Ya Wazifa har tarha ki rukawaton,bandish aur bimariyon sy nijat dy ga, karobar main, rizq main izafa hoga, rishton shadiyon,shadiyon k tamam masail hal hojain gy, gahr sy larai jhagry khtam hojain gye. Is amal ka tariqa ya hai k aap ny kisi bhi namaz k bad awal akhir Darood Sharif aur 110 martaba (Allahhu Samad) parhna hai. Is amal ko aap ny 30 din karna InshaAllah 30 din k andar andar aap k tamam masail hal ho jain gye.
یہ وظیفہ ہر طرح کی رکاوٹوں، بندشو ں اور بیماریوں سے نجات دے گا، کاروبار میں، رزق میں اضا فہ ہو گا،رشتوں، شادیوں کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے، گھر سے لڑائی جھگرے ختم ہو جائیں گے۔اس عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے کسی بھی نماز کے بعد اول آخر درود شریف اور 110 مرتبہ
اَللّٰہُ الصَّمَدُ
پڑھنا ہے۔ اس عمل کو آپ نے تیس دن کرنا ہے انشاء اللہ تیس دن کے انددر اندر آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Pasand Ki Shadi Ka Rohani Amal
ہر دل میں ایک خواہش ہوتی ہے کہ جس سے محبت ہو، اسی کے ساتھ زندگی کا سفر طے ہو۔ محبت کا رشتہ صرف دلوں کا نہیں بلکہ عزت اور ذمہ داری کا بھی ہوتا ہے۔ لیکن بعض اوقات رشتوں میں رکاوٹیں، گھر والوں کا انکار، یا قسمت کی آزمائشیں محبت کو نکاح تک پہنچنے نہیں دیتیں۔ اس وقت دل ٹوٹ...
Shadi K Band Raste Kholne Ka Naqsh
کیا آپ کی شادی بار بار رُک جاتی ہے؟ رشتے آتے ہیں مگر بات آگے نہیں بڑھتی؟ تو سورۂ المزمل کا یہ خاص روحانی نقش آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ اس کی تاثیر محبت اور کشش کی ایسی لہریں پیدا کرتی ہے کہ آپ دیکھنے والے کے دل کو فوراً بھا جائیں۔ یہ نقش شادی میں رکاوٹ بننے والے ہر سبب...
Har Dua Foran Qabool Hone Ka Naqsh
دعا ایک ایسا عمل ہے۔جو انسا ن کو اللہ تعا لیٰ کے قریب ہو نے کا بیت خو بصو رت مو قع فرا ہم کرتا ہے۔ لیکن کچھ خا ص او ر بے انتہاعزیز دعائیں ایسی ہو تی ہیں۔ جو قبو ل ہو نے کے لئے کسی خا ص عمل یا معجزے کی محتا ج ہو تی ہیں۔تو اس سلسلے میں ہما رے رو حا نی ما ہرین نے سو رۂ...
Shadi Ki Rakawat Khatam Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی زندگی میں شا دی کے معا ملا ت با ر بار رک رہے ہیں۔آپ کے رشتے میں کسی قسم کی بندش ہے۔جو آپ کیلئے آنے وا لے رشتو ں کو یا تو را ستے میں ہی ختم کر دیتی ہے۔ یا وہ آپ تک پہنچ بھی جا ئیں تو کا میا بی کی منزل کو چھو نہیں پا تے۔تو اس سلسلے میں ہما رے رو حا نی ما ہرین...
Behtareen Rishte Ka Zabardast Rohani Hal
اگر آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ رشتے نہیں آتے اگر آجائیں تو بات آگے نہیں بڑھتی۔رشتے والے دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور پھر کوئی جواب نہیں دیتے۔عمر بڑھتی جا رہی ہے اور جلد شادی کے اسباب دکھائی نہیں دے رہے تو اس کا بہت ہی سادہ اور آسان سا روحانی حل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے جس میں...
Shadi Ki Bandish Kholne Ka Qurani Taweez
جن لڑکے لڑکیوں کی شادی میں بندش ہے مختلف روحانی عمل بھی کئے لیکن بندش کا توڑ نہ ہوا تو ان کے ساتھ بندش کے توڑ کا زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں ایک نقش سورۂ المزمل ک ہو گا جو شادی میں آسانی کے لئے دیا جائے گا اور دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو بندش...
Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے۔ باربار علاج کرواتے ہیں لیکن پھر ہوجاتی ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گاسورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو مریض پر موجود نظر بد کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے...
Muhabbat Ki Shadi Ka Powerful Naqsh
اگر آپ نے شادی والدین کی مرضی سے کرنی ہے یا پھر پسند سے کرنی ہے۔ دونوں میں رکاوٹ آرہی ہے تو ہم سے اس کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے اسی موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ معاملہ پسند کی شادی کا ہو یا پھر ارینج میریج کا دونوں صورتوں میں لڑکی یا لڑکے کا ہر...
Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)
شعبان اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس مہینے کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ شعبان کی فضیلت کے حوالے سے متعدد احادیث مبارکہ موجود ہیں جو اس مہینے کو عبادت، استغفار اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا اہم موقع قرار دیتی ہیں۔حضرت محمد ﷺ شعبان کے...
Nijate Qaraz | Qaraz Se Nijat Ke Liye ye Prhein
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ دعا شئیر کررہے ہیں جو آپﷺ نے قرض سے نجات کے لئے سکھائی ہے۔جس کی مدد سے اور اللہ پاک کے کرم سے سالوں کا قرض بھی دنوں میں اتر جاتا ہے۔ قرآنِ پاک اور احادیثِ مبارکہ میں کئی ایسی دعائیں موجود ہیں جو قرض کے بوجھ کو کم کرنے اور مالی...
Protective Dua| Dua For Protection Of New Born Baby
نومولود بچے کو نظر لگ جانا ایک عام بات ہے، اور اس کی مختلف علامات ہیں بچہ اچانک بے چین ہو جائے یا زیادہ روئے۔ایسے نوزائیدہ بچے جو ٹھیک سے ماں کا دودھ نہیں پیتے،،اچانک جسمانی کمزوری یا تھکن محسوس ہو۔بچے کے جسم کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہوجائے۔بارباربیمار پڑجاتے...
Rajab Mei Ibadat | Rajab Mei Ibadat Krne Ki Fazilat
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ سے رجب کے مہینے کی فضیلت بیان کرنے جارہے ہیں۔رجب اسلامی مہینوں میں سے ساتواں مہینہ ہے، اور یہ مہینہ عبادات، دعاؤں اور نیک عملوں کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے۔رجب کا مہینہ خود میں ایک بڑی فضیلت رکھتا ہے کیونکہ یہ اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے،...