اگر آپ کے بچے اس حد تک بدتمیز ہوچکے ہیں کہ آپ کو آگے سے جواب دیتے ہیں یا باتیں سناتے ہیں۔آپ پر چیختے چلاتے ہیں اور یہ بات آپ کو سخت تکلیف دیتی ہے۔اور آپ پریشان ہیں کہ اولاد کو کس طرح راہ راست پر لائیں۔لہٰذا نافرمان اور بگڑی ہوئی اولاد کو راہ راست پر لانے کے لئے ا ٓپ کے ساتھ ایسا وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کو صرف چند روز کرنے سے ہی اولاد کے دل میں آپ کے لئے محبت اور احترام پیدا ہوجائے گا انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے روزانہ اول وآخر11بار درود پاک کے ہمراہ کر 240مرتبہ
یَا مُعَزُّ
کو پڑھ کر بچے پر دم کرنا ہے اللہ پاک کے اس مبارک نام سے بچہ فرمانبرداراور تابعدار ہو جائے گاانشاء اللہ۔لیکن اکثر بچوں کے اس قدر بگڑتے رویعے کی وجہ ان پر بداثرات ہوتے ہیں جو ان کو شیطانی کاموں، بزرگوں اور والدین سے بدتمیزی کرنے پر اکساتے ہیں۔ یاشدید نظر بدیا جادو کے اثرات ہونے سے بھی بچہ نافرمان ہو جاتا ہے۔کیونکہ یہ شیطانی اثرات بچے کے دماغ کو ماؤف کر دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ کسی بات کو نہ سنتا ہے اور نہ ہی سمجھتا ہے۔لہٰذاا یسی صورت میں وظیفہ تو یہی ہو گا لیکن اس کے ساتھ دو روحانی تعویذات بھی بچے کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔جس میں ایک نقش سورہ البقرہ کا ہوگا جو بچے پر سے سخت نظر بد، جادو کے تمام بد اثرات کو فوراً ختم کرکے روحانی تحفظ فراہم کردے گا۔ اور دوسرا نقش سورہ الناس کا ہوگا جو اپنی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت بچے کے اردگرد روحانیت کا ایسا حصار قائم کردے گا کہ بچے پر پھر کبھی کوئی بداثرات،جادواور نظربد وغیرہ کا اثر نہ ہوپائے گا۔جیسے ہی دونوں نقوش بچے کے جسم سے مس ہوں گے اور ان پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کیا جائے گا۔بچہ اپنے والدین کا فرمانبردار اور تابعدار ہوجائے گا انشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa
ایسے شوہرجواپنی بیوی اور بچوں کا خیال نہیں رکھتے اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔اور بیوی کو دوسرے لوگوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں توایسی بیویوں کو چاہئے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُاسم مبارک کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کہ شوہر کی تصویر پہ دم کرے۔اس اسم کی برکت سے شوہر کے دل...
Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits
حدیث مبارک میں آیا ہے کہ جو شخص اللہ پاک کی رضا اور آخرت سنوانے کے لئے سورہ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے۔تو اس کے پہلے کے گناہ اللہ پاک معاف فرمادیتے ہیں۔(مسند احمد)حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ ؐ نے فرمایا:کہ بے شک ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک...
Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہوں۔رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ان کو لوگوں کی ہر وقت طنز بھری باتیں سہنا پڑتی ہوں۔جس کی وجہ سے وہ اکثر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے بتائیں گے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم کا زبردست وظیفہ جس کی...
Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa
ایسی بیوی جس کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں۔شوہر دو دو تین تین کام بھی کرتاہے پھر بھی رزق کی بے حد تنگی ہے۔اور شوہر پر قرضہ بھی بہت ہے تو ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ رات سونے سے پہلے اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ایک تسبیحلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا...
Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua
ایسے افراد جن کو دشمن سے کسی طرح کا کوئی خطرح لاحق ہو۔اور ان کو لگتا ہو کہ دشمن کسی نہ کسی طریقے سے ان کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ضرور کرے گا۔تو ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ سورہ توبہ کی آیت نمبر51قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا...
Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa
سستی اور کاہلی کا غلبہ ختم کرنے والے اس وظیفے سے پچھلے چودہ سال سے لوگ فیض یاب ہورہے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز ۰۳ مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لینا ہے ان شاء اللہ اسی وقت آپ ایکٹو ہوجائیں گے۔ اور اگر آپ کے سست یا کاہل ہونے کی وجہ جادو ہے یا...
Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat Ka Amal
اگر آپ کے شوہر کماتے بھی اچھا ہیں۔ ذمہ داربھی بہت ہیں لیکن دوسروں کے لئے۔ ان پر پیسے بھی خرچ کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ خوش بھی رہتے ہیں لیکن آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر پر یہ وظیفہ کرنا شروع کر...
Chehre Se Daag Dhabe Khatam Karne Ka Wazifa
ایسے مرد و خواتین جو اپنے چہرے کے دانوں کے لیے کافی پریشان رہتے ہیں.جن کے چہرے پہ کسی قسم کے داغ دھبے بلیک ہیڈز یا پمپل ہیں جس کی وجہ سے آپ میں اعتماد کی بہت کمی ہے اور خود کو لوگوں سے چھپاتے پھرتے ہیں۔آپ ہر قسم کےٹریٹمنٹ اور علاج کروا چکے لیکن کچھ بھی فرق نہیں پڑتا...
Surah Muzammil Ki Fazilat Aur Naqsh
Aslam O Alaikum! Aaj k mozu main hum aapko Surah Muzamil k fazail aur fawaid btain gy. Kiun ya Surat Mubaraka itni fazail o barkat ki malik hai k jsi ghar main is ki talawat ki jae wahan kisi tarha ki prashani nahi rehti aur woh ghar har qism ki balyat sy bhi mehfooz...
Ghurbat Khatam Karne Ka Tarika
Aslam o Alaikum Nazreen! Utar charhao zindagi ka hisa hai. Agar zindagi main arooj milta hai toh kabhi kabhar yeh zindagi ghurbat ki waja se zawal ka shikaar bhi ho jati hai.Baz oqaat zindagi main asa waqt a jata hai ky insan mukhtalif qism ki prashaniyo aur musibaton...
Zillat o Ruswai Ka Sabab Kya Hai
السلام علیکم ناظرین! دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جن کی زبان پر اکثر ایک ہی سوال رہتا ہے کہ ہم نے تو کبھی کچھ غلط نہیں کیا اور نہ کبھی کسی کو لے کر کبھی کچھ برا سوچا ہے۔ تو ہمیشہ ہمیں ہی ذلت اور رسوائی کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں...
Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa
Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo...

















