نظربد حاسدین کی طرف سے ایک ایساشدید وار ہے جس کے اثرات سے انسان کارزق،کاروبار،رشتے اور صحت بہت بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔اور اگر اس کا بروقت توڑ نہ کیا جائے تو اس کے برے اثرات اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ لڑکیوں کی شادی ہوتے ہوتے رک جاتی ہے اور رشتے آنا ہی بند ہوجاتے ہیں،کاروبار میں بھاری نقصانات ہونے لگتے ہیں اور انسان قرض میں ڈوبتا چلا جاتا ہے،اور صحت اس قدر خراب ہونے لگ جاتی ہے کہ بستر سے اٹھا بھی نہیں جاتا،گھر میں ہر وقت لڑائی کا ماحول رہتا ہے اور سکون ختم ہوجاتا ہے،انسان ڈپریشن اور انگزائٹی میں مبتلاء رہتا ہے،میاں بیوی میں محبت نفرت میں بدل جاتی ہے،ہر کام میں ناکامی کا سامنا رہتا ہے سسرالی رشتے بدظن ہوجاتے ہیں،اولاد نافرمانی کرنے لگتی ہے، نظربد کے کئی رنگ ہوتے ہیں۔جو انسان پر اثرانداز ہوکر اسے کئی طریقوں سے نقصان پہنچانے لگتی ہے اور انسان کو لگتا ہے کہ اس پر کسی نے جادو یا بندش کروادی ہے جس کے لئے وہ توڑ کرواتا رہتا ہے اور نظربد وہیں رہتی ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ انسان کی پریشانیاں ختم نہیں ہوپاتی ہیں کیونکہ جب تک نظربد ختم نہیں ہوگی تو انسان کی مشکلات بھی ختم نہیں ہوں گی۔اور نظربد کے بارے میں تو آپﷺ نے بھی فرمایا ہے کہ نظربد انسان کو قبر میں اور انٹ کو ہنڈیا میں پہنچادیتی ہے۔ لہٰذا آج آپ سے شدید ترین نظربد کے توڑ کے لئے قرآن پاک کی سورہ القلم51کی آیت شئیر کرنے جارہے ہیں۔جس کے نقش اپنے نام منسوب کروانے کے بعد انسان ہر قسم کی نظر سے اللہ پاک کی حفاظت میں آجاتا ہے۔وہ آیت یہ ہے۔

وَ إِن یَکَادُ الَّذِینَ کَفَرُواْ لَیُز لِقُونَکَ بِأَبْ صَٰرِہِم لَمَّا سَمِعُواْ الذِّکْرَ رَ وَیَقُولُونَ إِنَّہُ لَمَجْنُوْنُ۔

ترجمہ:اور ضرور کافر تو ایسے معلوم ہوتے ہیں کہ گویااپنی بدنظر لگاکر تمہیں گرادیں گے جب قرآن سنتے اور کہتے ہیں یہ ضرور عقل سے دور ہیں۔

اس مبارک آیت کے نقوش اب تک بہت سے سائلین کو بھجوائے جاتے رہے ہیں جن کی روحانی تاثیر سے شدید سے شدید نظربد کا توڑبھی فوری اور یقینی ہوجاتا ہے۔ نقش کا ہدیہ1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Treatment for Bladder Infection

Treatment for Bladder Infection

اگر آپ کومثانے میں سوزش اور تکلیف ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مثانے کی پیشاب روکنے اور خارج کرنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔اوربھی کئی وجوہات کی بنا پر اس بیماری کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مثانے کی بے چینی، پیشاب کی نالی کا بند ہو جانا، جسم کے نچلے حصّے کی سرجری، ادویات...

Mantra For Bussiness Success

Mantra For Bussiness Success

جو بھی کاروباری افراد ہیں جو ہرروز اس پریشانی میں مبتلاء رہتے ہیں کہ ان کا کاروبار نہیں چل رہا،نفع کی بجائے نقصان اٹھانا پڑرہا ہے، بزنس پارٹنرنے دھوکہ دیاہے جس کی وجہ سے اچھا خاصا کاروبار چلتے چلتے ٹھپ ہوگیا ہے،اور اب آپ کو قرض لے لے کر گزارا کرنا پڑرہا ہے۔یا کسی حاسد...

Pasand Ki Shadi K Liye Parents Ko Manane Ka Wazifa

Pasand Ki Shadi K Liye Parents Ko Manane Ka Wazifa

اگر آپ کے والدین بہت ہی سخت مزاج ہیں اور پسند کی شادی کے شدید خلاف ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ والدین بھی مان جائیں اور مستقبل میں بھی کسی برے سچویشن کا سامنا نہ کرنا پڑے تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔اس وظیفے کی برکت سے والدین خود پسند کی شادی کے لئے ہاں کہیں گے...

Baal Lambe Karne Ka Wazifa

Baal Lambe Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے بالوں میں خشکی سکری بہت ہے،وقت سے پہلے سفید ہوگئے ہیں،بڑھتے نہیں یا بال بے حد کمزور ہیں اور بہت زیادہ جھڑتے ہیں اتنے کہ گنج پن ہونے لگا ہے۔تو آج آپ کے ساتھ ایسا وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کو ایک بار پڑھ کر کسی بھی تیل پر دم کر کے بالوں میں لگانے سے بالوں سے...

Hasool e Aulad K Liye Naqsh | Aulad K Liye Rohani Naqsh

Hasool e Aulad K Liye Naqsh | Aulad K Liye Rohani Naqsh

اگراولاد نہ ہونے کی وجہ سے شوہر اور سسرال میں آپکی عزت کم ہوگئی ہے،اوراس تمام صورت حال اور ذہنی دباؤ کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہوچکی ہیں۔ہر قسم کا علاج بھی کرواکر دیکھ لیا لیکن اولاد نہیں ہورہی تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں کیونکہ پچھلے14سالوں سے یہ وظیفہ جن بھی...

Namaz e Asar K Baad Ka Wazifa | Har Hajat Puri Hone Ka Wazifa

Namaz e Asar K Baad Ka Wazifa | Har Hajat Puri Hone Ka Wazifa

ایسے بہت سے افراد ہیں جن کو زندگی میں کافی مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور ان کو یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ ان کو ان تمام مشکلات سے باہر نکلنے کے لئے کون سا وظیفہ یا عمل کرنا چاہئے۔تو آج کے موضوع میں ان افراد کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے ایسا وظیفہ شئیر...

Ya Lateefu Ki Fazilat o Ahmiyat | Naqsh For Problems Solution

Ya Lateefu Ki Fazilat o Ahmiyat | Naqsh For Problems Solution

اسم اعظم یَالَطِیْفُجس کے معنی ہیں (اے لطف و کرم والے)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسم یَالَطِیْفُ کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو...

Naqsh Ya Khabiru K Zabardast Faidy | Benefits Of Ya Khabiru

Naqsh Ya Khabiru K Zabardast Faidy | Benefits Of Ya Khabiru

اسم اعظمیَاخَبِیْرُجس کے معنی ہیں (اے خبر رکھنے والے)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَاخَبِیْرُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...

Ya Adlu Ki Fazilat o Ahmiyat | Benefits Of Naqsh Ya Adlu

Ya Adlu Ki Fazilat o Ahmiyat | Benefits Of Naqsh Ya Adlu

اسم اعظم یَاعَدْلُ جس کے معنی ہیں (بہت انصاف کرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسم یَاعَدْلُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...

Bawasir K Shadeed Dard Se Fori Shifa Ka Ilaj | Piles Treatment

Bawasir K Shadeed Dard Se Fori Shifa Ka Ilaj | Piles Treatment

بواسیر ایک نہایت ہی تکلیف دہ بیماری ہے جس کی وجہ سے مریض کو شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے پاخانہ کرتے وقت نہ صرف تکلیف لاحق ہوتی ہے بلکہ خون بھی خارج ہوتا ہے اور بے حد جلن کا بھی سامنا رہتا ہے۔ بڑی آنت کے آخری حصے میں جب سوزش واقع ہوتی ہے تو...

Nafsiyati Bimariyon Ka Rohani Ilaj | Naqsh For Depression/Anxiety

Nafsiyati Bimariyon Ka Rohani Ilaj | Naqsh For Depression/Anxiety

ڈپریشن ایک دماغی بیماری ہے جس کی وجہ سے لوگ مایوسی اور اداسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری کا شکار افراد کو سونے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں کمزوری اور تھکاوٹ کا احساس بھی لاحق رہتا ہے۔ اگر ڈپریشن شدت اختیار کر جائے تو کچھ لوگ خود کشی بھی کر لیتے ہیں۔...

Back Pain Relief Treatment | Kamar K Dard Se Shifa Ka Naqsh

Back Pain Relief Treatment | Kamar K Dard Se Shifa Ka Naqsh

کمر درد کا شمار ان امراض میں ہوتا ہے جس کا سامنا لوگوں کو سب سے زیادہ کرنا پڑتا ہے۔ ایک طبی رپورٹ کے مطابق ہر پانچ میں سے چار افراد کو عمر کے کسی بھی حصے کے دوران اس درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عام طور پر اس درد کا آغاز پسلیوں کے نیچے سے ہوتا ہے اور یہ کولہے تک پھیلتا...