Har Dua Foran Qabool Hone Ka Naqsh

Har Dua Foran Qabool Hone Ka Naqsh

دعا ایک ایسا عمل ہے۔جو انسا ن کو اللہ تعا لیٰ کے قریب ہو نے کا بیت خو بصو رت مو قع فرا ہم کرتا ہے۔ لیکن کچھ خا ص او ر بے انتہاعزیز دعائیں ایسی ہو تی ہیں۔ جو قبو ل ہو نے کے لئے کسی خا ص عمل یا معجزے کی محتا ج ہو تی ہیں۔تو اس سلسلے میں ہما رے رو حا نی ما ہرین نے سو رۂ...
Nijate Qaraz | Qaraz Se Nijat Ke Liye ye Prhein

Nijate Qaraz | Qaraz Se Nijat Ke Liye ye Prhein

ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ دعا شئیر کررہے ہیں جو آپﷺ نے قرض سے نجات کے لئے سکھائی ہے۔جس کی مدد سے اور اللہ پاک کے کرم سے سالوں کا قرض بھی دنوں میں اتر جاتا ہے۔ قرآنِ پاک اور احادیثِ مبارکہ میں کئی ایسی دعائیں موجود ہیں جو قرض کے بوجھ کو کم کرنے اور مالی...
Protective Dua| Dua For Protection Of New Born Baby

Protective Dua| Dua For Protection Of New Born Baby

نومولود بچے کو نظر لگ جانا ایک عام بات ہے، اور اس کی مختلف علامات ہیں بچہ اچانک بے چین ہو جائے یا زیادہ روئے۔ایسے نوزائیدہ بچے جو ٹھیک سے ماں کا دودھ نہیں پیتے،،اچانک جسمانی کمزوری یا تھکن محسوس ہو۔بچے کے جسم کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہوجائے۔بارباربیمار پڑجاتے...
Best Dua To Solve Any Problem

Best Dua To Solve Any Problem

اگر آپ کو کیسی بھی مشکل درپیش ہو شادی کے لئے اچھا رشتہ نہ ملتا ہو،اولاد نہ ہوتی ہو،اولاد نافرمان ہو،جاب نہ ملتی ہو،کاروبار نہ چلتا ہو،یا پھر اتنا سرمایہ نہ ہو کہ کوئی کاروبار شروع کرسکیں تو آپ کو ایسا عمل بتائیں گے۔جس کو کرنے سے ہر مشکل آسان ہوجائے گی عمل کے لئے آپ نے...
Bestest Dua For Monday

Bestest Dua For Monday

کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سانا ہے؟اور آپ کی زندگی مشکلات اور پریشانیوں میں گھری ہوئی ہے تو آج ہم آپکو ایسا عمل بتائیں گے جس کوپیر کے دن شروع کرنے سے آپ کے رزق میں بے پناہ اضافع بھی ہوگا اور تمام مشکلات بھی دور ہوجائیں گی ا۔ور دوبارہ کسی پریشانی کا سامنا بھی نہیں کرنا...
Growth Of Hair By Quran

Growth Of Hair By Quran

اگر آپ کے بال روکھے اور بے جان ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ گرتے ہیں۔آپ گنج پن کا شکار ہیں،سر میں بہت خشکی اور سکری رہتی ہے یا پھر فنگس ہوگیا ہے۔آپ نے بہت سی ہوم ریمیڈیز اور آئل استعمال کیں جن کا کوئی بھی فائدہ نہیں مل۔اور ڈاکٹری علاج کروانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا تو...