Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu hum aap ko aisi dunyavi haqiqat k bary nain batain gay js ki waja say log aksar preshan rehtay hain.Billi aik aisa janwer hai jo k her ghar k aas pas paya jata hai.Lakin in main say aamtor per kali billi ko her lehaz say khatrnak samjha jata hai. Is liye aaj kay ,ozu main hum aap ko batain gay jab bili ghar main bolti hai ya rasta katti hai to is say kia farq parta hai. Magar is say pahlay hum aap ko bataty chalain k is website per hum wazaif,dua aur taweezat k mozu bhi upload krtay rehtay hain.Ager aap ka koi rohani masla ho js ka aap ko koi hal na milta ho to isi mozu ky nichy diya gyae phone numberz per rabta krain.
Aaya ab chalty hain apny asal mozu taraf. Nazreen jaisa k hum jantay hain k hazrat Aadam (A.S) ki khalqat say pahlay hi dunya main jinat aur mukhtalif qism k haywanat mwjwd thay kaha jata hai k jinat baaz janwron say bohat payar karta thay jb k baaz janwron say nafrat kartay thy.Janwron main say bili aik aisa janwer hai jin say jinat bohat muhabat kartay thay jis ki waja say bilian in k sath rehnay lagi. Lakin jab Allah Pak nay jinat ki taqat ko mehdood kar dia aur un kay liye sirf rat ko mukhtas kar dia to is tarah bilion aur jinat ka ye silsila toot gya. Lakin phir bhi kuch janwer aisy hain jo jinat ko daikh bhi saktay hain aur un say bat bhi kar saktay hain.
Unhi janwron main say aik janwer bili bhi hai. Lakin wo ayam jo jinat zameen per guzartay hain wo insano kay sat din aagay hotay hain. Is ki waja say inhain aanay walay waqt ka pahlay hi pata chal jata hai. Is liye jis ghar main koi fot honay wala ho ya farishta aanay wala hota hai to Allah Pak nay bili ki aankhon ko itni quwat bakhsi hai k wo usay pahlay hi nazar aajatay hain.Is liye wo dard bhari aawaz main cheekhnay aur ronay lagti hai. Jaisay k us ghar kay afrad ko batany ki kosis kar rahi ho k is ki zindagi k ayam khatam honay ko hain lakin insan is ki aawazon say hi irritate ho jata hai.
Is liye aisay afrad ko cahiye k jab bhi is k ghar ghar kay ird gird bilian cheekhain to wo ziada say ziada sadqa dain aur charon qul ki tilawatkarain. Agar aap kahin pay safar kar rahay hon aur rastay main bili dayin say bayin taraf rasta katay aur phir murr kar aap ki aankhon ki taraf daikhay tw samjh jain k aap kay liye koi no koi khatra aanay wala hai. To us waqat bhi sadqa daina chahiye aur 27 martaba charon qul ki tilawat karnay nkay bad safar ka dobara aaghaz karna chahiye.
Lakin agar bili rasta katnay kay bad aap ki taraf na daikhay to is ka matlab ye hota hai wo anjanay main idher say guzar gai aur aap kay liye kisi bhi qism ka khatra nahi hai. Is kay ilawa agar aap kisi bhi dar ya khof ka sikar hain ya presani main mubtala hain to hamary ruhani centre main rabta kar k apnay masayal ka ruhani hal maloom kar saktay hain.
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسی دنیاوی حقیقت کے بارے میں بتائیں گے جس کی وجہ سے لوگ اکثر پریشان رہتے ہیں۔ بلی ایک ایسا جانور ہے جو کہ ہر گھر کے ارد گرد پایا جاتا ہے۔ لیکن ان میں سے عام طور پر کالی بلی کو ہر لحاظ سے خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے جب بلی گھر میں بولتی ہے یا راستہ کاٹتی ہے تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
آئیے اب چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام کی خلقت سے پہلے ہی دنیا میں جنات اور مختلف قسم کے حیوانا ت موجود تھے کہا جاتا ہے کہ جنات بعض جانوروں سے بہت پیار کرتے تھے جبکہ بعض جانوروں سے نفرت کرتے تھے۔ جانوروں میں سے بلی ایک ایسا جانور ہے جس سے جنات بہت محبت کرتے تھے جس کی وجہ سے بلیاں ان کے ساتھ رہنے لگی۔لیکن جب اللہ پاک نے جنات کی طاقت کو محدود کر دیا اور ان کے لیے صرف رات کو مختص کر دیا تو اس طرح بلیوں اور جنات کا یہ سلسلہ ٹوٹ گیا۔ لیکن پھر بھی کچھ جانور ایسے ہیں جو جنات کو دیکھ بھی سکتے ہیں اور ان سے بات بھی کر سکتے ہیں۔ انہیں جانوروں میں سے ایک جانور بلی بھی ہے۔
لیکن وہ ایام جو جنات زمین پر گزارتے ہیں وہ انسانوں کے سات دن آگے ہوتے ہیں۔اس کی وجہ سے انہیں آنے والے وقت کا پہلے ہی پتہ چل جاتا ہے۔ اس لیے جس گھر میں کوئی فوت ہونے والا ہو یا فرشتہ آنے والا ہوتا ہے تو اللہ پاک نے بلی کی آنکھوں کو اتنی قوت بخشی ہے کہ وہ اس سے پہلے ہی نظر ا ٓجاتے ہیں۔ اس لیے وہ درد بھری آواز میں چیخنے اور رونے لگتی ہے۔جیسے کہ اس گھر کے افراد کو بتانے کی کوشش کر رہی ہو کہ اس کی زندگی کے ایام ختم ہونے کو ہیں لیکن انسان اس کی آوازوں سے ہی آریٹیٹ ہو جاتا ہے۔ اس لیے ایسے افراد کو چاہیے کہ جب بھی اس کے گھر یا گھر کے ارد گرد بلیاں چیخیں تو وہ زیادہ سے زیادہ صدقہ دیں اور چاروں قل کی تلاوت کریں۔
اگر آپ کہیں سفر کر رہے ہوں اور راستے میں بلی دائیں سے بائیں طرف راستہ کاٹے اور پھر مڑ کر آپ کی آنکھوں کی طرف دیکھے تو سمجھ جائیں کہ آپ کے لیے کوئی نہ کوئی خطرہ آنے والا ہے۔ تو اس وقت بھی صدقہ دینا چاہیے اور 27 مرتبہ چاروں کل کی تلاوت کرنے کے بعد سفر کا دوبارہ آغاز کرنا چاہیے۔ لیکن اگر بلی راستہ کاٹنے کے بعد آپ کی طرف نہ دیکھے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ انجانے میں ادھر سے گزر گئی اور آپ کے لیے کسی بھی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع ہمیں اُمیدہے کہ آپ کو پسند آیا ہوگا۔ اس کے علاوہ اگر آپ کسی بھی ڈر یا خوف کا شکار ہیں یا پریشانی میں مبتلا ہے تو ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کر سکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Shohar Ko Apna Deewana Banane Ka Taweez
جو بیویاں شوہر کے تلخ رویے اور نظر انداز کرنے کی وجہ سے پریشان ہوکر ڈپریشن میں جانا شروع ہوگئی ہیں۔ ان کے لئے نقش سورۂ النساء قدرت کی ایک عطا ہے۔ اسے اپنے پاس رکھنے سے شوہر کے دل میں ایک روحانی کشش پیدا ہوگی۔ جو خاص بیوی کے لئے ہوگی اور کوئی بھی تیسرا انسان آپ کے شوہر...
Thyroid Hormone High Ya Low Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کا تھائیرایڈ ہارمون ہائی ہے یا پھر لو ہوگیا ہے اورا س کی وجہ سے آپ کی باڈی میں بہت سارے مسائل پیدا ہوگئے ہیں تو اس کا علاج ہے سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورۂ البقرہ کا بد اثرات اور نظر بد کو ختم کرنے والا نقش۔اگر یہ آپ کے پاس ہیں تو ان شاء اللہ تھائیرائڈ...
Kiran Name Ka Matlab | Kiran Name
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ، اسم اعظم اور ہرمسئلے کا بہترین روحانی حل۔کرن نام کا مطلب ہے روشنی کی کرن،شعاع۔کرن آپ کے لکی دن ہیں بدھ اور جمعہ۔آپ کا لکی نمبر5...
Hazrat Muhammad S.A.W K Farameen
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے فرامین مبارکہ رہنمائی، ہدایت اور زندگی کے ہر شعبے کے لیے روشن چراغ ہیں۔ نبی کریم ﷺ کی احادیث انسانیت کی اصلاح اور دنیا و آخرت میں کامیابی کے لیے بہترین ذریعہ ہیں۔ ذیل میں کچھ اہم فرامینِ نبوی ﷺ پیش کرنے جا رہے ہیں:نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:''نماز دین...
Fascinating Facts | November Me Paida Hone Wale Afrad
نومبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کو عمومی طور پر ستاروں اور ماہرین نفسیات کی تحقیق کی روشنی میں کچھ منفرد خصوصیات کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ ان افراد کے مزاج اور عادات کو سمجھنے کے لیے ان کی عمومی خصوصیات درج ذیل ہیں: نومبر میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات نومبر...
October Zodiac | October Ma Paida Hone Wale Afrad
اکتوبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت عام طور پر منفرد، پرکشش، اور متوازن ہوتی ہے۔ یہ افراد علمِ نجوم کے مطابق دو برجوں کے تحت آ سکتے ہیں: برج میزان اور برج عقرب ۔ ہر برج اپنی الگ خصوصیات رکھتا ہے، جو ان افراد کی شخصیت پر اثر ڈالتی ہیں۔ برج میزان (23 ستمبر سے 22...
Seema Name Meaning And Personality
سیمہ ایک خوبصورت اردو نام ہے جس کا مطلب ہے علامت، نشان، یا شناخت۔ اس نام کی لڑکیاں اکثر منفرد شخصیت کی حامل ہوتی ہیں اور ان کی طبیعت میں خاص کشش اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ عام طور پر سیمہ نام کی لڑکیوں کی شخصیت کے درج ذیل پہلو دیکھنے کو ملتے ہیں:سیمہ نام کی لڑکیاں خود...
Nazish Naam Ki Larkiyon Ki Shakhsiyat
''نازش'' نام رکھنے والی لڑکیوں کی شخصیت کے بارے میں کچھ عمومی باتیں کہی جا سکتی ہیں، خاص طور پر اگر ہم اس نام کے معنی پر غور کریں۔ ''نازش'' ایک خوبصورت اردو نام ہے جس کا مطلب ہے فخر، غرور، اور عزت۔ یہ نام شخصیت میں ایک خاص وقار اور اہمیت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔'نازش''...
Zainab Name Meaning And Personality
زینب ایک خوبصورت اور منفرد نام ہے، جو عربی زبان سے نکلا ہے اور اسلامی ثقافت میں بہت مقبول ہے۔ زینب نام کا مطلب:خوبصورت درخت (عربی میں، زینب کا مطلب ایک خوبصورت اور مضبوط درخت سے لیا گیا ہے، جو سایہ دار اور مفید ہو)۔خوشبو اور آرائش (یہ نام خوبصورتی، پاکیزگی، اور سکون...
Saba Naam Ki Larkiyan Kaise Hote Hain
''صباء'' ایک خوبصورت اور باوقار نام ہے جو عربی زبان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نام کا مطلب ہے ''صبح کی ہوا'' یا ''نسیمِ سحر''۔ یہ نام نرم، محبت بھری اور سکون بخش خصوصیات کی علامت ہے۔ وہ خواتین جن کا نام ''صباء'' ہوتا ہے، ان کی شخصیت کے بارے میں عمومی مشاہداتصباءنام کی...
Famous Personality | December Mein Paida Hone Wale Log
دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد خاص خصوصیات اور شخصیت کے پہلو رکھتے ہیں، جو ان کی پیدائش کے مہینے اور اس وقت کے موسم سیمتاثر ہو سکتے ہیں۔ عمومی طور پر یہ افراد آزاد خیال، تخلیقی، اور مضبوط ارادے والے سمجھے جاتے ہیں۔یہ افراد اپنی آزادی کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔خود مختار...
July People Personality | July Born Personality Negative Traits
جولائی میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر عمومی طور پر کچھ دلچسپ خصوصیات منسوب کی جاتی ہیں، جن کا تعلق زیادہ تر ستاروں کینسراورلیو سے ہوتا ہے۔ یہ خصوصیات عمومی مشاہدات کے مطابق درج ذیل ہیں:1 جولائی سے 22 جولائییہ لوگ بہت جذباتی اور حساس ہوتے ہیں۔اپنے قریبی رشتوں کے...

















