آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی کریمﷺکابتایا گیا ایسا عمل شیئر کررہے ہیں۔جس پر عمل کرکے آپ جسم کے کسی بھی حصے میں ہورہی شدید درد سے فوراً نجات پالیں گے انشاء اللہ۔ آپﷺ نے فرمایا جسم کے جس حصے میں درد ہو وہاں اپنا ہاتھ رکھیں اورتین مرتبہ (بسم اللہ)پڑھیں پھر سات مرتبہ یہ پڑھیں۔
أَعُوذُ بِاللَّہِ وَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ
ترجمہ: میں اللہ کی عزت و قدرت کی پناہ میں آتا ہوں اور اس درد کے شر سے جسے میں محسوس کرتا ہوں اور جس کے متعلق فکرمند ہوں۔(صحیح مسلم:2202)
آپ جیسے ہی یہ عمل کریں گے تو جسم کادرد ایسے غائب ہوگا جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔لیکن اگر آپ کافی عرصے سے کمر کے درد میں مبتلاء ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے جادو یا کالاعلم کروادیا ہے تو پھر آپ کو دو روحانی نقش آپ کے نام سے منسوب کرواکے بھیجے جائیں گے جس میں ایک نقش تو اسی دعا کا ہوگا کمردرد سے شفاء کے لئے اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہوگا جادو کے توڑ کے لئے۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Surah Baqrah Se Nazre Bad Ka Tor
اگر آپ شدید نظر بد کا شکار ہیں۔ نظر بد کے نحس اثرات نے آپ کے ارد گرد حصار بنا کر آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ کی اچھی بھلی اور خوبصورت زندگی پریشانیوں، دکھوں اور نفرتوں کے مابین پھنس کر رہ گئی ہے۔کارو بار میں نقصا ن ہو رہا ہے،رشتے یا شادی میں رکاوٹ ہے،بری نظر کے اثرت...
Mohabbat Ka Powerful Taweez
ایسے افراد جو کسی سے بے پناہ محبت کر تے ہیں۔اور اس کو حا صل کر نے کے لئے بے حد بے قرار ہیں۔لیکن ان کا محبو ب ان سے محبت کے بجا ئے نفرت کا دعویدار ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے۔کہ وہ کو ئی ایسا روحا نی حل تلا ش کر یں۔کی جن کے وسیلے او ر فیض سے ان کی محبت انہیں مل جائے۔...
Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جو بچے کو ماں باپ کے کنٹرول میں ہمیشہ رکھتی ہے۔اسے نہ تو جادو کے زور سے کسی اور کے کنٹرول میں جانے دیتی ہے اور نہ ہی کسی کے ورغلانے پر وہ آیت ہے سورء ہود کی آیت نمبر ۶۵۔اِنّیِْ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ رَبّیِْ وَ رَبّکُِمْ طمَا مِنْ...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ کے دماغ پر جادو کروایا گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو شیطانی شکلیں نظر آتی ہیں۔ دماغ میں بہت بے چینی اور پریشانی رہتی۔ پریشر محسوس ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ کسی نے جکڑ لیا ہے۔ کچھ بھی یاد نہیں رہتا تو ایسے جادو کی کاٹ نقش سلیمانی سے کی جائے گی اور اللہ کے کرم سے...
OCD Se Nijat Ka Rohani Taweez
اگر آپ اوسی ڈی کا شکار ہیں۔ وہم، وسوسے، شیطانی خیالات، بار بار نہانا یا ہاتھ دھونا اور دماغ سے خیالات کا نہ نکلنا جیسے مسائل ہیں تو ان تمام مسائل سے نجات کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس کے ساتھ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو...
Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez
جن خواتین کو انڈے دانی میں سسٹ ہوگئی ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر سے اور اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی سسٹ بھی دنوں میں ختم ہوتی ہے۔ اور دوبارہ نہیں بنتی۔ جنہیں پہلے یہ نقش...
Depression Khatam Karne Ka Taweez
ڈپریشن کے وہ مریض جن کا ڈپریشن سالوں پرانا ہو اور ڈپریشن اس حد تک بڑھ چکا ہو کہ مریض کو خود کشی کے خیال آنے لگ جائیں اور کوئی بھی علاج اثر نہ کرتا ہو تو ایسے مریضوں کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الشعرا کے پاور فل نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر قرآنی...
Dimag Par Kiye Gaye Jadu Ke Tor
اگر آپ کو اپنے دماغ پربوجھ محسوس ہوتا ہے۔سر اور کندھے بے انتہا وزنی ہو جاتے ہیں۔کسی چیز میں دل نہیں لگتا نہ ہی کوئی کام کرنے کو دل چاہتا ہے۔نیند نہیں آتی اور ہروقت ایک عجیب سی بے چینی محسوس ہوتی ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔پہلی وجہ ہے...
Khushi Ke Hormone Active Karne Ka Taweez
سورۂ الفاتحہ سے خوشی کا ہارمون ایکٹویٹ کرنے کا روحانی علاج آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔خوشی کا ہارمون ایکٹو کرنا اس لئے ضرور ی ہے کہ آپ ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس، وہم،وسوسوں، مایوسی اور بندشوں کے حصار سے فوراً نکل پائیں۔ اور جو کام ڈپریشن کی دوائیاں نہیں کر پاتیں وہ سورۂ...
Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa
میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...
Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ اس کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پہلے پیتا تھا لیکن اب روتا بہت ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ماں کو چاہئے کہ جب بھی بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کرے بچہ دودھ پینا شروع...