کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سانا ہے؟اور آپ کی زندگی مشکلات اور پریشانیوں میں گھری ہوئی ہے تو آج ہم آپکو ایسا عمل بتائیں گے جس کوپیر کے دن شروع کرنے سے آپ کے رزق میں بے پناہ اضافع بھی ہوگا اور تمام مشکلات بھی دور ہوجائیں گی ا۔ور دوبارہ کسی پریشانی کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑے گاانشاء اللہ۔عمل سورہ الکوثر کا ہے جس کو آپ نے صبح بعدازنماز فجر 114مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرنا ہے اور پی لینا ہے 41دن کے اس عمل سے ہی آپ کے رزق میں شمار اضافع ہونا شروع ہوجائے گا۔اور زندگی سے تمام مشکلات بھی ختم ہوجائیں گی۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے یا پریشانی کے لئے قرآن پاک کی آیات اور سورتوں سے تیار کردہ نقوش اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرکے بطور 1400ہدیہ ادا کرکے نقش منگواسکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Body Pain Treatment In Urdu | Jism Me Shadeed Dard Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی کریمﷺکابتایا گیا ایسا عمل شیئر کررہے ہیں۔جس پر عمل کرکے آپ جسم کے کسی بھی حصے میں ہورہی شدید درد سے فوراً نجات پالیں گے انشاء اللہ۔ آپﷺ نے فرمایا جسم کے جس حصے میں درد ہو وہاں اپنا ہاتھ رکھیں اورتین مرتبہ (بسم اللہ)پڑھیں پھر سات مرتبہ یہ...
Rizq Barhane Ki Dua | Rizq Mein Kushadgi Ki Powerful Dua
آج کےموضوع میں ہم آپ سے ایسی دعا شیئر کررہے ہیں جو فراخی رزق اور کشادگی کے لئے بہترین دعا ہے۔اور جو اس دعا کو مسلسل پڑھتا رہے گا تو اللہ پاک اس کو اس قدر رزق سے نوازیں گے کہ پھر کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی انشاء اللہ۔ حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپﷺ نے ارشاد...
Rizq Ki Tangi Door Karne Ka Dua | Rizq Mein Barkat Ki Dua
لَا إِلہَ إِلَّا اللَّہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِینُ ایسی مبارک دعا جو رسولﷺ کے روضہ مبارک پر تحریر کی گئی اور اس دعا کو پڑھنے کے اس قدر فوائد ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔مولا علیؑ نے فرمایا جو شخص بھی اس مبارک دعا کو روزانہ پڑھتا رہے گاتو اللہ پاک اس کو غنی فرمادیں...
Dua Jaldi Qabool Hone Ka Tarika | Dua Qabool Hone Ka Raaz
ناظرین آج کے موضوع میں آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کی دعائیں بارگاہ الٰہی میں کیسے قبولیت کا درجہ پاسکتی ہیں۔اور دعا مانگنے سے پہلے آپﷺ پر درود بھیجنا کتنا لازمی ہے۔جانئے اس موضوع میں۔حضرت فضالہ بن عبید ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ(ایک روز)ہمارے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک...
Beton Ke Rishte Ke Liye Wazifa | Wazifa For Boys Marriage
ایسے والدین جو اس لئے پریشان ہیں کہ ان کے بیٹوں کا رشتہ نہیں ہورہاآپ کو کوئی لڑکی پسند نہیں آرہی تو آپ کے ساتھ ایسا روحانی عمل شئیر کررہے ہیں کہ جس کی بدولت 21دن میں نہ صرف آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ ملے گا بلکہ جلد شادی بھی ہوجائے گی انشاء اللہ۔ آپ نےکرنا یہ ہے کہ نماز...
June Me Paida Hone Wale Logo K Raaz | People Born In June
جو لوگ جون کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی ملنسار ہوتے ہیں اور جب یہ بولتے ہیں تو ان کی ہر بات دل میں اتر جاتی ہے اس قدر میٹھا بولتے ہیں۔یہ اپنی کیوٹ پرسنیلیٹی سے لوگوں کو جلد متاثر کرلینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ایسے افراد سماجی کاموں میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں...
Hazrat Imam Ali Raza A.S Kay Aqwal E Zareen | Islamic Quotes
آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت امام علی رضاؑ کے چند خوبصورت اقوال شیئر کر رہے ہیں ۔ چھینک جسم کی ساری کثافت کو دور کرتی ہے اور سات روز تک موت سے امان دیتی ہے۔ہر شخص کا حقیقی دوست اس کی عقل اور اس کادشمن جہالت ہے۔اگر جنت میں محمد و آل محمدﷺ کے ساتھ ہونا چاہتے ہو تو...
May Me Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hai?
جو افراد مئی کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی ٹیلینٹڈ اور مہنتی ہوتے ہیں اور اپنے کسی کام کو بھی ادھورہ چھوڑنا ان کو بالکل پسند نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کا حلقہ احباب بہت وسیع طر ہوتا ہے یہ دوستی کے معاملے میں بے حد مخلص ہوتے ہیں۔ اور بڑی وفاداری کے ساتھ اس رشتے کو...
Amazing Quotes In Urdu | Hazrat Muhammad SAW K Aqwal
آج ہم آپ سے آپ ﷺ کے چند خوبصورت فرامین شیئر کررہے ہیں۔جن پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزار سکتے ہیں۔ :آقا ﷺ نے فرمایالوگوں پر آسانی کرو سختی نہ کرواور خوشی کی بات سناؤنفرت نہ دلاؤ۔(کتاب العلم حدیث 69)کثرت سے سجدہ کیا کرو،کیونکہ جب تم صرف وصرف اللہ کے لئے...
Raat Mein Bechaini Aur Neend Na Aane Ki Dua
آج کے موضوع میں ہم آپ سے آپﷺکی فرمائی گئی وہ دعا شیئر کریں گے۔ جس کے نقش کو اپنے پاس رکھنے سے نہ بے چینی ہوگی نہ گھبراہٹ محسوس ہوگی نہ کسی قسم کا ڈر اور خوف رہے گاانشاء اللہ۔ حضرت خالد بن ولیدؓ روایت کرتے ہیں کہ میں رات کو گھبراجایا کرتا تھا،پھر میں نبی کریمﷺ کے پاس...
April Me Paida Hone Wale logo Ki Khasiyat | People Born In April
ایسے افراد جو اپریل کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی حاکمانہ طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔اورہر کسی پر حکم چلانا اپنی بات منوانہ ان کو بے حد پسند ہوتا ہے۔ یہ لوگ خوش اخلاق بھی انتہا کے ہوتے ہیں اوران کے مزاج میں شوخ پن کی جھلک بھی ہوتی ہے۔بعض اپریل والے لوگ تنہائی میں...
Dant Ke Dard Se Shifa Ki Dua | Hazrat Muhammad (SAW) Ki Dua
آج کی وڈیو میں ہم آپ سے نبی پاکﷺکی بتائی گئی ایسی دعا شییر کررہے ہیں جس کو پڑھنے سے دانت درد سے فوری آرام مل جائے گا۔اور آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی انشاء اللہ۔حضرت عبداللہ بن رواحہؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ سے دانت درد کی شکایت کی تو...

















