ایسی حاملہ خواتین جن کے پیٹ میں بچہ الٹی حالت میں ہوتوآج ان کو ایسی دعا کے طریقے کے بارے میں بتاتے ہیں جس میں شامل ہوکر نہ صرف بچے کی پوزیشن ٹھیک ہوجائے گی بلکہ ڈلیوری میں آسانی بھی پیدا ہوگی انشاء اللہ۔دعا میں شامل ہونے کے لئے اللہ پاک کا اسم اعظم
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
تین سو تیرہ مرتبہ پڑھیں اور اپنا اپنی والدہ کے نام کے ساتھ اپنا مسئلہ بھی دئیے گئے نمبرز پر کمنٹ کے ذریعے بتادیں۔آپ کا پڑھا گیا ذکر آپ کے نام کے ساتھ دعائے باطن کے لئے سلسلے کے بزرگوں کوارسال کردیا جائے گا۔دعائے باطن میں شامل ہوکر اب تک بہت سے افراد اللہ کے حکم سے فیض حاصل پاچکے ہیں۔علاوہ ازیں اگر آپ اپنے کسی دیگرروحانی مسئلے یا بیماری کے لئے بھی دعا کروانا چاہتے ہیں تو طریقہ یہی ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کا حل معلوم کروانا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کرکے معلوم کرواسکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Demaghi Amraz Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ کی رگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور چبھن کا احساس ہوتا ہے اور دماغ میں کوئی چیز رینگتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ہر طرح کے ڈاکٹری،حکیمی اور روحانی علاج کرو ا چکے ہیں لیکن نہ تو بیماری کی سمجھ آتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ دماغ کی...
Rishto Me Bandish Khatam Karne Ka Qurani Taweez
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتوں میں شدید رکاوٹ ہے۔ بندش کی وجہ سے رشتہ نہیں ہورہا یا اچھے رشتے نہیں آرہے اور بڑھتی عمر کی وجہ سے وہ پریشان ہیں۔بندش کے بہت سے توڑ بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آپ کو بتاتے چلیں کہ رشتوں میں بندش کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں...
Blackmailing Se Nijat Ka Ilaj | Amal For Protection Blackmailer
اگرآپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ آپ کادشمن آپ کو خوفزدہ کررہا ہے۔وہ آپ کو بلیک میل کر رہا ہے۔اس کے پاس آپ کی تصویریں یا کوئی ڈیٹا ہے یا جس کا فائدہ اٹھاکر وہ آپ کو بلیک میل کر رہا ہے۔وہ آپ کو بدنام کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے یا ناجائز تعلق بنانے پر مجبور کر رہا ہے۔جس کی...
Hematuria Treatment With Quran
پیشاب میں خون آنا، جسے طبی اصطلاح میں " ہیماٹوریا" کہا جاتا ہے، ایک سنگین یا غیر سنگین مسئلے کی نشاندہی کر سکتا ہے۔ یہ ایک طبی علامت ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہے۔اگر آپ اپنا ڈاکٹری چیک اپ کرواچکے اور میڈیسن بھی لے رہے ہیں جس سے کوئی فرق نہیں پڑرہا۔تو اس مرض...
Kapron Par Jadu K Asrat aur Uska Ilaj
کپڑوں پر جادو ایک قسم کا آسیب یا جادوئی عمل ہے جس میں متاثرہ شخص کے کپڑوں کو جادوئی یا شیطانی عمل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ جادو عام طور پر نقصان پہنچانے، صحت خراب کرنے، ازدواجی زندگی میں مسائل پیدا کرنے، یا نفسیاتی اثر ڈالنے کے لیے کیا جاتا ہے۔لہٰذا اس کے روحانی...
High Blood Pressure Control Karne Ka Rohani Ilaj
ہائی بلڈ پریشر، جسے ہائپرٹینشن بھی کہا جاتا ہے، ایک عام مگر سنگین حالت ہے جس میں خون کی شریانوں پر دباؤ زیادہ ہو جاتا ہے۔ اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ دل، دماغ، گردوں، اور دیگر اعضاء کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔اگر آپ ہائی(بی .پی )کی باقائدہ میڈیسن بھی لیتے ہیں لیکن...
Alzheimers Disease (Dementia) Spiritual Treatment
ڈیمینشیا ایک ایسی حالت ہے جو دماغی افعال میں کمی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے، اور یہ یادداشت، سوچنے کی صلاحیت، فیصلہ سازی، اور روزمرہ کے کاموں پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔اگر آپ کا کوئی عزیز اس بیماری میں مبتلاء ہے اور علاج میڈیسن کے باوجود ٹھیک نہیں ہوپارہا تو اس کے روحانی...
Nazar e Bad Ka Tor | Rohani Ilaj (Spiritual Treatment)
کالی نظر کا توڑ اسلام میں دعا، اذکار اور حفاظتی اعمال کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ کالی نظر (نظرِ بد) ایک حقیقت ہے جسے نبی کریم ﷺ نے تسلیم کیا اور اس کے اثرات سے بچنے کے لیے تعلیمات فراہم کیں۔ کالی نظر کے اثرات۔اچانک بیماری یا کمزوری۔ذہنی دباؤ یا بیچینی۔کاروبار یا کاموں...
OCD Ki Alamat Aur Is Ka Rohani Ilaj
(او سی ڈی)ایک نفسیاتی بیماری ہے جس میں انسان غیر معمولی خیالات (وسوسے) اور بار بار کیے جانے والے عمل (جبر) کا شکار ہو جاتا ہے۔ یہ بیماری انسان کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر سکتی ہے، اور اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ سنگین صورت اختیار کر سکتی ہے۔(او سی ڈی) کی...
Low Blood Pressure Treatment In Quran
ایسے افراد جن کابی پی اکثر لو رہتا ہے۔بلڈ پریشر کم رہنے کی حالت کو ہائپر ٹینشن کہا جاتا ہے یہ حالت بعض اوقات معمولی ہوتی ہے۔لیکن اگر مسلسل کم بلڈ پریشر کا سامنا ہو تو یہ چکر، کمزوری، تھکاوٹ، یا بے ہوشی کا باعث بن سکتا ہے۔ کم بلڈ پریشر لو بی پی کی وجوہات ڈی...
Peptic Ulcer Treatment With Quran
معدے کا السر پیپٹیک السر ایک عام بیماری ہے، جو معدے یا بارہ انگلیوں کی آنت ڈوڈینم کی اندرونی تہہ پر زخم یا گھاؤ کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ یہ بیماری زیادہ تر معدے کے تیزاب اور بیکٹیریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے، اور وقت پر علاج نہ کیا جائے تو سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن...
Zahni or Nafsiyati Bimari Ka Ilaj Ksy Mumkin Hai
نفسیاتی امراض انسانی دماغ، رویوں، اور جذباتی حالت سے جڑے مسائل ہیں جو کسی فرد کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ یہ امراض مختلف وجوہات کی بناء پر پیدا ہوتے ہیں اور ان کی نوعیت، شدت اور علامات مختلف ہو سکتی ہیں۔جیسے خاندان میں کسی نفسیاتی بیماری کی...

















