Assalam o alikum nazreen! Aaj ky mozu mein hum ap ko C sy shuru hony waly name ka moshahida, tajziya, kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es silsily mein isam e azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein aisi kashish paida ho gi jo dusron ko bohat ziyada mutasir kare gi.

Ap ky andaz e biyah mein aisi khubsurati paida ho gi. Ab hum aaty hain apny asal mozu ki taraf. To nazreen aisy afrad jin ka name C sy shuru hota hai yeh fitrat ky aitbar sy bohat hi behtreen hain yeh bohat mehanti hoty hain aur her kaam lagan sy karty hain. In ky khuwab bohat oonchy hoty hain jin ko pora karny ki her mumkin koshish karty hain.

Is liye kamiyabi in ky qadam chumtti hai lakin in mein sy baz aisy bhi hoty hain. Jin ko kbhi kbhar nakami ka samna bhi karna perta hai jis ki waja sy yeh mayoos ho jaty hain. C name ky afrad shooq aur chanchil mizaj hoty hain lakin is ky bawjood is ky mizaj ky bary mein masroof sy kuch nahi kaha ja sakta. Kuka kbhi in ka mizaj bohat naram toh kbhi bohat sakht ho jata hai. Yeh bohat khuddar hoty hain aur jaldi kisi ka ishaar nahi laty. Yeh afrad sirkashish hoty hain aur khubsurat mahol mein rehna chahty hain. C name ki ziyada ter khwateen khubsurat hoti hain.

Is liye afrad is ki taraf jaldi mail ho jaty hain. Yeh baroop shakhsiyat ki malik hoti hain. Muashry mein sab ky sath in ka rawaiya bohat acha hota hai. C name ky log is muamly mein thory jazbati hoty hain. Ager mohabbat ki bat ki jaye inhy jis sy bhi mohabbat ho jaye toh isy pany ki her mushkil koshish karty hain.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(سی)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی۔

اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ تو ناظرین ایسے لوگ جن کا نام (سی)سے شروع ہوتا ہے یہ فطرت کے اعتبار سے بہت ہی بہترین ہیں یہ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ہر کام لگن سے کرتے ہیں۔ ان کے خواب بہت اونچے ہوتے ہیں جن کو پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔

اس لیے کامیابی ان کے قد م چومتی ہے لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں۔ جن کو کبھی کبھار ناکامی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے یہ مایوس ہو جاتے ہیں۔(سی)نام کے لوگ شوق اور چنچل مزاج ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود اس کے مزاج کے بارے میں مصروف سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

کیونکہ کبھی ان کا مزاج بہت نرم تو کبھی بہت سخت ہو جاتا ہے۔ یہ بہت خوددار ہوتے ہیں اور جلدی کسی کا احسان نہیں لیتے۔یہ لوگ پُر کشش ہوتے ہیں اور خوبصورت ماحول میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ (سی) نام کی زیادہ تر خواتین خوبصورت ہوتی ہیں۔ اس لیے لوگ اس کی طرف جلدی مائل ہو جاتے ہیں۔

یہ باروپ شخصیت کی مالک ہوتی ہیں۔لیکن بعض اوقات نرم مزاجی کی وجہ سے یہ محفل کی جان بن جاتی ہیں۔ معاشرے میں سب کے ساتھ ان کا رویہ بہت اچھا ہوتا ہے۔
اگر محبت کی بات کی جائے تو (سی)نام کے لوگ اس معاملے میں تھوڑے جذباتی ہوتے ہیں۔

انہیں جس سے محبت ہو جائے اسے پانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ آزدواجی زندگی میں (سی) نام سے مرد اور خواتین اچھے ہمسفر ثابت ہوتے ہیں یہ پرسکون ازدواجی زندگی بسر کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض تھوڑے ضدی اور غصے والے بھی ہوتے ہیں۔

یہ چیز ان کے لیے مسائل کی وجہ بنتی ہے۔ (سی)نام کے مرد بہت قابل اور ہر فن مولا ہوتے ہیں ان کی شخصیت بہت متاثر کن ہوتی ہے۔ یہ ہر کام بہت مہارت سے کرتے ہیں ایسے لوگ دوسروں کے لیے ہمیشہ اچھا سوچتے ہیں مگر بعض معاملات میں یہ انتقامی بھی ہوتے ہیں۔اس لیے ان کی مخالفت سے بچ کر رہنا چاہیے عام طور پر یہ بہت آسان اور دلکش گفتگو کرتے ہیں۔

جس کی وجہ سے لوگ انہیں پسند کرتے ہیں۔ یہ ہر کام میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں ان میں گہری محبت کے جذبات ہوتے ہیں۔ اس لیے آسانی سے دوسروں کے دل میں جگہ بنا لیتے ہیں۔ ان میں کچھ ہوشیار ہوتے ہیں اور اسی لیے لوگ انہیں پسند نہیں کرتے۔جس کی وجہ سے اکثر انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

اگر ہم ان لڑکیوں کی بات کریں جن کا نام (سی)سے شروع ہوتا ہے تو یہ مزاج کے لحاظ سے اچھی ہوتی ہیں یہ اپنی سوچ کے مطابق چلتی ہیں یہ جس کام کو کرنے کی نیت کر لیں تو اسے ہر حال میں پورا کرتی ہیں۔ یہ ہر طرح کے ماحول میں ایڈجسٹ ہو جاتے ہیں مگر ان میں کچھ ایسے بھی ہوتی ہیں جن کے لیے نئے ماحول میں رہنا مشکل ہوتا ہے۔

(سی) نام کی لڑکیاں ہر طرح کا کام کرنے کا شوق رکھتی ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کامیاب ثابت ہوتی ہیں یہ لڑکیاں صبر کرنے والی ہوتی ہیں۔ مگر دوسروں پر جلدی بھروسہ نہیں کرتی یہ خوش رہنا پسند کرتی ہیں۔ لیکن اگر یہ کسی سے ناراض ہو جائے تو جلدی نہیں مانتیں۔

ناظرین (سی)نام کے لوگ صبر کرنے والے ہوتے ہیں مگر کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں اکثر تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں۔ لہٰذا (سی) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں عزت پانا چاہتے ہیں۔

اورچاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں تو روزانہ یہ اسم اعظم (یا کریم) 270 مرتبہ پڑھے انشاء اللہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور آپ اپنی زندگی میں ترقی کریں گی۔ ناظرین یہ تھا (سی) نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر کا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔
آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے۔ ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Bigri Or Ziddi Aulad K Liye Wazifa | Nafarman Aulad Ka Wazifa

Bigri Or Ziddi Aulad K Liye Wazifa | Nafarman Aulad Ka Wazifa

اگر آپ کے بچے اس حد تک بدتمیز ہوچکے ہیں کہ آپ کو آگے سے جواب دیتے ہیں یا باتیں سناتے ہیں۔آپ پر چیختے چلاتے ہیں اور یہ بات آپ کو سخت تکلیف دیتی ہے۔اور آپ پریشان ہیں کہ اولاد کو کس طرح راہ راست پر لائیں۔لہٰذا نافرمان اور بگڑی ہوئی اولاد کو راہ راست پر لانے کے لئے ا ٓپ...

Be-Aulad Joron Ke Liye Wazifa | Be Auladi Ka Rohani Ilaj

Be-Aulad Joron Ke Liye Wazifa | Be Auladi Ka Rohani Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایسا روحانی عمل شئیر کرنے جارہے ہیں کہ جس پر عمل کرنے سے بے اولاد جوڑوں کی جھولی اللہ پاک کی رحمت سے اولاد سے بھر جائے گی انشاء اللہ۔ ایسے بے اولاد جوڑے جن کی شادی کو کافی لمبا عرصہ گزرچکا ہے لیکن ابھی تک اولاد سے محروم ہیں۔ بہت سے ڈاکٹرز اور...

Badzuban Aulad Ko Rah e Rast Par Lane Ka Wazifa

Badzuban Aulad Ko Rah e Rast Par Lane Ka Wazifa

اگر آپ کا بیٹا یا بیٹی بد زبان ہیں۔غصیل مزاج ہیں۔جھگڑالو طبیعت ہیں۔ ان میں برداشت کی کمی ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتوں کو مسئلہ بنا کر جھگڑا شروع کر دیتے ہیں۔تو ایسی اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے آپ کو انتہائی آسان اور روحانی عمل بتاتے ہیں۔کرناآپ نے یوں ہے کہ اسم...

Qarz Se Nijat Or Rizq Mein Barkat Ka Azeem Wazifa

Qarz Se Nijat Or Rizq Mein Barkat Ka Azeem Wazifa

آج کے موضوع  میں ہم آپ سے ایسا وظیفہ شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو کرنے سے نہ صرف لاکھوں کا قرض بھی چند دنوں میں ختم ہوگا بلکہ اللہ پاک اس قدر مال و دولت سے نوازیں گے کہ رزق میں کبھی کمی نہ ہو گی انشاء اللہ۔وظیفہ ہے۔ حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُترجمہ:ہمیں اللہ...

Shaitani Waswaso Se Nijat Ka Wazifa | Bure Khayalat Se Bachna

Shaitani Waswaso Se Nijat Ka Wazifa | Bure Khayalat Se Bachna

آج کے موضوع  میں ہم آپ سے ایسی دعا شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے ہر قسم کے برے خواب اور شیطانی وسوں سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔دعا ہے۔ أَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ شرِِّ ھَاوَمِنْ شَّرِالشَّیْطَانِترجمہ:میں پناہ مانگتی ہوں اللہ کی اس(خواب)کے شر سے اور شیطان کے شر...

Kun Faya Kun Ka Khas Wazifa | Kun Faya Kun Ki Fazilat

Kun Faya Kun Ka Khas Wazifa | Kun Faya Kun Ki Fazilat

کُنْ فَیَکُوْنسے آپکی دلی تمنا پوری ہوگی،آپ کے ہر جائز مقصد میں آپ کو کامیابی عطا ہوگی،اور ہر قسم کی پرشانی اور مصیبت ٹل جائے گی انشاء اللہ۔اپنے ہر جائز مقصد کو پانے کے لئے آپ نےکُنْ فَیَکُوْنکو روزانہ 240مرتبہ پڑھنا ہے اور پورے یقین کے ساتھ اللہ کے حضور دعا کرنی...

Ya Hayyu Ya Qayyum Birahmatika Astaghees Ka Wazifa

Ya Hayyu Ya Qayyum Birahmatika Astaghees Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ أَسْتَغِیْثُدعاکی تسبیح کے ایسے زبردست فائدے شئیر کرنے جارہے ہیں۔جس کو کرنے سے آپ کے بہت سے مسائل فوراً حل ہوجائیں گے انشاء اللہ۔حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺکو جب کوئی مشکل درپیش ہوتی...

Afzal Kalimat | Allah Ka Nazdeek Mehboob Tareen Kalimat

Afzal Kalimat | Allah Ka Nazdeek Mehboob Tareen Kalimat

آج  کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایسے کلمات شیئر کررہے ہیں جس کو روزانہ صرف100مرتبہ پڑھنے سے وہ انسان اللہ کے نزدیک افضل ہوجاتا ہے۔حضرت محمدﷺ نے فرمایا:جو شخص یہ کلمات دن میں 100مرتبہ پڑھے گا۔اس دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک وہ تمام انسانوں سے افضل ہوگاسوائے اس کے جوانہی کلمات...

Body Pain Treatment In Urdu | Jism Me Shadeed Dard Ka Wazifa

Body Pain Treatment In Urdu | Jism Me Shadeed Dard Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی کریمﷺکابتایا گیا ایسا عمل شیئر کررہے ہیں۔جس پر عمل کرکے آپ جسم کے کسی بھی حصے میں ہورہی شدید درد سے فوراً نجات پالیں گے انشاء اللہ۔ آپﷺ نے فرمایا جسم کے جس حصے میں درد ہو وہاں اپنا ہاتھ رکھیں اورتین مرتبہ (بسم اللہ)پڑھیں پھر سات مرتبہ یہ...

Beton Ke Rishte Ke Liye Wazifa | Wazifa For Boys Marriage

Beton Ke Rishte Ke Liye Wazifa | Wazifa For Boys Marriage

ایسے والدین جو اس لئے پریشان ہیں کہ ان کے بیٹوں کا رشتہ نہیں ہورہاآپ کو کوئی لڑکی پسند نہیں آرہی تو آپ کے ساتھ ایسا روحانی عمل شئیر کررہے ہیں کہ جس کی بدولت 21دن میں نہ صرف آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ ملے گا بلکہ جلد شادی بھی ہوجائے گی انشاء اللہ۔ آپ نےکرنا یہ ہے کہ نماز...

Shohar Kharcha Nahin Dete | Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa

Shohar Kharcha Nahin Dete | Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa

اگر آپ کے شوہر کی انکم بہت اچھی ہے۔ لیکن آپ کے معا ملے میں کنجوسی دیکھاتے ہیں اوردوسروں پرتو بہت پیسہ لٹاتے ہیں۔اور دوسروں کے ساتھ ہی خوش رہتے ہیں آپ کو توجہ نہیں دیتے اور آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر...

Headache Pain Treatment | Hazrat Imam Jafir Sadiq A.S Ka Wazifa

Headache Pain Treatment | Hazrat Imam Jafir Sadiq A.S Ka Wazifa

آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے شئیر کریں گے کہ حضرت امام جعفر صادقؑ کس طرح شدید سر درد میں مبتلاء مریضوں کوصرف ایک آیت کی برکت سے شفاء دلاتے تھے۔تفسیر برہان میں ہے کہ ایک شخص درد سر میں مبتلاء تھاوہ حضرت امام جعفر صادقؑ کے پاس آیااور درد سر کی شکایت کی۔امامؑ نے اس کے سر...