اگر آپ کو کیسی بھی مشکل درپیش ہو شادی کے لئے اچھا رشتہ نہ ملتا ہو،اولاد نہ ہوتی ہو،اولاد نافرمان ہو،جاب نہ ملتی ہو،کاروبار نہ چلتا ہو،یا پھر اتنا سرمایہ نہ ہو کہ کوئی کاروبار شروع کرسکیں تو آپ کو ایسا عمل بتائیں گے۔جس کو کرنے سے ہر مشکل آسان ہوجائے گی عمل کے لئے آپ نے اس دعا
حَسْبِیَ اللہُ لَآ اِلَٰہَ اِلّاَ ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
کوہر نماز کے بعد 100مرتبہ اول وآخر درود پاک کے ہمراہ پڑھنا ہے۔بحکم الٰہی آپ کا ہر مسئلہ کچھ ہی دنوں میں حل ہوجائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے یا پریشانی کے لئے قرآن پاک کی آیات اور سورتوں سے تیار کردہ نقوش اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرکے بطور 1400ہدیہ ادا کرکے نقش منگواسکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Maal o Dolat Hasil Karne Ki Dua | Qarz Se Nijat Ki Powerful Dua
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ دعا شیئر کررہے ہیں جو آپﷺ نے قرض سے نجات کے لئے سکھائی ہے۔جس کی مدد سے اور اللہ پاک کے کرم سے سالوں کا قرض بھی دنوں میں اتر جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ابو طلحہ سے فرمایا:اپنے بچوں میں سے کوئی بچہ میرے...
March Me Paida Hone Wale Logo Ki Zindagi Ka Raaz
جو لوگ مارچ کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں وہ بہت چالاک اور چست ہوتے ہیں۔اگر یہ کسی کوایک بار کوئی کام کرتے ہوئے دیکھلیں تو فوراً سیکھ جاتے ہیں اور کامیابی سے اس کام کو پورا کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بہت اچھی طرح گائیڈ کرتے ہیں۔یہ بہت اعلیٰ اخلاق اور نفیس طبیعیت کے مالک...
Mola Ali A.S K Aqwal | Islamic Urdu Quotes | Golden Words
آج ہم آپ سے مولا علی علیہ السلام کے چند خوبصورت اقوال شیئر کررہے ہیں۔جن پر عمل کرنے سے آپ کی زندگی سنور جائے گی انشاء اللہ۔ بیشک سب سے زیادہ ثواب ملنے والی نیکی احسان اور بلاشبہ تمام کاموں میں نیک انجام والا کام صبرہے۔کبھی نہ گرنا کمال نہیں ہے بلکہ گر کر سنبھل جانا...
Jism Dard Se Shifa Ka Taweez | Taweez For Remove Body Pain
آج کے موضوع میں آپ سے وہ دعا شئیر کریں گے جو آپ ﷺ پڑھ کر مریض کے جسم پر ہاتھ پھیرتے تھے تو مریض بالکل صحت یاب ہوجاتا تھا۔آپﷺ تو خود ہم عام انسانوں کے لئے سراپہ رحمت و شفقت ہیں۔تو ان کی بتائی گئی دعا میں کتنا اثر ہوگا جس کو پڑھنے سے جسم کے تمام درد اور بیماریا بحکم...
Marhomeen K Liye Khana Kaba Me Khasoosi Dua | Dua E Batin
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ اپنے مرحومین کے لئے خصوصی دعا کرواکر ان کو ایصال ثواب پہنچاسکتے ہیں۔رَّبِّ ارْحَمْہُمَا کَمَا رَبَّیَانِی صَغِیرًااے میرے رب؛ان دونوں (میرے ماں باپ)پر رحم فرماجیسا کہ انھوں نے بچپن میں میری پرورش کی۔(بنی اسرائیل24)حصرت ابو...
Hadsat Se Bachne Ki Dua | Hazrat Muhammad (SAW) Ki Dua
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ سے وہ پاورفل دعا شئیر کررہے ہیں۔جس سے آپ انجانے حادثے اور تمام مصیبتوں سے بچ سکتے ہیں۔اور اس دعا کو پڑھنے کی تلقین آپﷺ نے خود کی ہے۔حدیث شریف میں آیا ہے۔سیدنا عثمان بن عفانؓبیان کرتے ہیں کہ میںنے رسول اللہ ﷺکو فرماتے ہوئے سنا:جس نے (شام...
February Mein Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?
ایسے لوگ جو فروری کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں کافی پرکشش شخصیت اور رومینٹک مزاج کے مالک ہوتے ہیں اور لائف پارٹنرکو کیسے خوش رکھنا ہے ان کو بہت اچھی طرح آتا ہے۔اوردوسروں سے بھی ہمدردانہ رویعہ رکھنا ان کی عادت میں شامل ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ کافی اچھے اور مخلص دوست...
Shohar Kharcha Nahin Dete | Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر کی انکم بہت اچھی ہے۔ لیکن آپ کے معا ملے میں کنجوسی دیکھاتے ہیں اوردوسروں پرتو بہت پیسہ لٹاتے ہیں۔اور دوسروں کے ساتھ ہی خوش رہتے ہیں آپ کو توجہ نہیں دیتے اور آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر...
Headache Pain Treatment | Hazrat Imam Jafir Sadiq A.S Ka Wazifa
آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے شئیر کریں گے کہ حضرت امام جعفر صادقؑ کس طرح شدید سر درد میں مبتلاء مریضوں کوصرف ایک آیت کی برکت سے شفاء دلاتے تھے۔تفسیر برہان میں ہے کہ ایک شخص درد سر میں مبتلاء تھاوہ حضرت امام جعفر صادقؑ کے پاس آیااور درد سر کی شکایت کی۔امامؑ نے اس کے سر...
January Mein Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?
ایسے افراد جو جنوری میں پیدا ہوتے ہیں باتوں کے ذریعے سے کسی کا بھی دل جیت لینے کی مہارت رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت زندہ دل اور محفلوں کی جان ہوتے ہیں اور آئے دن پارٹیزاٹینڈ کرنے کا بہت شوق رکھتے ہیں۔انہوں نے کبھی اپنی لُکس کی پرواہ نہیں کی یہ اپنی ظاہری شخصیت سے زیادہ اپنی...
Zindagi Badal Dene Wale Aqwal | Aqwal E Zareen Hazrat Ali A.S
:مولا نے فرمایاخوشی انسان کو اتنا نہیں سکھاتی جتنا غم سکھاتا ہے۔معاف کرنے کی عادت اور حوصلہ پیدا کرویہ تو اللہ کا کر م ہے کہ اس نے انسان کے گناہوں کی پردہ پوشی کی۔اگر تمہارے درمیان ایک دوسرے کے گناہ ظاہرہوجاتے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرتے۔بہت زیادہ احسان...
Kushada Rizq | Hazrat Imam Musa Kazim (A.S) Ka Powerful Amal
Rizq main barkat pany k wazify to aap ny bohat kiye hon gy aik bar Hazrat Mossa (A.S) ka farmaya gaya. Ya amal bhi zaroor karain. Kiun k is wird main itni barkat hai k jis ny bhi kiya. Iss k upar jo bhi qarz thy dino main khtam hogy, karobar din aur raat taraqi karny...

















