آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہیں آپ کے ہر کام میں رکاو ٹ ہے،کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔کاروبار نہیں چل رہا،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا سامنا ہے،اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ بے روزگار ہیں اولاد نہیں ہو رہی،مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔الغرض آپ کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلا ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہر روز دن میں کسی بھی وقت اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ
اَللّٰہُ الصَّمَدْ
کو پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیرن کر دیں گے۔آپ کی زندگی کی کایا ہی پلٹ جائے گی۔ جس جس کوکو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ہر قسم کے مسائل زندگی سے نجات کے لئے قرآنی آیات کے نقش بھی تیار کئے جا رہے ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبر ز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Ya Wahabo Padhne Ke Fayde | Ya Wahabo Ki Fazilat O Ahmiayat
نقشیَا وَھَّابُاس قدر روحانیت کا حامل نقش ہے کہ جس نے بھی اس نقش کو اپنے نام سے منسوب کروایا اس کی کایہ ہی پلٹ گئی۔جو لوگ غربت کا شکار تھے،بچیوں کی شادی نہیں ہورہی تھی،لاکھوں کا قرض تھا،کوئی بھی خاندان والا ان کی مدد کو تیار نہیں تھا۔لیکن جب انھوں نے ہمارے روحانی...
Shohar Kharcha Nahin Dete | Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر کی انکم بہت اچھی ہے۔ لیکن آپ کے معا ملے میں کنجوسی دیکھاتے ہیں اوردوسروں پرتو بہت پیسہ لٹاتے ہیں۔اور دوسروں کے ساتھ ہی خوش رہتے ہیں آپ کو توجہ نہیں دیتے اور آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر...
Headache Pain Treatment | Hazrat Imam Jafir Sadiq A.S Ka Wazifa
آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے شئیر کریں گے کہ حضرت امام جعفر صادقؑ کس طرح شدید سر درد میں مبتلاء مریضوں کوصرف ایک آیت کی برکت سے شفاء دلاتے تھے۔تفسیر برہان میں ہے کہ ایک شخص درد سر میں مبتلاء تھاوہ حضرت امام جعفر صادقؑ کے پاس آیااور درد سر کی شکایت کی۔امامؑ نے اس کے سر...
Ya Khaliqu Ki Fazilat o Ahmiyat | Mushkilat K Hal Ka Wazifa
اللہ پاک کا اسم مبارکیَا خَا لِقُکہ جس کا مطلب ہے (پیدا کرنے والا،یا تخلیق کرنے والا)اگر کوئی اولاد کی خواہش رکھتا ہے تو اس کے وظیفے کو رات نماز عشاء کے بعد 313مرتبہ کرے اور اللہ پاک سے دعا کرے تو اللہ اس کو ضرور اولاد سے نواز دیں گے۔اگر کسی کی کوئی چیز یا مال گم...
Kushada Rizq | Hazrat Imam Musa Kazim (A.S) Ka Powerful Amal
Rizq main barkat pany k wazify to aap ny bohat kiye hon gy aik bar Hazrat Mossa (A.S) ka farmaya gaya. Ya amal bhi zaroor karain. Kiun k is wird main itni barkat hai k jis ny bhi kiya. Iss k upar jo bhi qarz thy dino main khtam hogy, karobar din aur raat taraqi karny...
Ya Azizu Ka Khas Amal | Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
اسم پاکیَا عَزِیْزُ جس کے معنی ہیں (سب پر غالب،اور بڑے اقتدار والا)اس مبارک اسم کا وظیفہ کرنے سے انسان اپنے دل کی ہر مرادیں پالیتا ہے اور ہر دل عزیز بھی ہوجاتا ہے۔وظیفہ آپ نے یوں کرنا ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد اسمیَا عَزِیْزُ کو آپ نے روزانہ 313 مرتبہ اول و آخر 11بار...
Ya Latifu Ki Fazilat | Jald Shadi Ke Liye Khas Wazifa
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی کی عمر گزرتی جارہی ہے لیکن ابھی تک کہیں رشتہ ہونے کے آثار نظر نہیں آرہے تو مایوس نہ ہوں۔آج آپ کے ساتھیَا لَطِیْفُکا ایسا زبردست وظیفہ کرنے جارہے ہیں۔جس کی برکت سے ایک ہفتے میں بہترین رشتے آنے لگیں گے اور جلد از جلد شادی بھی ہوجائے گی انشاء...
Ya Muhaiminu Ka Wazifa | Dar Khof Khatam Karne Ka Isme Azam
اللہ پاک کا اسم مبارک ُیَا مُھَیْمِنکے جس کا مطلب ہے (نگھبان،اور حفاظت کرنے والا)اگر کسی شخص کے دل میں ڈر ہو اندھیرے کا،اکیلے پن کا،سفر میں کسی حادثے کا۔یا کسی ملازم کو اپنے باس سے ڈر لگتا ہو،یا دشمن کا خوف ہو،یا بیوی جس کو اپنے سخت مزاج شوہر کے غصے سے ڈر لگتا ہو۔ تو...
Ya Salamu Ka Wazifa | Benefits Of Reading Ya Salamu
اسمیَا سَلَامُکہ جس کا مطلب ہے (اے امن و سلامتی دینے والے)اگرکسی کو اپنے دشمن سے خطرح لاحق ہو یا کوئی سفر درپیش ہو۔ تو اس کو چاہئے کہ اللہ پاک کے مبارک اسمیَا سَلَامُکے وظیفے کو روزانہ صبح1000 مرتبہ اوّل وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ورد کیا کرے۔ اس مبارک اسم کی برکت...
Gande Khayalat Se Bachne Ka Wazifa | Benefits Of Ya Quddusu
اللہ پاک کا اسم اعظمیَا قُدُّوْسُکہ جس کا مطلب ہے (بے حد پاک ذات)اور ایسا شخص جس کے ذہن میں فضول اور ناپاک خیالات آتے رہتے ہیں۔نماز اور نیک کاموں میں دل نہیں لگتا تو اس کو چاہئے کہ وہ اللہ پاک کے اس اسم مبارک کا وظیفہ کیا کرے۔اسمیَا قُدُّوْسُ کے وظیفے کو آپ نے روزانہ...
Ayatul Kursi Parhne Ki Fazilat | Har Kaam Me Asani Ka Wazifa
آج کل کے زمانے میں کون ایسا ہوگا جو،عزت، دولت اور شہرت نہ پانا چاہتا ہو۔اس لئے آپ کے ساتھ آیت الکرسی کا ایسا خاص وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔جس کو کرنے سے اللہ پاک آپ کوعزت، دولت،اور شہرت سے نوازنے کے ساتھ ساتھ آپ کے ہر کام میں آسانیاں بھی پیدا کردیں گے انشاء اللہ۔اس خاص...
Hamal Me Depression Se Nijat Ka Wazifa | Hamal Ki Hifazat
اکثر خواتین کو حمل کے دوران اینگزائٹی اور ڈپریشن ہوجاتا ہے جس سے شفاء کے لئے وہ زیادہ میڈیسن وغیرہ بھی استعمال نہیں کرسکتیں کیونکہ اس کا اثر سیدھا بچے پر پڑسکتا ہے۔تو ایسی خواتین کو ڈپریشن اور اینگزائٹی سے فوری شفاء دلانے کے لئے دعا کا ایسا طریقہ شیئر کررہے ہیں جس میں...

















