ہاتھوں اور پیروں کی ہڈیوں میں درد مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ یہ درد عموماً وقتی اور ہلکے نوعیت کے ہو سکتے ہیں، لیکن اگر یہ بار بار ہوتا ہے اور شدّت اختیار کرجاتا ہے تو یہ کسی سنگین بیماری کی طرف نشاندہی بھی ہوسکتی ہے۔اگر آپ نے اپنا میڈیکلی چیک اپ کروایا لیکن کسی بیماری کی تشخیص نہیں ہوسکی اور درد بھی جوں کا توں ہے۔تو اس کے روحانی علاج کے لئے آپ کو دو نقش آپ کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشعراء کا شفاء کے لئے ہوگا ۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ایسی صورت میں ہوگا کہ بعض اوقات مریض پر شیطانی بداثرات ہوتے ہیں۔ جسکی وجہ سے وہ ایسی بیماریوں میں مبتلاء ہوجاتا ہے اور اس پر کوئی دوا،علاج بھی اثر نہیں کرپاتا۔تو اس نقش کی طاقت سے وہ تمام بداثرات جڑ سے ختم ہوں گے اور مریض بحکم الٰہی جلد صحت یاب ہوجائے گاانشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related post
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
حمل کے دوران جب...
Negative Throughts Ka Ilaj In Quran
او سی ڈی یعنی...
Kamar Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی کمر میں...
Shaitani Waswasay Ka Rohani Ilaj
اگر بات کی جائے...
Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj
جسم پر اکثر بغلوں...
PCOS Ka Kamyab Rohani Ilaj
جنہیں پی سی او ایس...
Bachedani Ki Sozish Ka Rohani Ilaj
بچہ دانی کی سوزش...
Prostate Glands Treatment In Urdu
جب مثانے کے غدود...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جو...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj
بار بار وہم، غیر...
Mian Biwi Main Larai Khatam Karne Ka Hal
شوہر اور بیوی کی...
Aik Tang K Dard Ka Rohani Ilaj
آج کل ٹانگوں کے...