درجہ پاسکتی ہیں۔اور دعا مانگنے سے پہلے آپﷺ پر درود بھیجنا کتنا لازمی ہے۔جانئے اس موضوع میں۔حضرت فضالہ بن عبید ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ(ایک روز)ہمارے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک...
by Abdur Raab | Sep 10, 2024 | Dua
آج کے موضوع میں ہم آپ سے آپﷺکی فرمائی گئی وہ دعا شیئر کریں گے۔ جس کے نقش کو اپنے پاس رکھنے سے نہ بے چینی ہوگی نہ گھبراہٹ محسوس ہوگی نہ کسی قسم کا ڈر اور خوف رہے گاانشاء اللہ۔ حضرت خالد بن ولیدؓ روایت کرتے ہیں کہ میں رات کو گھبراجایا کرتا تھا،پھر میں نبی کریمﷺ کے پاس...
by Abdur Raab | Sep 9, 2024 | Dua
آج کی وڈیو میں ہم آپ سے نبی پاکﷺکی بتائی گئی ایسی دعا شییر کررہے ہیں جس کو پڑھنے سے دانت درد سے فوری آرام مل جائے گا۔اور آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی انشاء اللہ۔حضرت عبداللہ بن رواحہؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ سے دانت درد کی شکایت کی تو...
by Abdur Raab | Sep 9, 2024 | Dua
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ دعا شیئر کررہے ہیں جو آپﷺ نے قرض سے نجات کے لئے سکھائی ہے۔جس کی مدد سے اور اللہ پاک کے کرم سے سالوں کا قرض بھی دنوں میں اتر جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ابو طلحہ سے فرمایا:اپنے بچوں میں سے کوئی بچہ میرے...
by Abdur Raab | Sep 7, 2024 | Dua
آج کے موضوع میں آپ سے وہ دعا شئیر کریں گے جو آپ ﷺ پڑھ کر مریض کے جسم پر ہاتھ پھیرتے تھے تو مریض بالکل صحت یاب ہوجاتا تھا۔آپﷺ تو خود ہم عام انسانوں کے لئے سراپہ رحمت و شفقت ہیں۔تو ان کی بتائی گئی دعا میں کتنا اثر ہوگا جس کو پڑھنے سے جسم کے تمام درد اور بیماریا بحکم...
by Abdur Raab | Sep 7, 2024 | Dua
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ اپنے مرحومین کے لئے خصوصی دعا کرواکر ان کو ایصال ثواب پہنچاسکتے ہیں۔ رَّبِّ ارْحَمْہُمَا کَمَا رَبَّیَانِی صَغِیرًا اے میرے رب؛ان دونوں (میرے ماں باپ)پر رحم فرماجیسا کہ انھوں نے بچپن میں میری پرورش کی۔(بنی اسرائیل24)حصرت...