اگر آپ پر یا آپ کے گھر،کاروبار،پر کسی قسم کے نحس اور بداثرات ہیں۔جسکی وجہ سے گھر میں ہر وقت نحوست چھائی رہتی ہے، چھوٹی چھوٹی بات پے غصہ آ جاتا ہے۔کاروبار چلتا نہیں، اچھے بھلے کام ہوتے ہوتے خراب ہو جاتے ہیں اور گھر آنے کو بھی دل نہیں چاہتااور آپ کو ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی گھیرے رہتی ہے۔توان تمام نحس اور بداثرات کا خاتمہ کرنے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے آپ کو دو تعویذات دئیے جائیں گے جس میں ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے۔جس کو اپنے نام منسوب کرواکے پاس رکھنے سے ہر قسم کے نحس اور بداثرات کا خاتمہ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور بحکم الٰہی صرف 7دن کے اندر اندر کسی بھی قسم کے نحس اور بداثرات کا نام و نشان بھی باقی نہیں رہتا۔اور دوسرا تعویذ سورہ الناس کا ہے جو آئندہ کے لئے نحس اثرات،جادوٹونہ،نظربداور تمام بد اثرات سے حفاظت کے لئے ہوگا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فی سبیل اللہ دیا جائے گاتعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Low Blood Pressure Treatment In Quran
ایسے افراد جن کابی پی اکثر لو رہتا ہے۔بلڈ پریشر کم رہنے کی حالت کو ہائپر ٹینشن کہا جاتا ہے یہ حالت بعض اوقات معمولی ہوتی ہے۔لیکن اگر مسلسل کم بلڈ پریشر کا سامنا ہو تو یہ چکر، کمزوری، تھکاوٹ، یا بے ہوشی کا باعث بن سکتا ہے۔ کم بلڈ پریشر لو بی پی کی وجوہات ڈی...
Peptic Ulcer Treatment With Quran
معدے کا السر پیپٹیک السر ایک عام بیماری ہے، جو معدے یا بارہ انگلیوں کی آنت ڈوڈینم کی اندرونی تہہ پر زخم یا گھاؤ کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ یہ بیماری زیادہ تر معدے کے تیزاب اور بیکٹیریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے، اور وقت پر علاج نہ کیا جائے تو سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن...
Zahni or Nafsiyati Bimari Ka Ilaj Ksy Mumkin Hai
نفسیاتی امراض انسانی دماغ، رویوں، اور جذباتی حالت سے جڑے مسائل ہیں جو کسی فرد کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ یہ امراض مختلف وجوہات کی بناء پر پیدا ہوتے ہیں اور ان کی نوعیت، شدت اور علامات مختلف ہو سکتی ہیں۔جیسے خاندان میں کسی نفسیاتی بیماری کی...
Skin Disease Treatment | Skin Problem And Solution
جلد کی خشکی ایک عام مسئلہ ہے، جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہے۔ یہ مسئلہ موسم، طرزِ زندگی، یا دیگر اندرونی اور بیرونی جلدی بیماریوں کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ جلد کی خشکی کو اگر نظرانداز کیا جائے تو یہ خارش، سرخی، یا جلد پھٹنے جیسے مسائل یا کسی بڑی بیماری جیسے جلد کے...
Depression Treatment | Quran Ki Rooh Se Depression Ka Ilaj
ڈپریشن ایک عام لیکن سنجیدہ ذہنی بیماری ہے، جس میں انسان طویل مدت تک اداسی، مایوسی، اور بے چینی محسوس کرتا ہے۔ یہ حالت صرف جذباتی یا وقتی اداسی نہیں ہوتی، بلکہ یہ روزمرہ کی زندگی کو متاثر کرنے والی کیفیت ہے جو جسمانی، ذہنی اور سماجی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے ۔مستقل...
Nazre Bad | Miya Bwi Per Nazer Ki Bandish Ka Tor
ایسے میاں بیوی جن کے درمیان بلاوجہ جھگڑے اور بداعتمادی پیدا ہوگئی ہے۔اچانک محبت میں کمی یا دوری محسوس ہوتی ہے۔گھر میں بے سکونی اور الجھن پیدا ہوچکی ہے۔اورجسمانی یا ذہنی تھکن، نیند کا خراب ہونا، یا بے چینی کا شکار ہونا۔اگر ایسا ہے تویہ سب علامات میاں بیوی کے رشتے پر...
Surah Muzamil | Rishte Pe Hue Bandish Ka Tor
لڑکیوں کے رشتے نہ آنے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں سماجی، روحانی، اور نفسیاتی عوامل شامل ہیں۔ ہر صورت حال مختلف ہوتی ہے، اور بعض اوقات چھوٹے مسائل بھی بڑی رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ جیسے لڑکی کے خاندان کے لیے زیادہ معیار مقرر کرنا، لڑکی کی ظاہری شخصیت میں کمی دیکھنا،اور...
Wawasey | Quani Surtoon Se wawaso Ka Ilaj
وہم، وسوسے، گندے شیطانی خیالات کا آنا، بار بار ہاتھ دھونا یا نہانا، لاک چیک کرنا، کسی سوچ کا دماغ میں اٹک جانا اور روتے رہنا، اللہ پاک اور مقدس ہستیوں یا مذہب کے بارے میں برے خیالات آنا۔ اوسی ڈی یا اوبسیشن کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ جو کہ نفسیاتی امراض ہیں اوردماغ کو...
Sacha Pyar | Sache Pyar Ke Liye Naqash e Mohabbat
محبت کے لیے وظیفہ ایک طاقتور روحانی عمل ہے، لیکن اسے جائز اور نیک نیت کے ساتھ کرنا ضروری ہے۔ یہ عمل صرف جائز اور حلال مقاصد کے لیے ہونا چاہیے، جیسے ازدواجی تعلقات میں محبت پیدا کرنا یا اختلافات کو ختم کرنا۔اسمِ مبارک یَا رَحِیمُمحبت پیدا کرنے کے لیے بہت مؤثر ہے۔باوضو...
Surah Waqia | Surah Waqia Ki Barkat Se Rizaq Mei Barkat
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ غربت کو دور کرنے کے لیے قرآن و سنت میں کئی دعائیں اور وظائف موجود ہیں، کیونکہ دعا انسان کی روحانی طاقت ہے، اور محنت اس دعا کی تکمیل کا ذریعہ ہے:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص ہر رات سورہ الواقعہ پڑھتا ہے، اس پر کبھی فقر و...
Marz e chambal | Chambal Ke Liye Khas Naqash
چنبل جسے جلدی بیماری یا ایگزیما بھی کہا جاتا ہے روزانہ 7 مرتبہ سورہ الفاتحہ پڑھ کراور پھر یَا شَافِی" (اے شفا دینے والے101 مرتبہ پڑھ چنبل والی جگہ پر دم کریں۔ اور دعا کریں۔ روزانہ ہر نماز کے بعد یہ عمل دہرائیں اور اللہ سے شفا کی طلب کریں انشاء اللہ۔ اللہ نے چاہا تو...
Izzat o Mukam | Suasural Mein Izat Hasil Krne Ka Amal
ناظرین ایسا بہت کم دیکھنے میں آتا ہے کہ بہو اپنے سسرال میں ہر طرح سے خوش اور سکون سے زندگی گزاررہی ہو۔. ہمارے مشاہدات کے مطابق تو ہر گھر کی یہی کہانی ہوتی ہے۔ کہ اگر ساس اچھی ہوتی ہے تو نندیں یا دیورانیاں،جیٹھانیاں برا سلوک کرتی ہیں۔سسرالی رشتہ داروں کے حسد اور ان کے...

















