السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمارے اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع بھی اپلوڈ کیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویزات حاصل کر سکتے ہیں۔رابطہ نمبرز نیچے دیے گئے ہیں تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر ایک: انسان کے جسم کا ایسا کون سا حصہ ہے جس پر اگر چوٹ لگ جائے تو وہ بہت جلد ٹھیک ہو جاتی ہے؟
جواب: زبان۔
پہیلی نمبر دو:کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ انسان کے دماغ میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
جواب: آٹھ۔
پہیلی نمبر تین:ایسا کون سا جانور ہے جو اپنی گردن نہیں موڑ سکتا؟
جواب: مینڈک۔
پہیلی نمبر چار: انسان ایک دن میں کتنی دفعہ پلک جھپک سکتا ہے؟
جواب: 28800 مرتبہ۔
پہیلی نمبر پانچ: وہ کون سا جانور ہے جس کے 32 دماغ ہوتے ہیں؟
جواب: لیچز۔
پہیلی نمبر چھ: ایسے کون سا گیٹ ہے جس کے اندر انسان داخل نہیں ہو سکتا؟
جواب:کال گیٹ۔
پہیلی نمبر سات: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان کا قومی درخت کون سا ہے؟
جواب: دیودار۔
پہیلی نمبر آٹھ: کیا آپ کسی ایسی چیز کا نام بتا سکتے ہیں جس کا سایہ نہیں ہوتا؟
جواب: سڑک۔
پہیلی نمبر نو:ایسا کون سا پرندہ ہے جس کے بچے دوسرے پرندے پالتے ہیں؟
جواب: کوئل۔
پہیلی نمبر دس:ایسی کون سی چیز ہے جو اگر اوپر جائے تو اندھیرا اور نیچے آئے تو روشنی ہو جاتی ہے؟
جواب: بلب جلانے کا بٹن۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔ اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں۔ اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام دیے گئے نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Garam Khana (Hot Food) Khane Ke Nuqsanat
السلام علیکم ناظرین!ہم میں سے زیادہ تر لوگ گرم کھانا کھانا پسند کرتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اگر ایک وقت کے لیے ٹھنڈا کھانا مل جائے تو غصے سے آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ رزق کا بھی احترام نہیں کرتے لیکن وہ اس چیز سے بے خبر ہوتے ہیں کہ گرم کھانا...
Dettol Se Dano (Pimples) Ka Khatma
السلام علیکم ناظرین! آج کا موضوع ایسا ہے جس کا شکار نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بہت زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یعنی چہرے پر دانے نکل آنا جو کہ بہت زیادہ بدنما لگتے ہیں۔بہت سی خواتین چہرے سے دانے ختم کرنے کے لیے ترح طرح کی چیزیں استعمال کرتی ہیں۔ لیکن ان دانوں اور ان کے...
Pure Desi Ghee Benefits In Urdu
السلام علیکم ناظرین! دیسی گھی کو ایک مرغوب غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صحت اور کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے مفید ہے۔ صدیوں سے دیسی گھی کو کھانے پکانے کے لیے اور اس کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ماضی میں دیسی گھی کا...
Paheliyan (Riddles) To Test Your IQ Level
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔ جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...
Lips (Hoton) Se Insan Ki Shakhsiyat Janiye
السلام علیکم ناظرین! ہماری آج کے موضوع میں آپ کو دوسروں کے مزاج کو جاننے کا ایک دلچسپ طریقہ بتایا جائے گا۔جس کو سن کر آپ دوسروں کے مزاج کو بخوبی جان سکیں گے اور ان کے مزاج کو جان کر آپ ان کی باتوں کا جواب انہی کے طریقے سے ہی آسانی سے دے پائیں گے۔ اس لیے ہمارے آج کے اس...
Hazrat Ali (A.S) Ke Aqwal e Zareen
Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap sy Hazrat Ali (A.S) k zindagi badal deny waly chand aqwal share karain gye. Mozu main agy bharny sy pehly hum aap ko btaty chalain k agar aap humary Rohani Centre sy apny nam ka free Isma Azam hasil karna chahty hain to...
Hath K Baloon Sy Insan Ki Shakhsiyat Ka Raaz
السلام علیکم ناظرین! خدا نے انسان کے وجود کے ہر حصے میں انسان کا کوئی نہ کوئی راز چھپا کے رکھا ہے۔ تاکہ انسان ایک دوسرے کو پہچان سکیں۔علم جفر کی روشنی میں انسان کے جسم پر جو بال ہوتے ہیں اس سے بھی انسان کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔جبکہ انسان کے جسم کی کچھ بال...
Danton Main Fasla Yani Gaip Hone Se Kya Hota Hai?
السلام علیکم ناظرین! اکثر لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ موجود ہوتا ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جو کہ بہت برا لگ رہا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ لوگ اکثر احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں۔ اور زیادہ تر ان دانتوں کو...
Interesting Riddles To Test Your IQ Level
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...
Dilchasp Paheliyan In Urdu
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...
Hath Or Paon Ke Talwe Par Khujli Hone Se Kya Hota hia?
Aslam O Alaikum Nazreen! Aap main aksar logon ny ya sunna hoga k agar hath hathali main khujli ho to Insan dolat mand banny wala hota hai. Aur agar paon k talway main khujli ho to kaha jata hai k paisy jany waly hain. Jab k baz log asa bhi kehty hain k agar dain hath...
Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Wazifa
Nazreen1 Humary muashry main bohat si khawateen asi hainjo k apni zindagi sy intehai prashan rehti hain. Jis ki aik bari waja in k sath in k khawand ka namunasib rawaiya hai. Baz mardon ki nature kuch asi hoti hai wo apni bivi ko haqeer samjhty hain aur in k sath achy...















