ایسے افراد جو اپریل کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی حاکمانہ طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔اورہر کسی پر حکم چلانا اپنی بات منوانہ ان کو بے حد پسند ہوتا ہے۔ یہ لوگ خوش اخلاق بھی انتہا کے ہوتے ہیں اوران کے مزاج میں شوخ پن کی جھلک بھی ہوتی ہے۔بعض اپریل والے لوگ تنہائی میں رہنا پسند کرتے ہیں اور خاموش طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔ان کو مختصر بات کرنا اورسننا پسند ہوتا ہے اگر بات لمبی ہوجائے تو یہ بوریت محسوس کرنے لگتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت مخلص اور دیانت دار ہوتے ہیں۔اور جن سے محبت کرتے ہیں ان سے کبھی بے وفائی نہیں کرتے۔یہ لوگ اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں بالکل بھی نہیں جھجکتے اور جو دل میں آتا ہے بول دیتے ہیں۔اپنی اسی پر اعتمادی کی وجہ سے جہاں یہ بہت سی کامیابیاں پاتے ہیں۔وہیں ان کو کبھی کبھی نقصان بھی اٹھانہ پڑجاتا ہے۔اوراس کے ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں لوگوں کے مسائل کو قرآن پاک کی رو سے حل کیا جاتا ہے اگر آپ بھی اپنے مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
November Mein Paida Hone Wale Afrad Ka Mizaj | Famous People
نومبر میں پیدا ہونے والے افراد بہت پر اعتماد طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔ان میں ہر کام کو سیکھنے اور اس کو پورا کرنے کا جنون ہوتا ہے۔ نومبر میں پیدا ہونے والے کچھ افراد میں بے حد جیلسی بھی پائی جاتی ہے۔لیکن یہ بھی ان کا ایک پلس پوائنٹ سمجھ لیں۔کیونکہ اپنی حسدانہ نیچر کی...
Golden Word Of Nabi Paak | Hazrat Muhammad S.A.W Ka Farman
انسان دو چیزوں سے نفرت کرتا ہے ایک موت سے دوسرا مال کی کمی سے حالانکہ موت دنیا کے جھگڑوں سے نجات دلاتی ہے اور مال کی کمی مقام حساب کی تکلیف کو کم کرتی ہے۔جب نیکی تمہیں مسرور کرے اوربرائی افسردہ کرے تو جان لو کہ تم مومن ہو۔رات کا کھانا نہ چھوڑو چاہے ایک میٹھی کھجور ہی...
October Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?
اکتوبر میں پیدا ہونے افراد کی شخصیت میں ایک خاص کشش اور خوبصورتی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے لوگ ان کی طرف کھینچے چلے جاتے ہیں۔یہ لوگ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں توازن رکھتے ہیں اور کسی بھی رشتے کو کسی اور پر فوقیت نہیں دیتے۔ذہانت کے اعتبار سے یہ اس قدر ذہین و فتین ہوتے...








