بواسیر ایک نہایت ہی تکلیف دہ بیماری ہے جس کی وجہ سے مریض کو شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے پاخانہ کرتے وقت نہ صرف تکلیف لاحق ہوتی ہے بلکہ خون بھی خارج ہوتا ہے اور بے حد جلن کا بھی سامنا رہتا ہے۔ بڑی آنت کے آخری حصے میں جب سوزش واقع ہوتی ہے تو بواسیر لاحق ہونے کے خطرات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ذہنی دباؤ اور کچھ دائمی امراض جیسا کہ موٹاپہ،قبض اور انتڑیوں کے مسائل کی وجہ سے بواسیر لاحق ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ مصالحہ دار غذائیں اور جنک فوڈز زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے بھی اس کے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔تو اگر آپ اس ناقابل برداشت مرض میں مبتلاء ہیں۔اور بہت ڈاکٹری و حکیمی علاج بھی کرواچکے لیکن کسی بھی دوا اور علاج کا اثر نہیں ہوا اور آپ اب تک اس تکلیف دہ مرض کو جھیل رہے ہیں۔تو پریشان نہ ہوں اللہ پاک نے جو بیماری اس دنیا میں رکھی ہے تو اس کا علاج بھی اسی دنیا میں موجود ہے۔جن کو دوا سے شفاء نہیں مل پاتی تو ان کے لئے روحانی علاج استعمال کیا جاتا ہے۔لہٰذا بواسیرخونی ہو یا بادی اس مرض سے فوری روحانی شفاء کے لئے مریض کے نام سے منسوب کرواکر دو روحانی نقش بھیجے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشعراء کا ہوگا جس میں موجود شفاء کی روحانی لہروں کی بدولت بواسیر جیسے مرض سے فوری شفاء کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون ببھی حاصل ہوگا اورہر قسم کی تکلیف سے نجات ملے گی۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے کہ بعض اوقات مریض پر کچھ ایسے بداثرات موجود ہوتے ہیں جو اس پر کسی دوا اور علاج کا اثر ہونے نہیں دیتے بلکہ بیماری کو کئی گنا بڑھانے کا بھی باعث ہوتے ہیں۔لہٰذا سورہ البقرہ کا روحانی طاقتور نقش ان تمام بداثرات کو جڑ سے ختم کردے گا۔اورجیسے ہی یہ دونوں روحانی نقش مریض کے جسم سے مس ہوں گے مریض بحکم الٰہی بالکل صحت یاب ہوجائے گا انشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa
Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo...
Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa
Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...







