Aslam O Alaikum Nazreen!Aaj k mozu main hum apko bary L nam sy shuru hony waly nam ka mushahida tajziya kirdar aur nature k bary main btain gy aur in afrad ko kon sa Isma Azam parhna chahya woh bhi btain gy InshaAllah. Is Isma Azam ki badolat ap ki shaksiyat main asi kashish paida hogi jo dusron ko bohat zayda nutasir kary gi. Aur aap k andazy bayan main asi khubsurti paida hogi k jis ki badolat ap ki kisi bhi insan k dil main apni jaiz mohabbat paida kar sakty hain. Sab sy bhar kar ya aap ki zindagi main jo jo bhi mushkilat rukawatain ay nakamiya hain inhy door karny k liye humary Dua Program main Allah k Hazoor apka nam ly kar khasoosi du anhi karwai jae gi.
Lahaza jo afrad Dua krwana chahty hain woh comment box main apna nam walida ka nam aur masla tahreer karain. Ab humaty hain apny asal mozu ki tarf Nazreen asy afrad jinky na L sy shuru hoty haain wo bohat karishmai shaksiyat k malik hoty hain. In main sy zayda tar asy hain k aik bar jis cheez ko chahain to isi ki justaju main agy bharty hain. Aur asani sy justaju ko tark nahi karty in main takhliqi salahitain hoti hain. Pasa in par nichawar hota hai magar in main sy baz tangdasti ki zindagi basar karny k bawajoud mutmaeen nazar aty hain. Ya bohat mutarik hoty hain aur har surat e haall ka samna karny k liye tayar rehty hain. In main sy zayda tar khuly dil k malik hoty hain aur in ka dusron k sath salook acha hota hai. Dosti par bohat yaqeen rakhty hain laikn in sy baz ki dosti lamby arsy tak nahi chalti.
L nam k logo main masoomiyat chalaqi dono khubiyan pai jati hain. Magar is ka istmal ya moqa ki munasbat sy hi karty hain ya apny miyar zindagi ko hamesha behtar banany ki koshish main lagy rehty hain. Lakin in main sy baz dunya dari ki tarf zayda nahi dety aur apni zati zindagi k bary main bhi zayda gehrai main nahi sochty. L nam k logon ko zindagi k har maidan main jeetny ki bohat khuwahish hoti hai in ki ya khuwahish baz oqat junoon ki had tak pehnch jati hai jisy pura karny k liye inhy rishton ko thukrana bhi pary to ya garaz nahi karty. In main sy baz asy bhi hoty hain jo apny pyaron aur apni family ko awaleen tarjih dety hain.
L nam k zayda tar mard bohat khush mizaj hoty hain aur in ko apni zindagi sy bohat pyar hota hai. Isi liye ya afrad zayda tar apni khushyan aas pas k logon k sath bantny k liye humesha tayar rhty hain. In ka lehja bohat mazahiya hota hai magar in main sy baz sanjeeda tabiyat k malik hoty hain aur dusron k sath zayda hansi mazak nahi karty. Zayda tar roshan khayal hain aur maushry main khob izat hasil karty hain. L nam k nujwano ko moj masti bohat pasand hoti hai aur ya tahaif dana or lana bhi bohat pasand karty hain. Magar in main sy baz asy bhi dekhy gy hain jo moj masti sy thora door rehty hain aur apni zindagi main hi masroof rehty hain.
L nam k nojawano k liye apna shareeka hayat sab sy zayada ahmiyat rakhta hai. Ya apny shareek hayat ka bohat khayalo rakhty hain lakin chun k in k mizaj main aksar tabdiliyan ati rehti hain. Isi liye baz oqat ya apny sy jury rishton sy bohat jald ukta jaty hain jo k in ki azdawaji zindagi main bhi kai tarha ki tabdiliyan runuma karny ka bais banta hai. Ya log zayada tar apny jazbat ka izhar bohat achy tariqy sy karty hain aur apny andazy ghutagu sy dusron ko apna tarf kar lety hain. L nam ki larkiyan apny shohar k sath bohat mukhlis hoti hain aur achi zindagi basar karny ki khuwahish hoti hai. Ya apni azdawaji zindagi main bharpur taewun karti hain magar in m sy baz fitri tour par thori maghroor nahi hoti hai. Jo har cheez ko apny hisab sy chalana pasand karti hai jiski waja sy inhy masail ka samna karna par sakta hai. Lakin in main sy baz independent zindagi basar karny ko tarjih deti hai. L nam k logon ki zindagi zayada tar mushkilat ka shikar rehti hai.
Magar ya log apni zindagi main paish any waly masail ka dat kar samna karty hain jis ki badolat ya tamam masil sy aasani sy bahir nikal aty hain. Nazreen! ya tha L nam k logon k bary main humara mukhtasir sa andaza jo zaroori nahi k 100% thek ho galat bhi ho sakta hai. Aap k khayl main humara ya andaza kitny % darust hai humain apni rai sy zaroor agha karain. Aur agar L nam waly log apni shaksiyat ko mazeed nikharna aur khas tour par dunya main mazeed izat pana chahty hain. Aur chahty hain k apni zindagi main khob agy barhy to ruzana ya Isma Azam (Ya Latifu) 129 nmartaba parhain aur agar aap ka koi bhi Rohani masla hai jis ka apko haal nahi mil raha to aap isi mozu k nechy diya gy phone numbers par rabta kar k humary rohaniu centre sy Qurani Aayat ka Naqsh bhi hasil kar sakty hain.
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ایل) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔ اور آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔
لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ایسے لوگ جن کے نام (ایل)سے شروع ہوتے ہیں وہ بہت کرشماتی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر ایسے ہیں کہ ایک بار جس چیز کو چاہیں تو اسی کی جستجو میں آگے بڑھتے ہیں۔ اور آسانی سے اپنے جستجو کو ترک نہیں کرتے ان میں تخلیقی صلاحیتیں ہوتی ہیں۔ پیسہ ان پر نچھاور ہوتا ہے مگر ان میں سے بعض تنگدستی کی زندگی بسر کرنے کے باوجود مطمئن نظر آتے ہیں۔ یہ بہت متحرک ہوتے ہیں اور ہر صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔
ان میں سے زیادہ تر کھلے دل کے مالک ہوتے ہیں اور ان کا دوسروں کے ساتھ سلوک بھی اچھا ہوتا ہے۔(ایل)نام کے زیادہ تر لوگ دوستی پر بہت یقین رکھتے ہیں لیکن ان میں سے بعض کی دوسری لمبے عرصے تک نہیں چلتی۔(ایل) نام کے لوگوں میں معصومیت اورچالاقی دونوں خوبیاں پائی جاتی ہیں۔مگر اس کا استعمال یہ موقع کی مناسبت سے ہی کرتے ہیں یہ اپنے معیار زندگی کو ہمیشہ بہتر بنانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض دنیا داری کی طرف زیادہ توجہ نہیں دیتے اور اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بھی زیادہ گہرائی میں نہیں سوچتے۔ (ایل) نام کے لوگوں کو زندگی کے ہر میدان میں جیتنے کی بہت خواہش ہوتی ہے ان کی یہ خواہش بعض اوقات جنون کی حد تک پہنچ جاتی ہے جسے پورا کرنے کے لیے انہیں رشتوں کو ٹھکرانا بھی پڑے تو یہ گریز نہیں کرتے۔ مگر ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے پیاروں اور اپنی فیملی کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
(ایل) نا م کے زیادہ تر مرد بہت خوش مزاج ہوتے ہیں اور ان کو اپنی زندگی سے بہت پیار ہوتا ہے۔ اسی لیے یہ لوگ زیادہ تر اپنی خوشیاں آس پاس کے لوگوں کے ساتھ بانٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔ ان کا لہجہ بہت مزاحیہ ہوتا ہے مگر ان میں سے بعض سنجیدہ طبیعت کے مالک بھی ہوتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ زیادہ ہنسی مذاق نہیں کرتے۔زیادہ تر روشن خیال ہوتے ہیں اور معاشرے میں خوب عزت حاصل کرتے ہیں۔(ایل) نام کے نوجوانوں کو موج مستی بہت پسند ہوتی ہے اور یہ تحائف دینا اور لینا بھی بہت پسند کرتے ہیں۔ مگر ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو موج مستی سے تھوڑا دور رہتے ہیں اور اپنی زندگی میں ہی مصروف رہتے ہیں۔ (ایل) نام کے نوجوانوں کے لیے ان کا شریک حیات سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ یہ اپنے شریک حیات کا بہت خیال رکھتے ہیں لیکن چونکہ ان کے مزاج میں اکثر تبدیلیاں اتی رہتی ہیں۔
اسی لیے بعض اوقات یہ اپنے سے جڑے رشتوں سے بہت جلد اکتا جاتے ہیں جو کہ ان کی آزدواجی زندگی میں بھی کئی طرح کی تبدیلیاں رونما کرنے کا باعث بنتا ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر اپنے جذبات کا اظہار بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں اور اپنے انداز گفتگو سے دوسروں کو اپنا گرویدہ کر لیتے ہیں۔ (ایل) نام کی لڑکیاں اپنے شوہر کے ساتھ بہت مخلص ہوتی ہیں اور اچھی زندگی بسر کرنے کی خواہ ہوتی ہے۔ یہ اپنی آزدواجی زندگی میں بھرپور تعاون کرتی ہیں مگر ان میں سے بعض فطری طور پر تھوڑی مغرور نہیں ہوتی ہے۔ جو ہر چیز کو اپنے حساب سے چلانا پسند کرتی ہے جس کی وجہ سے انہیں مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
لیکن ان میں سے بعض انڈیپینڈنٹ زندگی بسر کرنے کو ترجیح دیتی ہے۔ (ایل)نام کے لوگوں کی زندگی زیادہ تر مشکلات کا شکار رہتی ہے۔ مگر یہ لوگ اپنی زندگی میں پیش آنے والے مسائل کا ڈٹ کر سامنا کرتے ہیں جس کی بدولت یہ تمام مسائل سے اسانی سے باہر نکل آتے ہیں۔ ناظرین یہ تھا (ایل) نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اور اگر(ایل) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص وعوام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھے تو روزانہ یہ اسم اعظم یا لطیف 129 مرتبہ پڑھیں اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Ovarian Cyst Ka Taweez
اووری میں بننے والی سسٹس خواتین میں ایک عام مگر نہایت پریشان کن مسئلہ ہے۔ کبھی پانی والی تھیلیاں، کبھی خون جمع ہونے کی وجہ سے بننے والی پیچیدہ سسٹس دونوں ہی شدید درد، بے قاعدہ مہواری، سوجن، ہارمون بگاڑ اور مستقبل میں حمل کی رکاوٹ جیسے سنگین مسائل پیدا کر دیتی ہیں۔ایسی...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور والدین کی زندگی میں اس کی کمی کبھی کبھار گہری فکر اور اداسی پیدا کر دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کا 8 سال سے اولاد نہیں تھی اور دل میں شدید خواہش تھی کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت دے۔ہمارے روحانی ماہرین نے...
Love Taweez For Pisces
جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...
Love Taweez For Capricorn
جن لوگوں کا ستارہ کیپریکورن یعنی برجِ جدی ہے، وہ فطرتاً پرعزم، ذمہ دار اور محبت میں شدت رکھنے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی محبت میں خلوص، وفاداری اور سچائی کے ساتھ لگتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلوں کی وجہ سے ان کی چاہت مکمل نہیں ہو پاتی۔دل ٹوٹتا ہے، اور وہ اندر سے اداس...
Taweez For Joint Pain Treatment
شدید جوڑوں اور گھٹنے کا درد زندگی کے معمولات کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک دوائیاں اور فزیوتھراپی کرتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو گھٹنے اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑاؤ...
Sugar Kam Karne Ka Taweez
شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ دوائیاں، پرہیز اور انسولین وقتی سہارا تو دیتی ہیں، مگر برسوں گزرنے کے بعد بھی اصل شفا نہیں ملتی۔ ایسے ہی ایک مریض جن کی شوگر حد سے زیادہ بڑھ چکی تھی، روزانہ انسولین لگانے کے باوجود ان کی حالت...
Surah Muzammil Taweez For Marriage
اللہ کی ذات جب کسی کے نصیب کے دروازے کھول دیتی ہے تو ساری رکاوٹیں خود بخود مٹ جاتی ہیں۔ ایک لڑکی کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ تین سال تک اس کے ہر رشتے میں کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا۔اس کا دل ٹوٹ گیا۔اور وہ سمجھنے لگی کہ شاید اس کے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں۔آخر کار...
Love Taweez For Gemini
جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...
Taweez For Knee Pain Treatment
ایسی خواتین اور مردجو گھٹنوں کے بے حد تکلیف دہ درد میں مبتلا ہیں۔ اور ہر علاج و حکیمی دوائیاں کھا نے کا باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ درد آپ کو اس قدر بے حا ل کر دیتا ہے کہ آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔ پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ ایسے ہی...
Aulad e Narina Ki Khushkhabri
اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...
Baby Not Heartbeat In Pregnancy
بچے کی دل کی دھڑکن نہ آنا یا کمزور ہونا والدین کے لیے بہت تشویش کی بات ہے، جو طبی اور جذباتی طور پر بوجھ بنتی ہے۔ جدید علاج کے باوجود بعض اوقات دل کی دھڑکن مکمل نہ آنا یا کمزور ہونا جاری رہتا ہے، جس سے فکر بڑھ جاتی ہے۔ایسے حالات میں سورۃ الرعد کی آیت نمبر 8 پر مبنی...
Baby Not Growing In Pregnancy
ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...

















