کمر درد کا شمار ان امراض میں ہوتا ہے جس کا سامنا لوگوں کو سب سے زیادہ کرنا پڑتا ہے۔ ایک طبی رپورٹ کے مطابق ہر پانچ میں سے چار افراد کو عمر کے کسی بھی حصے کے دوران اس درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عام طور پر اس درد کا آغاز پسلیوں کے نیچے سے ہوتا ہے اور یہ کولہے تک پھیلتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔شروع میں یہ درد زیادہ شدت اختیار نہیں کرتا، لیکن اگر وقت گزرنے کے ساتھ اس کا علاج یا اس درد کو کم کرنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں تو اس کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ کمر درد کی وجوہات مختلف ہوتی ہیں، کچھ افراد کو زیادہ دیر بیٹھنے کی وجہ سے اس درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ بعض افراد کو کئی دوسری بیماریوں کی وجہ سے اس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اور کچھ افراد کے اوپر ایسے بد اثرات ہوتے ہیں جو اُس بیماری کی شدّت کو کئی گنا بڑھادیتے ہیں۔اور مریض پر کسی دوا اور علاج کا اثر بھی نہیں ہونے دیتے۔لہٰذا ایسے مریضوں کو کمر درد سے روحانی شفاء کے لئے دو نقش ان کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ان بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے ہوگا جو مریض پر کسی علاج اور دوا کا اثر نہیں ہونے دے رہے تھے۔اور درد میں شدّت بھی پیدا کرنے کا باعث بنے ہوئے تھے۔اور دوسرا نقش سورہ الشعراء کی آیت
وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِ
کا ہے۔جس کا ترجمہ ہے:(کہ جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے) اس نقش میں موجود روحانی پاورفل شفاء والی لہریں مریض کے جسم سے ہر تکلیف اور درد کو ایسے ختم کردیں گی۔ جیسے مریض کبھی کسی درد میں مبتلاء تھا ہی نہیں انشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Mantra For Bussiness Success
جو بھی کاروباری افراد ہیں جو ہرروز اس پریشانی میں مبتلاء رہتے ہیں کہ ان کا کاروبار نہیں چل رہا،نفع کی بجائے نقصان اٹھانا پڑرہا ہے، بزنس پارٹنرنے دھوکہ دیاہے جس کی وجہ سے اچھا خاصا کاروبار چلتے چلتے ٹھپ ہوگیا ہے،اور اب آپ کو قرض لے لے کر گزارا کرنا پڑرہا ہے۔یا کسی حاسد...
Hasool e Aulad K Liye Naqsh | Aulad K Liye Rohani Naqsh
اگراولاد نہ ہونے کی وجہ سے شوہر اور سسرال میں آپکی عزت کم ہوگئی ہے،اوراس تمام صورت حال اور ذہنی دباؤ کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہوچکی ہیں۔ہر قسم کا علاج بھی کرواکر دیکھ لیا لیکن اولاد نہیں ہورہی تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں کیونکہ پچھلے14سالوں سے یہ وظیفہ جن بھی...
Ya Lateefu Ki Fazilat o Ahmiyat | Naqsh For Problems Solution
اسم اعظم یَالَطِیْفُجس کے معنی ہیں (اے لطف و کرم والے)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسم یَالَطِیْفُ کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو...
Naqsh Ya Khabiru K Zabardast Faidy | Benefits Of Ya Khabiru
اسم اعظمیَاخَبِیْرُجس کے معنی ہیں (اے خبر رکھنے والے)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَاخَبِیْرُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...
Ya Adlu Ki Fazilat o Ahmiyat | Benefits Of Naqsh Ya Adlu
اسم اعظم یَاعَدْلُ جس کے معنی ہیں (بہت انصاف کرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسم یَاعَدْلُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...
Bawasir K Shadeed Dard Se Fori Shifa Ka Ilaj | Piles Treatment
بواسیر ایک نہایت ہی تکلیف دہ بیماری ہے جس کی وجہ سے مریض کو شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے پاخانہ کرتے وقت نہ صرف تکلیف لاحق ہوتی ہے بلکہ خون بھی خارج ہوتا ہے اور بے حد جلن کا بھی سامنا رہتا ہے۔ بڑی آنت کے آخری حصے میں جب سوزش واقع ہوتی ہے تو...
Nafsiyati Bimariyon Ka Rohani Ilaj | Naqsh For Depression/Anxiety
ڈپریشن ایک دماغی بیماری ہے جس کی وجہ سے لوگ مایوسی اور اداسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری کا شکار افراد کو سونے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں کمزوری اور تھکاوٹ کا احساس بھی لاحق رہتا ہے۔ اگر ڈپریشن شدت اختیار کر جائے تو کچھ لوگ خود کشی بھی کر لیتے ہیں۔...
Height Badhane Ka Taweez | Bacho Ki Height Badhane Ka Tarika
گروتھ ڈس آرڈر یہ بیماری بچوں کو متاثر کرتی ہے، اس بیماری کی وجہ سے بچوں کی نشوو نما میں اہم کردار ادا کرنے والے ہارمونز پیدا نہیں ہوتے۔ جس کی وجہ سے وہ مختلف طبی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری کی وجہ سے بچوں کا قد نہیں بڑھتا، جب کہ وہ وزن کی کمی کا بھی شکار ہو...
Naqsh Ya Hakimu Benefits | Asma-ul-Husna Ya Hakimu Ki Fazilat
اسم اعظمیَا حَکَمُجس کے معنی ہیں (حکم دینے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَا حَکَمُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Likoria Treatment In Urdu | Likoria Se Nijat Ka Rohani Taweez
لیکوریا ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے عورت کے اعضائے مخصوصہ سے سفید، پیلی، یا سبز رطوبت بہنا شروع ہو جاتی ہے جو کہ انفیکشن کی نشانی ہو سکتی ہے۔ لیکوریا کے دوران رانوں کا شدید درد بھی لاحق ہو سکتا ہے اس کے علاوہ بہنے والی رطوبت سے شدید بو بھی پھیل سکتی ہے۔ اورجسم میں...
Asma-ul-Husna Ya-Muzillu Ki Fazilat | Naqsh Ya-Muzillu Benefits
اسم اعظمیَا مُذِلُّ جس کے معنی ہیں (جاننے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَا مُذِلُّکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Karobar Me Tarakki Ka Raaz | Secret Of Success in Business
ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ اخلاص کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جو کہ کاروبار پر ہوئی سخت ترین بندشوں کو دنوں میں ذائل کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔ایسے کاروباری حضرات جو کاروبار تو کرنا چاہتے ہیں لیکن سرمایہ نہیں ہے یا پھر جو...

















