ایسی حاملہ خواتین جن کو اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ اس بار اللہ پاک کی ذات ان کو بیٹا عطا کرے تو آج ہم ان کے ساتھ بہت ہی پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی برکت سے بیٹا ہی پیدا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ ایک بار سورۂ محمد کو پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے اور رات کو سونے سے پہلے
یَا خَالِقُ،یَا بَارَیُ
کو 7 مرتبہ اپنے پیٹ پر لکھنا ہے۔اس قرآنی عمل کو آپ کامل یقین اور باقاعدگی سے جاری رکھیں۔اللہ کے کرم سے ا س بار بیٹا ہی عطا ہو گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹرمیں تمام مسائل زندگی سے نجات کے لئے قرآنی آیات کے تعویذات تیار کئے جا رہے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے مسئلے کے مطابق نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa
Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...






