السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک نے ہر روح کو عقل اور شعور سے نوازا ہے۔ لیکن کچھ لوگ اپنی عقل و شعور کا بہت اچھے سے استعمال کرنا جانتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کچھ ایسے فیصلے کر جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ احمق تصور کیے جاتے ہیں۔ اسی طرح اگر ہم بات کریں شادی بیاہ کے معاملات کی تو یہ معاملات بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں اور یہ فیصلے انتہائی سوچ سمجھ کے بات کیے جاتے ہیں۔لیکن پھر بھی بعض لوگ ان معاملات میں اپنی اولاد کو لے کر پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔کیونکہ وہ یہ سمجھ نہیں پا رہے ہوتے کہ اگر وہ اپنے بیٹے کی شادی کریں تو اس کے لیے کیسی عورت کا انتخاب کریں۔اور جس عورت کا انتخاب کر رہے ہیں وہ ان کے بیٹے کے لیے ٹھیک ہے یا نہیں۔ لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ اس موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ یہ کیسے جان پائیں گے کہ کون سی عورت باشعور اور سمجھدار ہے اور گھر کو اچھے طریقے سے چلا سکتی ہے۔ اور کون سی عورت اہمقانہ سوچ رکھتی ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین اللہ پاک نے کسی بھی عورت کو برا نہیں بنایا لیکن ہمیشہ عورت کی ایک صفت سے بچنا چاہیے۔کبھی بھی بے وقوف عورت کو اپنا ہمسفر منتخب نہیں کرنا چاہیے کیونکہ ایسی عورت کا ساتھ ہمیشہ مصیبتوں اور پریشانیوں کی وجہ بنتا ہے اور اس کی اولاد بیکار ہوتی ہے۔ لیکن اب جاننے والی بات یہ ہے کہ اس چیز کا کیسے پتہ چل سکتا ہے کہ کون سی عورت بے وقوف ہے اور کون سی سمجھدار۔ ناظرین بے وقوف اور عقلمند عورت کی پہچان یہ ہے کہ عقلمند عورت پہلے پوری بات غور سے سنتی ہے اور پھر اس بات کو سمجھنے کے بعد جواب دیتی ہے۔ جبکہ بے وقوف عورت بات کو سنے اور سمجھے بغیر ہی بولنا شروع کر دیتی ہے۔بے وقوف اور زیادہ تر جذباتی ہوتی ہے اور اپنے آپ کو عقل کل سمجھتی ہے۔لیکن جب سمجھدار عورتیں ہر معاملے میں تحمل مزاجی سے کام لیتی ہیں اور جلدی غصے میں نہیں آتی۔بے وقوف خواتین تھوڑی جلد بانس ہوتی ہیں اور ہر کام میں تیزی دکھانے کی کوشش کرتی ہیں جس کی وجہ سے اکثر اپنا نقصان کر بیٹھتی ہیں۔ جبکہ سمجھدار خواتین کام کو کرنے سے پہلے اسے اچھی طرح پرکھ لیتی ہیں اور مشورے کے ساتھ چلتی ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید نکھارناکرنا چاہتے ہیں یا یہ خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں اور سب اچھے الفاظ میں یاد کریں۔ تو وہ ہم سے رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں۔ انشا ء اللہ لوگ اچھے لفظوں سے یاد کریں گے اور ہر جگہ عزت ملے گی۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Specialty,Personality, And Lucky Gemstone of August Born People

Specialty,Personality, And Lucky Gemstone of August Born People

اگست میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات مختلف ہو سکتی ہیں، کیونکہ شخصیت پر اثر ڈالنے والے عوامل میں جینیات، پرورش، اور تجربات بھی شامل ہوتے ہیں۔ تاہم، علم نجوم کے مطابق، جو لوگ اگست میں پیدا ہوتے ہیں، وہ دو مختلف برجوں سے تعلق رکھتے ہیں: برج اسد اور برج سنبلہ 1برج...

Hazrat Ali A.S | Hazrat Ali Ka Nimaz Ke Bare Ma Bayan

Hazrat Ali A.S | Hazrat Ali Ka Nimaz Ke Bare Ma Bayan

حضرت علی علیہ السلام کے نماز کے بارے میں بیانات اور عمل اسلامی تاریخ میں گہری روحانی تعلیمات کا ذریعہ ہیں۔ آپ علیہ السلام نے ہمیشہ نماز کو دین کا ستون قرار دیا اور اس کے بارے میں بہت زور دیا۔ یہاں ان کے چند اقوال اور اعمال بیان کیے گئے ہیں:حضرت علی علیہ السلام کے...

September Zodiac | Septmeber Ma Paida Hone Wale Afrad

September Zodiac | Septmeber Ma Paida Hone Wale Afrad

ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کو جاننے کے لیے علم نجوم اور عمومی مشاہدات کے ذریعے ان کی خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد دو مختلف برجوں  کے تحت آ سکتے ہیں: برج سنبلہ اور برج میزان  برج سنبلہ (23 اگست سے 22 ستمبر)  ذہین اور تجزیاتی...

June Zodiac | People Born In June Personality Secrets

June Zodiac | People Born In June Personality Secrets

جون میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر زیادہ تر جوزا (21 مئی سے 20 جون) اور سرطان (21 جون سے 22 جولائی) کے ستاروں کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد ذہین، جذباتی، اور متحرک ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں کچھ پیچیدگی بھی پائی جاتی ہے۔جون میں پیدا ہونے والے افراد بہت ذہین...

May Zodiac | People Born In May Personality

May Zodiac | People Born In May Personality

مئی میں پیدا ہونے والے افراد اپنی منفرد اور دلکش خصوصیات کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی شخصیت پر مئی کے مہینے کے ستاروں، ثور اور جوزا کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد عملی، تخلیقی اور دلکش ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں ضد اور متجسس طبیعت بھی شامل ہو سکتی ہے۔ مئی میں...

February Personality | People Who Born In February

February Personality | People Who Born In February

فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کے حوالے سے عمومی طور پر درج ذیل خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ یہ صفات عمومی مشاہدات پر مبنی ہیں اور ہر فرد کی شخصیت مختلف ہو سکتی ہے۔فروری میں پیدا ہونے والے افراد تخلیقی ذہن رکھتے ہیں اور اکثر غیر معمولی آئیڈیاز پیش کرتے ہیں۔یہ...

Hazrat Ali A.S Ke Kemti Farameen

Hazrat Ali A.S Ke Kemti Farameen

آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا نے فرمایا:''علم دولت سے بہتر ہے کیونکہ علم آپ کو دوسروں سے بلند کرتا ہے، جبکہ دولت آپ کو لوگوں کی نظر میں نیچا کرتی ہے۔''''جو شخص خود پر قابو رکھتا ہے، وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہے۔''''سب سے...

Special Aqwal e Zareen Of Hazrat Ali

Special Aqwal e Zareen Of Hazrat Ali

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علیؑ مولائے مشکل کشا کے کچھ اقوال شئیر کررہے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:اپنے وہ نہیں جو رونے پے آتے ہیں اپنے وہ ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصہ میں آتی ہیں۔نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے،وضو سے شکل قرآن...

Hazrat Hussain A.S Kay Aqwal Mubarik

Hazrat Hussain A.S Kay Aqwal Mubarik

آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت امام حسینؑ کی کچھ خوبصورت باتیں شئیر کرنے جارہے ہیں۔جن پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی کو اور بہتر بناسکتے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں لیکن گفتگوایک پل میں انسان کی اوقات دکھادیتی ہے۔پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں،جس نے اپنی...

Namaz e Tahajjud K Zabardast Faide |  Benefits Of Tahajjud Prayer

Namaz e Tahajjud K Zabardast Faide | Benefits Of Tahajjud Prayer

رسول اللہﷺ نے فرمایا:قیام اللیل یعنی تہجد کا احتمام کیا کروکیونکہ تم سے پہلے کے صالحین کا یہی طریقہ ہے۔اور رات کا قیام یعنی تہجد اللہ سے قریب ہونے کا،گناہوں سے دور ہونے،برائیوں کے مٹنے اور جسم سے بیمایوں کو دور بھگانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ (سننترمذی،کتاب مسنون ادعیہ...

Farman-e-Mustafa SAW | Hazrat Muhammad S.A.W Kay Aqwal

Farman-e-Mustafa SAW | Hazrat Muhammad S.A.W Kay Aqwal

آج کے موضوع میں ہم آپ سے آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کے چند خوبصورت الفاظ شئیر کررہے ہیں۔:آپﷺ نے فرمایاقیامت کے دن وہ شخص سب سے زیادہ میرے قریب ہوگاجو بات کرنے میں سچا،وعدہ پورا کرنے والا،اچھے اخلاق والا،امانت داراور لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا ہو۔ماں باپ کی خدمت و...

Precious Words | Hazrat Ali A.S Ka Farman | Aqwal e Zareen

Precious Words | Hazrat Ali A.S Ka Farman | Aqwal e Zareen

آج ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر بناسکتے ہیں۔لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیوں کہ نہ تو کوئی موت کو قریب کرسکتا ہے اور نہ ہی کوئی رزق کو دور کرسکتا ہے۔جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کہ...