by Abdur Raab | Aug 11, 2025 | amazing
ایسے افراد جن کے دل میں کسی بھی حوالے سے کوئی حا جت ہے۔ خواہ وہ حا جت کسی محبت کے حصو ل کی ہے یا پھر کوئی اچھی پو سٹ پر نو کری حا صل کر نے کی ہے۔ہا پھر کوئی بھی ایسی حاجت جسے آپ بظا ہر تو بیان نہین کر سکتے لیکن شدید خوا ہش رکھتے ہیں۔ کہ آپ کی وہ حا جت جلد ہی قبو ل ہو...
by Abdur Raab | Jul 3, 2025 | amazing
سورۂ الشعرا کا نقش ایسی زبردست روحانی قوتوں پر مبنی ہے جس کو دوران حمل اپنے پاس رکھنے سے بے شمار فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ایسی خواتین جن کا حمل ضائع ہو جاتا ہے یا بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہو بچے کا وزن کم ہو یا گروتھ رک گئی ہوہارٹ بیٹ نہ آرہی ہو یا بچے کا دل ہی نہ بنا ہو تو...
by Abdur Raab | Jul 2, 2025 | amazing
جن کا برج حمل ہے یعنی ایریز۔ان کے لئے محبت حاصل کرنے کا اور ہر دلعزیز ہونے کا بہترین وظیفہ ہے سبحا ن اللہ یا ودود اس کی تعداد ہے ۰۶۳۔ اور اگر اسی اسم اعظم کا نقش بھی ایریز کے پاس موجود ہو تو ان کی شخصیت میں بلا کی روحانی کشش پیدا ہونے لگے گی۔ یہ ہر کسی سے اپنی ہر جائز...
by Abdur Raab | Jul 1, 2025 | amazing
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اسم اعظم یا مجیب کا وردکرنا بھی ان کی دعاؤں کی قبولیت کے لئے بہترین ہے اور اسم اعظم یا مجیب کا نقش پاس رکھنا ان کے کون کون سے مسائل تیزی سے حل کرسکتا ہے۔ چند مثالیں یہ ہیں۔ یا مجیب جس کے معنی ہیں اے دعاؤں کو قبول کرنے والے۔ اس اسم کا نقش...
by Abdur Raab | Jun 26, 2025 | amazing
آ ج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عاطف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔عاطف نام کا اسم اعظم ہے یا با قی،یا ولی اس اسم اعظم کو روزانہ 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
by Abdur Raab | Jun 25, 2025 | amazing
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کسی آسان سے روحانی عمل کے ساتھ ہٹ جائے تو آپ سورۂ المزمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ شادی کی سخت ترین بندشیں اور رکاوٹ دنوں میں تیزی کے ساتھ ختم ہوجائے گی۔ اور جو ہمسفر اللہ نے آپ کے...