Aslam O ALaikum Nazreen!Aaj mozu main hum apko K sy shuru hony waly nam ka mushahida tajziya kirdar aur nature k bary main btain gy aur in afrad ko kon sa Isma Azam parhna chahya wo bhi btain gy InshaAllah. Is Isma Azam ki badolat apki shaksiyat main asi kashish bpaida hogi jo dusron ko bohat zayada mutashir kary gi. Aur aap k andazy bayan asi khubsurti paida hogi k jis ki badolat ap kisi bhi insan k dil main apni jaiz mohabbat paida kar sakty hain. Sab sy bhar kar ya k aap zindagi main jo jo bhi mushkilat rukawatain ya nakamiya hain inhy door karny k liye humary Dua Program main Allah k Hazoor apka nam ly kar khasoosi dua bhi karwai jae gi.

Lahaza jo afrad dua karwana chahty hain wo comment box main apna nam walida ka nam aur masla tahreer karain. Ab hum aty hain apny asal mozu ki tarf. Nazreen asy afrad jin ka nam K sy shuru hota hai wo zayada tar mazboot fasly karny waly hoty hain. wo thory jazbati aur apny kamo ko ly kar bohat pur josh hoty hain. In mainsy zayada tar mehnat aur zahanat ki badolat jaldi kamyabi hasil kar laty hain. Lakin in main sy baz asy bhi hoty hain jon apny kamo main la parwahi ka muzahira karty hain jiski waja sy wo tazi sy taraqi nahi kar paty. K nam k afrad jald kisi par bharosa nahi karty. Agar kisi par bharosa kary bhi to iss ko pehly achy sy parakhty hain.

Ya afrad zayada tar rast woh hoty hain aur sidhi baat karty hain. Lakin in main sy baz asy bhi dekhy gy hain jo sabr ka muzahira karty huwy khamosh hojaty hain. K nam k log mazboot rishty qaim karty hain aur pury ahsas k sath har rishty ko nibha paty hain. Agar aik bar ya log kisi sy mutanfar hojain wo dubara is ki tarf mur kar nahi dekhty. Lakin in main sy baz main sabar aur darguzr karny ka ansar bhi paya jata hai. Ya humasha dusron k sath achy taluqat qaim karty hain aur apny achy ikhlaq ki badolat mashry main izat hasil karty hain. K nam k zayda tar log musbit soch k malik hoty hain aur manfi chezon ko asani sy bhol jaty hain.

Lakin in main sy baz asy bhi dekhy gy hain jo jaldi kisi baat ki nahi dhondty ya log zayda tar zaheen hoty hain aur apny mushtaqbil ko ly kar mansuba bandi karny ki bharpur salahiyat rakhty hain jo inhy zindagi main kamyab hony main madat deti hai. Lakin in main sy baz asy bhi hain jo apni salahiton ko theek tariqy sy paro kar nahi laty jis ki waja sy in ki taraqi ki raftar thori kam hojat hai. K nam k zayada tar logon ko nae chezan sekhny main bary masil ka samna karna parta hai. Lakin ya himat nahi harty balky daty rehty hain iss main sy baz asy bhi hain jo jaldi himat har kar mayoos hojaty hain. Lakin agar ya apni saadat par qabu pa ly to in main tamam khuwabon ko pura karny ki salahiton mojoud hoti hai.

K nam k zayda tar log pyar karny waly hoty hain aur sab ki bohat achy tariqy sy dekhbhal karty hain. Is liye in ki ya khwahish hoti hai k dusry bhi inka khyl rakhain. Lakin in main sy baz asy bhi hain jo thory maghroor hoty hain aur in k dil main dusron ko ly kar ahsas thora kam hota hai. Asy log dil ki bjae apny demage ki sunty hain jis waja sy sy inko rishty daro main aksar nakami ka samna karna parta hai. K nam k zayada tar mard apny life patner k sath acha rishta qaim karty hain aur khubsurat shadi shuda zindagi guzarny ki khuwahish rakhty hain. Ya zayda tar dekh bhal karny waly hoty hain aur apni zoja sy bohat mohabbat karty hain. lakin agar in par hakmiyat ka ansar ghalib aajae to ya inteha ki had tak sakht bhi hojaty hain.

K nam ki larkiyan bhi thori sanjeda hoti hain aur halat k mutabiq kam karny main rahat mehsoos karti hain. Ya zayada tar m ehnti hoti hain is liye apni karkardgi ki bunyad par apny ap ko munwati hai. Lakin in main sy baz asi bhi hoti hain jo apni zindai ko apni soch k mutabiq jeena pasand karti hai. K nam k mard aur khawateen apny sath paish any wali mushkilat aur masail k bary main dusron sy baat karny main rahat mehsoos karty hain. Magar in main sy zayda tar asy bhi hoty hain jo dusron k samny apny wasail ko jaldi bayan nahi karty balky har chez ko apni had ma rakhty hain. K nam k mard aur khawateen jaldi gussa main ajaty hain aur is halat main ya lehaz nahi karty k samny kon khara hai. Lakin in main baz asy bhi hain jo gussy par qabu pany ki salahiyat rakhty hain aur moqa mehfil k mutabiq hi apny ruwaya ko tabdeel karty hain.

Nazreen ya tha K nam waly logon k bary main humara mukhtasir sa andaza jo zaroori nahi k sahi ho, galt bhi ho sakta hai. Aap k khyal main humara ya andaza kitny % darust hai humy apni rai sy zaroor agah karain. Aur agar K nam waly log apni shaksiyat ko mazeed nikharna aur har khas o aam main mazeed izat pana chahta hain. Aur chahty hain k apni zindagi main khoob agy barha to ruzana ya Isma Azam (Ya Kabeeru)232 martaba parhain. Aur agar ap ka koi bhi rohani masla hai jsi ka apko hal nahi mil raha to aap isi mozu k nechy diya gy phone numbers par rabta kar k humary Rohani Centre sy Qurani aayat la naqsh bhi hasil kar sakty hain.

السلام علیکم ناظرین!آج موضوع میں ہم آپ کو (کے) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اورنیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔

اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔ اور آپ کے انداز بیاں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمینٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔

اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ایسے لوگ جن کا نام (کے) سے شروع ہوتا ہے وہ زیادہ تر مضبوط فیصلے کرنے والے ہوتے ہیں۔وہ تھوڑے جذباتی اور اپنے کاموں کو لے کر بہت پرجوش ہوتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر اپنی محنت اور ذہانت کی بدولت جلد ی کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے کاموں میں لاپروائی کا مظاہرہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ تیزی سے ترقی نہیں کر پاتے۔ (کے) یہ نام کے لوگ جلد کسی پر بھروسہ نہیں کرتے۔ اگر یہ کسی پر بھروسہ کرے بھی تو اس کو پہلے اچھے سے پرکھتے ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر راست گو ہوتے ہیں اور سیدھی بات کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاموش ہو جاتے ہیں۔ (کے) نام کے لوگ مضبوط رشتے قائم کرتے ہیں اور پورے احساس کے ساتھ ہر رشتے کو نبھا تے ہیں۔

اگر ایک بار یہ لوگ کسی سے متنفر ہو جائیں وہ دوبارہ اس کی طرف مڑ کر نہیں دیکھتے۔لیکن ان میں سے بعض میں صبر اور درگزر کرنے کا عنصربھی پایا جاتا ہے۔یہ ہمیشہ دوسروں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرتے ہیں اور اپنے اچھے اخلاق کی بدولت معاشرے میں عزت حاصل کرتے ہیں۔ (کے)نام کے زیادہ تر لوگ مثبت سوچ کے مالک ہوتے ہیں اور منفی چیزوں کو آسانی سے بھول جاتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو جلدی کسی بات کو نہیں ڈھونڈتے یہ لوگ زیادہ تر ذہین ہوتے ہیں اور اپنے مستقبل کو لے کر منصوبہ بندی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں جو انہیں زندگی میں کامیاب ہونے میں مدد دیتی ہے۔ لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اپنی صلاحیتوں کو ٹھیک طریقے سے پروئے کار نہیں لاتے جس کی وجہ سے ان کی ترقی کی رفتار تھوڑی کم ہوتی ہے۔ (کے)نام کے زیادہ تر لوگوں کو نئی چیزیں سیکھنے میں بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن یہ ہمت نہیں ہارتے بلکہ ڈٹے رہتے ہیں اس میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو جلدی ہمت ہار کر مایوس ہو جاتے ہیں۔ لیکن اگر یہ اپنی اس عادت پر قابو پا لے تو ان میں اپنے تمام خوابوں کو پورا کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔
(کے) نام کے زیادہ تر لوگ پیار کرنے والے ہوتے ہیں اور سب کی بہت اچھے طریقے سے دیکھ بھال کرتے ہیں۔ اس لیے ان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ دوسرے بھی ان کا خیال رکھیں۔ لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو تھوڑے مغرور ہوتے ہیں اور ان کے دل میں دوسروں کو لے کر احساس تھوڑا کم ہوتا ہے۔ ایسے لوگ دل کی بجائے اپنے دماغ کی سنتے ہیں جس وجہ سے ان کو رشتوں میں اکثر ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ (کے) نام کے زیادہ تر مرد اپنے لائف پارٹنر کے ساتھ اچھا رشتہ قائم کرتے ہیں اور خوبصورت شادی شدہ زندگی گزارنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ یہ زیادہ تر دیکھ بھال کرنے والے ہوتے ہیں اور اپنی زوجہ سے بہت محبت کرتے ہیں لیکن اگر ان پر حاکمیت کا عنصر غالب ا ٓجائے تو یہ انتہا کی حد تک
سخت بھی ہو جاتے ہیں۔ (کے) نام کی لڑکیاں بھی تھوڑی سنجیدہ ہوتی ہیں اور حالات کے مطابق کام کرنے میں راحت محسوس کرتی ہیں۔ یہ زیادہ تر محنتی ہوتی ہیں اس لیے اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اپنے آپ کو منواتی ہے۔ لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی ہوتی ہیں جو اپنی زندگی کو اپنی سوچ کے مطابق جینا پسند کرتی ہے۔ (کے) نام کے مرد اور خواتین اپنے ساتھ پیش آنے والی مشکلات اور مسائل کے بارے میں دوسروں سے بات کرنے میں راحت محسوس کرتے ہیں۔ مگر ان میں سے زیادہ تر ایسے بھی ہوتے ہیں جو دوسروں کے سامنے اپنے مسائل کو جلدی بیان نہیں کرتے بلکہ ہر چیز کو اپنی حد میں رکھتے ہیں۔ (کے)نام کے مرد اور خواتین جلدی غصے میں ا ٓجاتے ہیں اوراس حالت میں یہ لحاظ نہیں کرتے کہ سامنے کون ہے۔

لیکن ان میں بعض ایسے بھی ہیں جو غصے پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور موقع محل کے مطابق ہی اپنے رویے کو تبدیل کرتے ہیں۔ ناظرین یہ تھا (کے) نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ100 درست ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اور اگر (کے) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھے تو روزانہ یہ اسم اعظم یا کبیر 232 مرتبہ پڑھیں۔ اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Ovarian Cyst Ka Taweez

Ovarian Cyst Ka Taweez

اووری میں بننے والی سسٹس خواتین میں ایک عام مگر نہایت پریشان کن مسئلہ ہے۔ کبھی پانی والی تھیلیاں، کبھی خون جمع ہونے کی وجہ سے بننے والی پیچیدہ سسٹس دونوں ہی شدید درد، بے قاعدہ مہواری، سوجن، ہارمون بگاڑ اور مستقبل میں حمل کی رکاوٹ جیسے سنگین مسائل پیدا کر دیتی ہیں۔ایسی...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور والدین کی زندگی میں اس کی کمی کبھی کبھار گہری فکر اور اداسی پیدا کر دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کا 8 سال سے اولاد نہیں تھی اور دل میں شدید خواہش تھی کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت دے۔ہمارے روحانی ماہرین نے...

Love Taweez For Pisces

Love Taweez For Pisces

جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...

Love Taweez For Capricorn

Love Taweez For Capricorn

جن لوگوں کا ستارہ کیپریکورن یعنی برجِ جدی ہے، وہ فطرتاً پرعزم، ذمہ دار اور محبت میں شدت رکھنے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی محبت میں خلوص، وفاداری اور سچائی کے ساتھ لگتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلوں کی وجہ سے ان کی چاہت مکمل نہیں ہو پاتی۔دل ٹوٹتا ہے، اور وہ اندر سے اداس...

Taweez For Joint Pain Treatment

Taweez For Joint Pain Treatment

شدید جوڑوں اور گھٹنے کا درد زندگی کے معمولات کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک دوائیاں اور فزیوتھراپی کرتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو گھٹنے اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑاؤ...

Sugar Kam Karne Ka Taweez

Sugar Kam Karne Ka Taweez

شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ دوائیاں، پرہیز اور انسولین وقتی سہارا تو دیتی ہیں، مگر برسوں گزرنے کے بعد بھی اصل شفا نہیں ملتی۔ ایسے ہی ایک مریض جن کی شوگر حد سے زیادہ بڑھ چکی تھی، روزانہ انسولین لگانے کے باوجود ان کی حالت...

Surah Muzammil Taweez For Marriage

Surah Muzammil Taweez For Marriage

اللہ کی ذات جب کسی کے نصیب کے دروازے کھول دیتی ہے تو ساری رکاوٹیں خود بخود مٹ جاتی ہیں۔ ایک لڑکی کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ تین سال تک اس کے ہر رشتے میں کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا۔اس کا دل ٹوٹ گیا۔اور وہ سمجھنے لگی کہ شاید اس کے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں۔آخر کار...

Love Taweez For Gemini

Love Taweez For Gemini

جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...

Taweez For Knee Pain Treatment

Taweez For Knee Pain Treatment

ایسی خواتین اور مردجو گھٹنوں کے بے حد تکلیف دہ درد میں مبتلا ہیں۔ اور ہر علاج و حکیمی دوائیاں کھا نے کا باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ درد آپ کو اس قدر بے حا ل کر دیتا ہے کہ آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔ پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ ایسے ہی...

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

بچے کی دل کی دھڑکن نہ آنا یا کمزور ہونا والدین کے لیے بہت تشویش کی بات ہے، جو طبی اور جذباتی طور پر بوجھ بنتی ہے۔ جدید علاج کے باوجود بعض اوقات دل کی دھڑکن مکمل نہ آنا یا کمزور ہونا جاری رہتا ہے، جس سے فکر بڑھ جاتی ہے۔ایسے حالات میں سورۃ الرعد کی آیت نمبر 8 پر مبنی...

Baby Not Growing In Pregnancy

Baby Not Growing In Pregnancy

ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...