Aslam O Alaikum Nazreen! Kya hum kisi bhi insan k boly bagair is k brain ko parh sakty hain. Ji han Bilkul asa ho sakta hai aur is mozu main hum apko btain gy k ap kisi bhi isnan k boly bagair is k brain aur soch ka andaza kasy laga sakty hain. Magar is sy phly hum apko btaty chalain k is website par hum Wazaif Dua aur Taweezat k mozu bhi upload karty rehty hain. Agar aap ka koi Rohani masla ho jis ka aap ko haal na milta ho to isi mozu k nechy diya gy Phone numbers par rabta karain. Nazreen humesha is bat ko yaad rakhya ka k insan k pas sirf wohi 5 hawas mojoud nahi hai jin sy wo dekhta sunghta sunta chuta hai.

Iss k ilawa bhi Allah pak ny insan ko aik asa hisa nawaza hai jis sy wo kisi bhi insan k boly bgair iska brain ki awaz ko sun sakty hain. Jab aik insan musalsal apny demage main aik hi chez k bary main sochta rehta hai to is soch k hisar main iss k pas logon ka demage bhi ana shuru hojata hai. Jis sy aik dairy wajoud main ata hai aur is tarha wo soch ghar main wajoud baqi afrad muhaly aur ird gird k logon par asar andaz hoti hai. Iss liye insan kabhi bhi bara nahi sochna chahy kiun k woh soch na sirf iss insan ki shaksiyat par asar andaz hoti hai. Balky is k ird gird rehny waly logon aur ghar k baqi afrad pr bhi asar dalna shuru kar deti hai.

Bil khasoos choty bachon par zayda asar andaz hoti hai jab bhi koi insan kisi gunnah ki soch rakhta hai to is k demage main chal raha hota hai k is k demage ko koi bhi nahi parh sakta na is ki soch k bary main kisi ko pata chalta sakta hai. Lakin is ki yahi soch galt sabit hoti hai kiun k Allah Pak ny insan k demage ko itni taqat bakshi hai k woh kisi dusry insan k demage main chalny wali soch ka baasnai jaiza laga sakta hai. Nazreen!aap ko ya jan kar mazeed herat hogi k is taqat ko barhaya ja sakta hai. Agar insan taqvi aur parhaiz gari ikhtiyar kary aur apny nafas ko har burai sy Pak rakhy to apny demage k is quwat ko barha sakta hai. Insan ko chahya k dusron k ahsasat aur jazbat ko samjhy dusron k dukh dard ko apna samjhy aur jab bhi kisi insan ko dekhy to(Ya Aleemu Ya Kaleemu) parhy.

Agar insan in osaf ko apna ly to is ki namaz ki quwat ko barhti chali jae gi aur isi tarha woh dusron k demage main chalny wali soch ko baasani parh saky ga. Iss k ilawa agar aap apni shaksiyat ko logon ki nazron main mazeed qabil aftaram banana chahty hain k sab aapki izat karty rahy to apny nam k adat k mutabiq Isma Azam jan kar is ki tasbhi karty rahain. InshaAllah is sy na sirf apki shaksiyat main farq pary ga. Iss k ilawa Allah pak apki zindagio main itni asaniya paida kar dy ga k kisi cheez ki kami nahi rahy gi. Apny nam ka Isma Azam janny k liye nechy gy phone numbers par rabta qaim karain.

السلام علیکم ناظرین! کیا ہم کسی بھی انسان کے بولے بغیر اس کے دماغ کو پڑھ سکتے ہیں۔ جی ہاں بالکل ایسا ہو سکتا ہے اور اس موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کسی بھی انسان کے بولے بغیر اس کے دماغ اور سوچ کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موجوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین ہمیشہ اس بات کو یاد رکھیے گا کہ انسان کے پاس صرف وہی پانچ حواس موجود نہیں ہیں جن سے وہ دیکھتا، سونگتا، سنتا، چھوتا اور چکتا ہے۔
اس کے علاوہ بھی اللہ پاک نے انسان کو ایک ایسی حس سے نوازا ہے جس سے وہ کسی بھی انسان کے بولے بغیر اس کے دماغ کی آواز کو سن سکتے ہیں۔جب ایک انسان مسلسل اپنے دماغ میں ایک ہی چیز کے بارے میں سوچتا رہتا ہے تو اس سوچ کے حصار میں اس پاس کے لوگوں کا دماغ بھی آنا شروع ہو جاتا ہے۔جس سے ایک دائرہ وجود میں آتا ہے اور اس طرح وہ سوچ گھر میں موجود باقی افراد محلے اور ارد گرد کے لوگوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس لیے انسان کو کبھی بھی برا نہیں سوچنا چاہیے کیونکہ وہ سوچ نہ صرف اس انسان کی شخصیت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ بلکہ اس کے ارد گرد رہنے والے لوگوں اور گھر کے باقی افراد پر بھی اثر ڈالنا شروع کر دیتی ہے۔
بالخصوص چھوٹے بچوں پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہے جب بھی کوئی انسان کسی گناہ کی سوچ رکھتا ہے تو اس کے دماغ میں چل رہا ہوتا ہے کہ اس کے دماغ کو کوئی بھی نہیں پڑھ سکتا نہ اس کی سوچ کے بارے میں کسی کو پتہ چل سکتا ہے۔ لیکن اس کے یہی سوچ غلط ثابت ہوتی ہے کیونکہ اللہ پاک نے انسان کے دماغ کو اتنی طاقت بخشی ہے کہ وہ کسی دوسرے انسان کے دماغ میں چلنے والی سوچ کابا آسانی جائزہ لگا سکتا ہے۔ ناظرین آپ کو یہ جان کر مزید حیرت ہوگی کہ اس طاقت کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ اگر انسان تقوی اور پرہیزگاری اختیار کرے اور اپنے نفس کو ہر برائی سے پاک رکھے تو اپنے دماغ کے اس قوت کو بڑھا سکتا ہے۔ انسان کو چاہیے کہ دوسروں کے احساسات اور جذبات کو سمجھے دوسروں کے دکھ درد کو اپنا سمجھے اور جب بھی کسی انسان کو دیکھے تو

یَا عَلِیمُ، یَا کَلِیمُ

پڑھے۔ اگر انسان ان اوصاف کو اپنا لے تو اس کی نماز کی قوت بڑھتی چلی جائے گی اور اسی طرح وہ دوسروں کے دماغ میں چلنے والی سوچ کو بآسانی پڑھ سکے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو لوگوں کی نظروں میں مزید قابل احترام بنانا چاہتے ہیں کہ سب آپ کی عزت کرتے رہیں تو اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم جان کر اس کی تسبیح کرتے رہیں۔ انشاء اللہ اس سے نہ صرف آپ کی شخصیت میں فرق پڑے گا۔اس کے علاوہ اللہ پاک آپ کی زندگیوں میں اتنی آسانیاں پیدا کر دے گا کہ کسی چیز کی کمی نہیں رہے گی۔اپنے نام کا اسم اعظم جاننے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Garam Khana (Hot Food) Khane Ke Nuqsanat

Garam Khana (Hot Food) Khane Ke Nuqsanat

السلام علیکم ناظرین!ہم میں سے زیادہ تر لوگ گرم کھانا کھانا پسند کرتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اگر ایک وقت کے لیے ٹھنڈا کھانا مل جائے تو غصے سے آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ رزق کا بھی احترام نہیں کرتے لیکن وہ اس چیز سے بے خبر ہوتے ہیں کہ گرم کھانا...

Dettol Se Dano (Pimples) Ka Khatma

Dettol Se Dano (Pimples) Ka Khatma

السلام علیکم ناظرین! آج کا موضوع ایسا ہے جس کا شکار نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بہت زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یعنی چہرے پر دانے نکل آنا جو کہ بہت زیادہ بدنما لگتے ہیں۔بہت سی خواتین چہرے سے دانے ختم کرنے کے لیے ترح طرح کی چیزیں استعمال کرتی ہیں۔ لیکن ان دانوں اور ان کے...

Pure Desi Ghee Benefits In Urdu

Pure Desi Ghee Benefits In Urdu

السلام علیکم ناظرین! دیسی گھی کو ایک مرغوب غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صحت اور کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے مفید ہے۔ صدیوں سے دیسی گھی کو کھانے پکانے کے لیے اور اس کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ماضی میں دیسی گھی کا...

Paheliyan (Riddles) To Test Your IQ Level

Paheliyan (Riddles) To Test Your IQ Level

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔ جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Lips (Hoton) Se Insan Ki Shakhsiyat Janiye

Lips (Hoton) Se Insan Ki Shakhsiyat Janiye

السلام علیکم ناظرین! ہماری آج کے موضوع میں آپ کو دوسروں کے مزاج کو جاننے کا ایک دلچسپ طریقہ بتایا جائے گا۔جس کو سن کر آپ دوسروں کے مزاج کو بخوبی جان سکیں گے اور ان کے مزاج کو جان کر آپ ان کی باتوں کا جواب انہی کے طریقے سے ہی آسانی سے دے پائیں گے۔ اس لیے ہمارے آج کے اس...

Hazrat Ali (A.S) Ke Aqwal e Zareen

Hazrat Ali (A.S) Ke Aqwal e Zareen

Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap sy Hazrat Ali (A.S) k zindagi badal deny waly chand aqwal share karain gye. Mozu main agy bharny sy pehly hum aap ko btaty chalain k agar aap humary Rohani Centre sy apny nam ka free Isma Azam hasil karna chahty hain to...

Hath K Baloon Sy Insan Ki Shakhsiyat Ka Raaz

Hath K Baloon Sy Insan Ki Shakhsiyat Ka Raaz

السلام علیکم ناظرین! خدا نے انسان کے وجود کے ہر حصے میں انسان کا کوئی نہ کوئی راز چھپا کے رکھا ہے۔ تاکہ انسان ایک دوسرے کو پہچان سکیں۔علم جفر کی روشنی میں انسان کے جسم پر جو بال ہوتے ہیں اس سے بھی انسان کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔جبکہ انسان کے جسم کی کچھ بال...

Danton Main Fasla Yani Gaip Hone Se Kya Hota Hai?

Danton Main Fasla Yani Gaip Hone Se Kya Hota Hai?

السلام علیکم ناظرین! اکثر لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ موجود ہوتا ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جو کہ بہت برا لگ رہا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ لوگ اکثر احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں۔ اور زیادہ تر ان دانتوں کو...

Amazing Riddles With Answers

Amazing Riddles With Answers

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Interesting Riddles To Test Your IQ Level

Interesting Riddles To Test Your IQ Level

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Dilchasp Paheliyan In Urdu

Dilchasp Paheliyan In Urdu

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Hath Or Paon Ke Talwe Par Khujli Hone Se Kya Hota hia?

Hath Or Paon Ke Talwe Par Khujli Hone Se Kya Hota hia?

Aslam O Alaikum Nazreen! Aap main aksar logon ny ya sunna hoga k agar hath hathali main khujli ho to Insan dolat mand banny wala hota hai. Aur agar paon k talway main khujli ho to kaha jata hai k paisy jany waly hain. Jab k baz log asa bhi kehty hain k agar dain hath...