ایسے افراد جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظم
یَا سَلَامُ
جس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے والا)اور
یَا مُعِیدُ
دوبارہ پیدا کرے والا،کو سونے سے پہلے اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ ورد کریں اور سوجائیں۔انشاء اللہ اس مبارک اسم کی برکت سے دل و دماغ ہر پریشان کن سوچوں سے پاک رہے اور پرسکون نیند کے مزے لے گا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی و جسمانی مسائل کے حل کے لئے روحانی تعویذات تیار کئے جاتے ہیں اگ آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں تو ہمارے دیئے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Buri Adat Chorne Ka Wazifa
بر ی عادت چھڑوانے کے لیے وظیفہنشہ،سگریٹ،عادت بد، شراب، بدکاری اور بد نظری چھوڑنے یا چھڑانے کے لیے یَا مَانِعُ، یَا صَبُور،ُ یَا ھَادِیُکی ایک تسبیح یعنی ایک ایک بار ہر نماز کے بعد پڑھ لیں۔ آپ نہیں کلر سکتے تو کوئے اور پانی پر دم کرے۔ اور اسے پلا دے انشاء ا للہ ان تمام...






