اسم اعظم یَا نُورُجس کے معنی ہیں (خوب روشن)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم

یَا نورُّ

کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے ہیں۔جسکی وجہ سے دیکھتے ہی دیکھتے ان کے تمام مسئلے اللہ پاک کے کرم سے حل ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔

یَا نُوْر کا نقش

جیسے کہ۔
نظر کی کمزوری دور کرنے اور آنکھوں کے تمام مسائل سے شفاء کے لئے نقش یا نور کو مریض کے نام منسوب کرواکر پہنادیں۔ چہرے پر داغ دھبے ہیں یا چھائیاں ہوگئی ہیں جو کسی بھی علاج سے ٹھیک نہیں ہوپارہیں۔تو نقش یا نور کو اپنے نام منسوب کروائیں چہرا صاف و شفاف ہوجائے گا اور ایسا نور پیدا ہوگا کہ دیکھنے والی آنکھ دنگ رہ جائے گی۔ اگر آپ کو ایسی بیماری لاحق ہے جو کسی بھی دوا سے ٹھیک نہیں ہوپارہی۔ تو نقش یا نور کو اپنے نام منسوب کرواکر پہن لیں جیسا بھی مرض ہوگا جاتا رہے گا انشاء اللہ۔ نقش کا ہدیہ1400ہے۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Nazar e Bad Ka Tor | Rohani Ilaj (Spiritual Treatment)

Nazar e Bad Ka Tor | Rohani Ilaj (Spiritual Treatment)

کالی نظر کا توڑ اسلام میں دعا، اذکار اور حفاظتی اعمال کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ کالی نظر (نظرِ بد) ایک حقیقت ہے جسے نبی کریم ﷺ نے تسلیم کیا اور اس کے اثرات سے بچنے کے لیے تعلیمات فراہم کیں۔ کالی نظر کے اثرات۔اچانک بیماری یا کمزوری۔ذہنی دباؤ یا بیچینی۔کاروبار یا کاموں...

OCD Ki Alamat Aur Is Ka Rohani Ilaj

OCD Ki Alamat Aur Is Ka Rohani Ilaj

(او سی ڈی)ایک نفسیاتی بیماری ہے جس میں انسان غیر معمولی خیالات (وسوسے) اور بار بار کیے جانے والے عمل (جبر) کا شکار ہو جاتا ہے۔ یہ بیماری انسان کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر سکتی ہے، اور اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ سنگین صورت اختیار کر سکتی ہے۔(او سی ڈی) کی...

Low Blood Pressure Treatment In Quran

Low Blood Pressure Treatment In Quran

ایسے افراد جن کابی پی  اکثر لو رہتا ہے۔بلڈ پریشر کم رہنے کی حالت کو ہائپر ٹینشن کہا جاتا ہے یہ حالت بعض اوقات معمولی ہوتی ہے۔لیکن اگر مسلسل کم بلڈ پریشر کا سامنا ہو تو یہ چکر، کمزوری، تھکاوٹ، یا بے ہوشی کا باعث بن سکتا ہے۔ کم بلڈ پریشر لو بی پی کی وجوہات ڈی...

Peptic Ulcer Treatment With Quran

Peptic Ulcer Treatment With Quran

معدے کا السر پیپٹیک السر ایک عام بیماری ہے، جو معدے یا بارہ انگلیوں کی آنت ڈوڈینم کی اندرونی تہہ پر زخم یا گھاؤ کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ یہ بیماری زیادہ تر معدے کے تیزاب اور بیکٹیریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے، اور وقت پر علاج نہ کیا جائے تو سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن...

Zahni or Nafsiyati Bimari Ka Ilaj Ksy Mumkin Hai

Zahni or Nafsiyati Bimari Ka Ilaj Ksy Mumkin Hai

نفسیاتی امراض انسانی دماغ، رویوں، اور جذباتی حالت سے جڑے مسائل ہیں جو کسی فرد کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ یہ امراض مختلف وجوہات کی بناء پر پیدا ہوتے ہیں اور ان کی نوعیت، شدت اور علامات مختلف ہو سکتی ہیں۔جیسے خاندان میں کسی نفسیاتی بیماری کی...

Skin Disease Treatment | Skin Problem And Solution

Skin Disease Treatment | Skin Problem And Solution

جلد کی خشکی ایک عام مسئلہ ہے، جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہے۔ یہ مسئلہ موسم، طرزِ زندگی، یا دیگر اندرونی اور بیرونی جلدی بیماریوں کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ جلد کی خشکی کو اگر نظرانداز کیا جائے تو یہ خارش، سرخی، یا جلد پھٹنے جیسے مسائل یا کسی بڑی بیماری جیسے جلد کے...

Depression Treatment | Quran Ki Rooh Se Depression Ka Ilaj

Depression Treatment | Quran Ki Rooh Se Depression Ka Ilaj

ڈپریشن ایک عام لیکن سنجیدہ ذہنی بیماری ہے، جس میں انسان طویل مدت تک اداسی، مایوسی، اور بے چینی محسوس کرتا ہے۔ یہ حالت صرف جذباتی یا وقتی اداسی نہیں ہوتی، بلکہ یہ روزمرہ کی زندگی کو متاثر کرنے والی کیفیت ہے جو جسمانی، ذہنی اور سماجی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے ۔مستقل...

Nazre Bad | Miya Bwi Per Nazer Ki Bandish Ka Tor

Nazre Bad | Miya Bwi Per Nazer Ki Bandish Ka Tor

ایسے میاں بیوی جن کے درمیان بلاوجہ جھگڑے اور بداعتمادی پیدا ہوگئی ہے۔اچانک محبت میں کمی یا دوری محسوس ہوتی ہے۔گھر میں بے سکونی اور الجھن پیدا ہوچکی ہے۔اورجسمانی یا ذہنی تھکن، نیند کا خراب ہونا، یا بے چینی کا شکار ہونا۔اگر ایسا ہے تویہ سب علامات میاں بیوی کے رشتے پر...

Surah Muzamil | Rishte Pe Hue Bandish Ka Tor

Surah Muzamil | Rishte Pe Hue Bandish Ka Tor

لڑکیوں کے رشتے نہ آنے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں سماجی، روحانی، اور نفسیاتی عوامل شامل ہیں۔ ہر صورت حال مختلف ہوتی ہے، اور بعض اوقات چھوٹے مسائل بھی بڑی رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ جیسے لڑکی کے خاندان کے لیے زیادہ معیار مقرر کرنا، لڑکی کی ظاہری شخصیت میں کمی دیکھنا،اور...

Wawasey | Quani Surtoon Se wawaso Ka Ilaj

Wawasey | Quani Surtoon Se wawaso Ka Ilaj

وہم، وسوسے، گندے شیطانی خیالات کا آنا، بار بار ہاتھ دھونا یا نہانا، لاک چیک کرنا، کسی سوچ کا دماغ میں اٹک جانا اور روتے رہنا، اللہ پاک اور مقدس ہستیوں یا مذہب کے بارے میں برے خیالات آنا۔ اوسی ڈی یا اوبسیشن کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ جو کہ نفسیاتی امراض ہیں اوردماغ کو...

Sacha Pyar | Sache Pyar Ke Liye Naqash e Mohabbat

Sacha Pyar | Sache Pyar Ke Liye Naqash e Mohabbat

محبت کے لیے وظیفہ ایک طاقتور روحانی عمل ہے، لیکن اسے جائز اور نیک نیت کے ساتھ کرنا ضروری ہے۔ یہ عمل صرف جائز اور حلال مقاصد کے لیے ہونا چاہیے، جیسے ازدواجی تعلقات میں محبت پیدا کرنا یا اختلافات کو ختم کرنا۔اسمِ مبارک یَا رَحِیمُمحبت پیدا کرنے کے لیے بہت مؤثر ہے۔باوضو...

Surah Waqia | Surah Waqia Ki Barkat Se Rizaq Mei Barkat

Surah Waqia | Surah Waqia Ki Barkat Se Rizaq Mei Barkat

ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ غربت کو دور کرنے کے لیے قرآن و سنت میں کئی دعائیں اور وظائف موجود ہیں، کیونکہ دعا انسان کی روحانی طاقت ہے، اور محنت اس دعا کی تکمیل کا ذریعہ ہے:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص ہر رات سورہ الواقعہ پڑھتا ہے، اس پر کبھی فقر و...