Aslam O Alaikum Nazreen! Humara aaj ka mozu in walidain k liye hai jin ki bachyan ya bachy jawan hain aur in k rishty nahi aty. Aksar Saileen ya kehty hain k rishta to ata hai magar humary bachy k miyar k mutabiq nahi hota, ya phir kuch saileen btaty hain k humari bachi ki taleem bhi bohat zayada hai salika shayar aur hunarmand bhi hai, Ikhlaq bhi acha hai. Magar larky waly humari bachi ko dekhny aty hain aur bad main raju nahi karty, ya phir karky kam amdan ki waja sy rishty ko agy barhana mumkin nahi rehta. Iss liye baz oqat walidain majbour ho kar bethi hai toh ho sakta hai k rishty na hony ki waja bandish nazra bad ya koi asa hasid dushman ho.
Jo aap ki ya aapki bachi ki khushyon aur kamyabiyon sy nakhush ho kar aap par jaddu tona sehar o asab ya badamliyat karwa chuka ho aur aap ki prashaniyon ka tamasha dekh raha ho aur khushi mehsoos kar raha ho. Toh Nazreen agar rishty waqt par na hony ki waja bandsih nazra bad jaddu k asrat hon. Toh iski aik alamat ya bhi hoti hai k yah asrat aksar aap sy aksar asy galt fasly bhi karwa dety k dehliz par aye howy achy rishton ko walidain khud hi thukra dety hain. Toh asi surat main jaddu tona bandish nazra bad aur degar shetani asrat ko fori tour par khtam karna ashad zaroori hota hai.
Jisy humary Mahereen ny 27 Ramzan ki shab khas oqat main tayar kiya aur phir is Qurani Taweez par khas rohani kalimat aur duaen bhi parh kar dum ki jis ki waja sy in Naqoosh ki Rohani taseer main bepanah izafa huwa. Arsa daraz sy Surah Muzamil k naqsh larkiyon k rishton mai hail bandish ko khtam karny k liye arsaal kiya ja rahy hain. Jis k nataij bohat hi zabardast au heran kun hain. Humary mushahidat k mutabiq naqsh main tahreer Surah Muzamil ki barkat sy rishton main hail har tarha ki bandish teen maah k andar mukamal tour par khtam hojati hai.
Lakin asa bhi dekhny main aaya hai k jo saileen iss Naqsh ko pukhta yaqeen sy apny pas rakhty hain. Toh shadeed sy shadeed bandish sy 7 di n k andar andar khtam hojati hai. Aur shadi k akhrajat main Allah ki ghabi madad bhi naseeb hoti hai. Iss liye is Naqsh ko apny pas rakhny sy aap ki bachyon k rishty khud chal kar aap ki dehliz par ain gy InshaAllah. Aur is Taweez par humesha k liye kisi Qism ki bad amalyat asar andaz na hon gy InshaAllah. Ya Naqsh bator 1400 rupy hadya ya ahad k zarya feesabililah magwany k liye isi mozu k nechy diye gye phone numbers par rabta karain.
السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ان والدین کے لیے ہے جن کی بچیاں یا بچے جوان ہیں اور ان کے رشتے نہیں آتے۔ اکثر سائلین یہ کہتے ہیں کہ رشتہ تو آتا ہے مگر ہماری بچے کے معیار کے مطابق نہیں ہوتا،یا پھر کچھ سائلین بتاتے ہیں کہ ہماری بچی کی تعلیم بھی بہت زیادہ ہے سلیقہ شعار اور ہنر مند بھی ہے، اخلاق بھی اچھا ہے۔ مگر لڑکے والے ہماری بچی کو دیکھنے آتے ہیں اور بعد میں رجوع نہیں کرتے، یا پھر لڑکے کے کم آمدن کی وجہ سے رشتے کو آگے بڑھانا ممکن نہیں رہتا۔ اس لیے بعض اوقات والدین مجبور ہو کر بیٹیوں کو زیادہ عمر کے مردوں کے ساتھ بیان دیتے ہیں۔ اس لیے تمام خوبیاں ہونے کے باوجود بھی اگر آپ کی بیٹی گھر بیٹھی ہے تو ہو سکتا ہے کہ رشتہ نہ ہونے کی وجہ بندش نظر بد یا کوئی ایسا حاسد دشمن ہو۔
جو آپ کی یا آپ کی بچی کی خوشیوں اور کامیابیوں سے ناخوش ہو کر آپ پر جادو ٹونا ،سحر و آسیب یا بد عملیات کروا چکا ہو اور آپ کی پریشانیوں کا تماشہ دیکھ رہا ہو اور خوشی محسوس کر رہا ہو۔ تو ناظرین اگر رشتے وقت پر نہ ہونے کی وجہ کوئی بندش، نظر بد یا جادو کے اثرات ہوں۔ تو اس کی ایک علامت یہ بھی ہوتی ہے کہ یہ نحس اثرات اکثر آپ سے اکثر ایسے غلط فیصلے بھی کروا دیتے ہیں کہ دہلیز پر آئے ہوئے اچھے رشتوں کو والدین خود ہی ٹھکرا دیتے ہیں۔ تو ایسی صورت میں جادو ٹونا، بندش، نظر بد اور دیگر شیطانی اثرات کو فوری طور پر ختم کرنا اشد ضروری ہوتا ہے۔ جس کے لیے آپ ہمارے روحانی سینٹر سے سورۃ مزمل کا تعویز اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔
جسے ہمارے ماہرین نے 27ویں رمضان کی شب خاص اوقات میں تیار کیا اور پھر اس قرآنی تعویذ پر خاص روحا نی کلمات اور دعائیں بھی پڑھ کر دم کی جس کی وجہ سے ان نقوش کی روحانی تاثیر میں بے پناہ اضافہ ہو۔ا عرصہ دراز سے سورہ مزمل کے نقش لڑکیوں کے رشتوں میں حائل بندش کو ختم کرنے کے لیے ارسال کیے جا رہے ہیں۔ جس کے نتائج بہت ہی زبردست اور حیران کن ہیں۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق نقش میں تحریر سورۃ مزمل کی برکت سے رشتوں میں حائل ہر طرح کے بندش تین ماہ کے اندر مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہے۔ لیکن ایسا بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ جو سائلین اس نقش کو پختہ یقین سے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ تو شدید سے شدید بندش تین سے سات دن کے اندر اندر ختم ہو جاتی ہے۔
جس کی بدولت اچھے رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں اور جہاں پر اللہ کو منظور ہو وہاں پر شادی میں آسانی بھی ہو جاتی ہے۔ اور شادی کے اخراجات میں اللہ کی غیبی مدد بھی نصیب ہوتی ہے۔ اس لیے اس نقش کو اپنے پاس رکھنے سے آپ کی بچیوں کے رشتے خود چل کر آپ کی دہلیز پر آئیں گے انشاء اللہ۔ اور اس تعویز پر موجود قرآنی آیات جو اعداد کی صورت میں لکھی گئی ہیں ان کی روحانیت آپ کے گرد ایسا حصار بنائے گی کہ آپ پر ہمیشہ کے لیے کسی قسم کے بد عملیات اثر انداز نہ ہوں گے انشاء اللہ۔یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Arqunisa Ka Quran Mein Ilaj
جب درد حد سے بڑھ جائے اور کوئی علاج اثر نہ کرے تو سمجھ لیں کہ شفاء کا دروازہ اب دنیا کی دوا نہیں، بلکہ رب کے کلام سے کھلے گا۔ ایک طرفہ ٹانگ کا عرق النساء کا ایسا بے رحم درد تھا کہ چلنا تو دور، سونا بھی عذاب بن چکا تھا۔ ہر ممکن علاج کروایا، ہر ڈاکٹر، حکیم، اور معالج کا...
Ghutne Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں، نہ بیٹھنے سے آرام ملتا ہے نہ لیٹنے سے، اور گھٹنوں سے چٹخنے کی آوازیں آتی ہیں تو اب پریشان نہ ہوں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ البقرہ کے نقوش سے گھٹنوں کے درد کا بہترین روحانی علاج تیار کیا ہے۔ ان نقوش کی برکت...
Peshab Ke Qatron Ka Girna
اگر آپ کو پیشاب رک رک کر آتا ہے، اس میں جلن، درد یا خون شامل ہے، یا آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ ایون راتوں کو، تو یہ روحانی علاج آپ کے لیے ہے۔ سورۃ البقرہ کی آیات 106 اور 107 پر مبنی خاص تعویذ، مریض کے نام کے مطابق تیار کیا جاتا ہے، جس پر شفاء کی آیات اور اسمائے الٰہی...
Baby Heartbeat in Pregnancy
جب ماں کے رحم میں بچے کی دل کی دھڑکن بند ہو جائے یا کمزور پڑ جائے، تو یہ لمحہ والدین کے لیے نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ ایسے میں جہاں فوری طور پر میڈیکل علاج ضروری ہوتا ہے، وہیں روحانی علاج سے بھی امید کی جا سکتی ہے۔ قرآنِ پاک میں شفاء ہے، اور سورہ رعد (سورہ نمبر 13) کی...
Joron Ke Dard Ka Ilaj
جوڑوں کا درد ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی زندگی کو مفلوج بنا دیتی ہے۔ یہ درد نہ صرف چلنے پھرنے کی طاقت چھین لیتا ہے بلکہ روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے کام بھی ناممکن بنا دیتا ہے۔ایسا ہی حال ایک بزرگ کا تھا جو برسوں سے جوڑوں کے شدید درد میں مبتلا تھے۔ چلنا، اُٹھنا بیٹھنا اور...
Fibroids Ka Quran Mein Ilaj
بہت سی خواتین برسوں سے کے مسئلے میں مبتلا رہتی ہیں۔ یہ رسولیاں نہ صرف شدید کمزوری، پیٹ کا بوجھ اور درد کا باعث بنتی ہیں بلکہ بعض اوقات حمل ٹھہرنے میں بھی رکاوٹ بن جاتی ہیں۔ ڈاکٹروں کے مہنگے علاج اور بار بار کے آپریشن کے باوجود بھی یہ رسولیاں دوبارہ بننے لگتی ہیں، جس...
Sciatica Pain Healing Treatment
عرق النساء شاٹیکا ایسا مرض ہے جو ایک ٹانگ میں شدید درد، جلن اور سنسناہٹ پیدا کرتا ہے۔ یہ درد کمر سے شروع ہو کر ران، پنڈلی اور پاؤں تک پھیل جاتا ہے اور مریض کو چلنے پھرنے، سونے اور حتیٰ کہ بیٹھنے سے بھی عاجز کر دیتا ہے۔ عام علاج وقتی سکون تو دیتا ہے لیکن اکثر یہ درد...
Be Aulad Waldain Ke Liye Ilaj
بے اولادی ایک ایسی آزمائش ہے جو میاں بیوی کی زندگی کو ادھورا کر دیتی ہے۔ سالہا سال علاج اور دعاؤں کے باوجود جب امید ٹوٹنے لگتی ہے تو دل کی کیفیت کو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو اس کرب سے گزر رہا ہو۔ایسا ہی ایک جوڑا تھا جو شادی کے بعد 18 سال تک اولاد کی نعمت سے محروم رہا۔...
One Side Leg Pain Treatment
اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے۔ جسے عرق النساء، لنگڑی کا درد یاپھر ایک ٹانگ کا درد بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کو جو چیز مکمل طورپر ختم کرسکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الفاتحہ اور سورۂ الشعراء۔ اگر ان دونوں سورہ کا تعویذ مریض کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنا دیا جائے تو اس کی باڈی میں...
Negative Throughts Ka Ilaj In Quran
او سی ڈی یعنی وسوسوں کی بیماری انسان کی زندگی کو سخت مشکل بنا دیتی ہے۔ بار بار ایک ہی خیال آنا، دل میں انجانے خوف پیدا ہونا، عبادت میں دل نہ لگنا اور ذہنی دباؤ بڑھ جانایہ سب علامات زندگی کو بے سکون کر دیتی ہیں۔ ایسے مریض چھوٹی سی بات پر بھی پریشان ہو جاتے ہیں۔ایسے وقت...
Shaitani Waswasay Ka Rohani Ilaj
اگر بات کی جائے شیطانی خیالات کی تو ان سے یقینی نجات کے لئے نقش سورۂ البقرہ سے علاج کیا جاتا ہے۔ جب کہ اوسی ڈی جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اس کا روحانی علاج نقش سورۂ الشعراء سے کیا جاتا ہے۔ اسی طرح اوبسیشن الگ کنڈیشن ہے۔ جس میں مبتلاء افراد کو مذہب، مقدس ہستیوں اور...
Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj
جسم پر اکثر بغلوں میں،گھٹنوں کے درمیان، ٹانگوں کے نچلے حصے پر خارش کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ خارش کر کر کے متاثرہ جگہ پر زخم بھی بن جاتے ہیں۔ تو ایسی ظالم خارش سے نجات حاصل کرنے کے لئے آپ ڈاکٹری علاج سے مایوس ہو چکے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لئے ہے اسے آخر تک ضرور...
















