آج کی وڈیو میں ہم بتائیں گے کہ اگر آپ بواسیر کے مرض میں مبتلا ہیں شدید اذیت اور تکلیف کا شکار ہیں آپ نے بہت سے علاج کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا میڈیسن سے بھی کچھ وقت کے لئے آرام آتا ہے اور پھر سے وہی تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔لہٰذا آج ہم آپ کے ساتھ بواسیر کی درد اور سوزش سے شفاء کے لئے دو علاج شیئر کریں گے۔پہلے علاج میں آپ کو گھریلو ٹوٹکہ بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ زیتون کے تیل میں مولی کا رس شامل کر کے بواسیر کے موہکوں پر لگانا ہے اور کھانے میں چقندر کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔اللہ کے کرم سے درد اور سوزش سے نجات حاصل ہوگی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو و تعویذ دیئے جائیں گے۔شفاء کی روحانی تاثیر سے لبریز ایک تعویذ سورۂ الشعرا کا ہے جو ان تمام میڈکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے جو بواسیر کا سبب بنتی ہیں اور ایسے مریض جن کی بیماری کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو انہیں ایک نقش سورۂ البقرہ کا دیا جاتا ہے جو تمام شیطانی اثرات کو فوری ختم کرتا ہے۔اس کامیاب روحانی علاج سے اب تک بے شمار مریض فیض یاب ہو چکے ہیں۔اگر آپ بھی یہ تعویذ منگوانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Post

Joron Ke Dard Ka Ilaj

جوڑوں کا درد ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی زندگی کو مفلوج بنا دیتی ہے۔ یہ درد نہ صرف چلنے پھرنے کی طاقت چھین لیتا ہے بلکہ روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے کام بھی ناممکن بنا دیتا ہے۔ایسا ہی حال ایک بزرگ کا تھا جو برسوں سے جوڑوں کے شدید درد میں مبتلا تھے۔ چلنا، اُٹھنا بیٹھنا اور...

Fibroids Ka Quran Mein Ilaj

Fibroids Ka Quran Mein Ilaj

بہت سی خواتین برسوں سے کے مسئلے میں مبتلا رہتی ہیں۔ یہ رسولیاں نہ صرف شدید کمزوری، پیٹ کا بوجھ اور درد کا باعث بنتی ہیں بلکہ بعض اوقات حمل ٹھہرنے میں بھی رکاوٹ بن جاتی ہیں۔ ڈاکٹروں کے مہنگے علاج اور بار بار کے آپریشن کے باوجود بھی یہ رسولیاں دوبارہ بننے لگتی ہیں، جس...

Sciatica Pain Healing Treatment

Sciatica Pain Healing Treatment

عرق النساء شاٹیکا ایسا مرض ہے جو ایک ٹانگ میں شدید درد، جلن اور سنسناہٹ پیدا کرتا ہے۔ یہ درد کمر سے شروع ہو کر ران، پنڈلی اور پاؤں تک پھیل جاتا ہے اور مریض کو چلنے پھرنے، سونے اور حتیٰ کہ بیٹھنے سے بھی عاجز کر دیتا ہے۔ عام علاج وقتی سکون تو دیتا ہے لیکن اکثر یہ درد...

Be Aulad Waldain Ke Liye Ilaj

Be Aulad Waldain Ke Liye Ilaj

بے اولادی ایک ایسی آزمائش ہے جو میاں بیوی کی زندگی کو ادھورا کر دیتی ہے۔ سالہا سال علاج اور دعاؤں کے باوجود جب امید ٹوٹنے لگتی ہے تو دل کی کیفیت کو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو اس کرب سے گزر رہا ہو۔ایسا ہی ایک جوڑا تھا جو شادی کے بعد 18 سال تک اولاد کی نعمت سے محروم رہا۔...

One Side Leg Pain Treatment

One Side Leg Pain Treatment

اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے۔ جسے عرق النساء، لنگڑی کا درد یاپھر ایک ٹانگ کا درد بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کو جو چیز مکمل طورپر ختم کرسکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الفاتحہ اور سورۂ الشعراء۔ اگر ان دونوں سورہ کا تعویذ مریض کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنا دیا جائے تو اس کی باڈی میں...

Negative Throughts Ka Ilaj In Quran

Negative Throughts Ka Ilaj In Quran

او سی ڈی یعنی وسوسوں کی بیماری انسان کی زندگی کو سخت مشکل بنا دیتی ہے۔ بار بار ایک ہی خیال آنا، دل میں انجانے خوف پیدا ہونا، عبادت میں دل نہ لگنا اور ذہنی دباؤ بڑھ جانایہ سب علامات زندگی کو بے سکون کر دیتی ہیں۔ ایسے مریض چھوٹی سی بات پر بھی پریشان ہو جاتے ہیں۔ایسے وقت...

Shaitani Waswasay Ka Rohani Ilaj

Shaitani Waswasay Ka Rohani Ilaj

اگر بات کی جائے شیطانی خیالات کی تو ان سے یقینی نجات کے لئے نقش سورۂ البقرہ سے علاج کیا جاتا ہے۔ جب کہ اوسی ڈی جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اس کا روحانی علاج نقش سورۂ الشعراء سے کیا جاتا ہے۔ اسی طرح اوبسیشن الگ کنڈیشن ہے۔ جس میں مبتلاء افراد کو مذہب، مقدس ہستیوں اور...

Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj

Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj

جسم پر اکثر بغلوں میں،گھٹنوں کے درمیان، ٹانگوں کے نچلے حصے پر خارش کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ خارش کر کر کے متاثرہ جگہ پر زخم بھی بن جاتے ہیں۔ تو ایسی ظالم خارش سے نجات حاصل کرنے کے لئے آپ ڈاکٹری علاج سے مایوس ہو چکے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لئے ہے اسے آخر تک ضرور...

PCOS Ka Kamyab Rohani Ilaj

PCOS Ka Kamyab Rohani Ilaj

جنہیں پی سی او ایس کی شکایت ہے۔ ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کیا جارہا ہے۔ علاج کے لئے ویڈیو کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ پی سی او ایس یعنی پولیسیٹک اویری سائندروم میں باڈی کے اندر بہت ساری پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ جیسے کہ خواتین میں مردانہ...

Bachedani Ki Sozish Ka Rohani Ilaj

Bachedani Ki Sozish Ka Rohani Ilaj

بچہ دانی کی سوزش عورت کی زندگی کو اذیت ناک بنا دیتی ہے۔ مسلسل درد، کمزوری اور بے سکونی کی وجہ سے نہ صرف صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ زندگی کا سکون بھی چھن جاتا ہے۔ کئی خواتین برسوں اس بیماری کا شکار رہتی ہیں اور علاج کے باوجود مکمل آرام نہیں ملتا۔۔ایسے میں اللہ کے کلام سے...

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

بار بار وہم، غیر ضروری خیالات اور عجیب ڈر انسان کی زندگی کو جہنم بنا دیتے ہیں اور ذہنی سکون چھین لیتے ہیں۔اس بیماری سے نجات کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص نقش تیار کیا ہے جس پر دعاؤں اور آیات کی بار بار پڑھائی کی گئی ہے۔جس سے یہ نقش اپنی بے مثال...

Mian Biwi Main Larai Khatam Karne Ka Hal

Mian Biwi Main Larai Khatam Karne Ka Hal

شوہر اور بیوی کی مسلسل لڑائیاں گھریلو سکون کو برباد کر دیتی ہیں، بچوں کی معصومیت کو متاثر کرتی ہیں اور زندگی کو نفرت اور بیچینی کے اندھیروں میں دھکیل دیتی ہیں۔ اس کیفیت کے علاج کے لیے نقش سورۃ المزمل دلوں کو نرم کر کے محبت اور سکون کی چمک دوبارہ جگا دیتا ہے، اور اپنے...