Asalam o alikum nazreen! Aaj ky mozu mein hum ap ko E sy shuru hony waly name ky moshahida tajziya kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es ism e azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein esi kshish paida ho gi jo dusron ko bohat zyada motasir kary gi. Ap ky andaz e biyah mein esi khubsurti paida ho gi ky jis ki badolat ap kisi bhi insan ky dil mein apni jaiz mohabat paida kar sakty hain. Sab sy bar kar yeh ky ap ki zindagi mein jo jo bhi mushkilat rukawaty ya nakamiyan hain. Inhy dor karny ky liye humary dua program mein Allah ky hazoor ap ka name ly kar dua bhi karwai jaye gi. Lehaza jo afrad dua karwana chahty hain woh comment box mein apna name walda ka name aur masla tahrir karein. Nazreen esy afrad jin ka name E sy shuru hota hai woh apni khowahishat ky motabik zindagi bser karna pasand karty hain.

Yeh khush ikhlaq hoty hain aur dusron ki kahi hoi talkh baton ko bhi khushi khushi taal daty hain. Jab ky in mein sy baz thory gussy waly bhi hoty hain. Apno ky liye yeh mokhlis jazbat rakhty hain aur emandari sy rishty nibhaty hain. In mein chalaki ka anser qader kam paya jata hai. Is liye dusron ki tankeed ko berdasht kar jaty hain yeh log khud ko preshaniyon sy mehfooz rakhny ky liye her kam ko ahtiyat sy karty hain. Halat ky motabik apny ander tabdiliyan paida karty hain in logo mein woh mohabbat ko ly kar jazbat bohat gehry hoty hain. Yeh piyar ky muamly mein bawafa hoty hain. Lakin ager koi in ky jazbat ko thais pohanchay toh yeh is ki terf dubara mor kar nahi dekhty. Yeh log mushkil chezon ko asan bnany ky tareeky dhodhty hain. Esy afrad mein chezon ko ly kar bohat tajasoos paya jata hai lakin in mein kuch esy bhi hoty hain jo dusron ky muamlat mein dilchaspi nahi rakhty. Esy mard jin ky name E sy shuru hota hai woh her kam ko samjhdari aur tahamul mizaji sy siranjam daty hain. Is liye log beikhtiyar in ki tareef karty hain. Yeh mohabbat karny waly aur mokhlis hoty hain.

E name ky baz afrad mein khudgarzi ka anser bhi paya jata hai isi liye yeh bazokat dusron sy aagy nikalny ki jdojahad mein kisi bhi had tak ja sakty hain. Inhy zindagi mein taraki karny ky liye bohat mehnat karna perti hai aur yeh is mein kamiyab bhi ho jaty hain lakin in mein sy baz ko apni galt plainning ki wajha sy nakami ka samna krna perta hai. Is ky bawjood yeh tahamol mizaji ka mozahira kar ky apni nakami ko kamiyabi mein tabdeel karny ki pori koshish karty hain. Yeh apny carreer ko ly kar bohat sanjeeda hoty hain aur is ko behter bnany ky liye andhak mehnat karty hain. Esi khwateen jin ky name E sy shuru hoty hain bohat creative zahan ki malik hoti hain. In mein sy akser gharailo mamlat ki nisbat karobari mamlat ko zyada terjih dyti hain. Yeh zindagi mein kuch naya karny ki khowahish mand hoti hai.

Esi khwateen pokhta irady ki malik hoti hain aur her hal mein apni manzil tak pohanch ky rehti hai. Yeh dusron ki baton par jaldi yakeen kar lyti hai Is liye bazokat inhy bhari noqsan uthana perta hai. E name ki khwateen ko binsor ky rehna intha ki had tak pasand hota hai. Is liye yeh dressing ko ly ky bohat cosious hoti hai. Lakin kuch sadgi ko bhi pasend krti hai aur her hal mein khush rehti hehti hai. Ager azdwaji zindgi ki bat ki jaye to aik khush hal azdawaji zindagi bser karti hai. E name ki khwateen bohat achi humsafer sabit hoti hain. Yeh apni family aur shohar ko ly ky bohat mokhlis hoti hai. Nazreen yeh tha E name ky logo ky bary mein humara mokhtasir sa andaza jo zaroori nahi ky 100% thek ho galt bhi ho sakta hai. Ap ky khayal mein humara yeh andaza kitny % darost hai humein apni raye sy zaroor aagha karein.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ای) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔ آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں۔ انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر دعا بھی کروائی جائیگی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ایسے لوگ جن کا نام(ای) سے شروع ہوتا ہے وہ اپنی خواہشات کے مطابق زندگی بسر کرنا پسند کرتے ہیں۔

یہ خوش اخلاق ہوتے ہیں اور دوسروں کی کہی ہوئی تلخ باتوں کو بھی خوشی خوشی ڈال دیتے ہیں۔ جبکہ ان میں سے بعض تھوڑے غصے والے بھی ہوتے ہیں۔ اپنوں کے لیے یہ مخلص جذبات رکھتے ہیں اور ایمانداری سے رشتے نبھاتے ہیں۔ ان میں چالاکی کا عنصر قدر کم پایا جاتا ہے۔ اس لیے دوسروں کی تنقید کو برداشت کر جاتے ہیں یہ لوگ خود کو پریشانیوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ہر کام کو احتیاط سے کرتے ہیں۔ حالات کے مطابق اپنے اندر تبدیلیاں کرتے ہیں ان لوگوں میں وہ محبت کو لے کر جذبات بہت گہرے ہوتے ہیں۔یہ پیار کے معاملے میں باوفا ہوتے ہیں۔ لیکن اگر کوئی ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائے تو یہ اس کی طرف دوبارہ مڑ کر نہیں دیکھتے۔یہ لوگ مشکل چیزوں کو آسان بنانے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔ایسے لوگوں میں چیزوں کو لے کر بہت تجسس پایا جاتا ہے لیکن ان میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو دوسروں کے معاملات میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے۔ ایسے مرد جن کا نام(ای) سے شروع ہوتا ہے وہ ہر کام کو سمجھداری اور تحمل مزاجی سے سر انجام دیتے ہیں۔ اس لیے لوگ بے اختیار ان کی تعریف کرتے ہیں۔ یہ محبت کرنے والے اور مخلص ہوتے ہیں۔ (ای) نام کے بعض لوگوں میں خود غرضی کا عنصر بھی پایا جاتا ہے اسی لیے یہ بعض اوقات دوسروں سے آگے نکلنے کی جدوجہد میں کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔

انہیں زندگی میں ترقی کرنے کے لیے بہت محنت کرنا پڑتی ہے اور یہ اس میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں لیکن ان میں سے بعض کو اپنی غلط پلاننگ کی وجہ سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے باوجود یہ تحمل مزاجی کا مظاہرہ کر کے اپنی ناکامی کو کامیابی میں تبدیل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔یہ اپنے کریئر کو لے کر بہت سنجیدہ ہوتے ہیں اور اس کو بہتر بنانے کے لیے اندھک محنت کرتے ہیں۔ ایسی خواتین جن کے نام(ای) سے شروع ہوتے ہیں بہت کرییٹو ذہن کی مالک ہوتی ہیں۔ ان میں سے اکثر گھریلو معاملات کی نسبت کاروباری معاملات کو زیادہ ترجیح دیتی ہیں۔یہ زندگی میں کچھ نیا کرنے کی خواہش مند ہوتی ہے۔

ایسی خواتین پختہ ارادوں کی مالک ہوتی ہیں اور ہر حال میں اپنی منزل تک پہنچ کے رہتی ہے۔ یہ دوسروں کی باتوں پر جلدی یقین کر لیتی ہے اس لیے بعض اوقات انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔بعض(ای)نام کی خواتین کو بن سورکے رہنا انتہا کی حد تک پسند ہوتا ہے۔ اس لیے یہ اپنے ڈریسنگ کو لے کے بہت کونشیس ہوتی ہے۔لیکن کچھ سادگی کو بھی پسند کرتی ہے اور ہر حال میں خوش رہتی ہے۔ اگر آزدواجی زندگی کی بات کی جائے تو(ای)نام کی خواتین بہت اچھی ہمسفر ثابت ہوتی ہیں۔ یہ اپنی فیملی اور شوہر کو لے کے بہت مخلص ہوتی ہے اور ایک خوشحال آزدواجی زندگی بسر کرتی ہے۔ ناظرین یہ تھا(ای)نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Ovarian Cyst Ka Taweez

Ovarian Cyst Ka Taweez

اووری میں بننے والی سسٹس خواتین میں ایک عام مگر نہایت پریشان کن مسئلہ ہے۔ کبھی پانی والی تھیلیاں، کبھی خون جمع ہونے کی وجہ سے بننے والی پیچیدہ سسٹس دونوں ہی شدید درد، بے قاعدہ مہواری، سوجن، ہارمون بگاڑ اور مستقبل میں حمل کی رکاوٹ جیسے سنگین مسائل پیدا کر دیتی ہیں۔ایسی...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور والدین کی زندگی میں اس کی کمی کبھی کبھار گہری فکر اور اداسی پیدا کر دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کا 8 سال سے اولاد نہیں تھی اور دل میں شدید خواہش تھی کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت دے۔ہمارے روحانی ماہرین نے...

Love Taweez For Pisces

Love Taweez For Pisces

جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...

Love Taweez For Capricorn

Love Taweez For Capricorn

جن لوگوں کا ستارہ کیپریکورن یعنی برجِ جدی ہے، وہ فطرتاً پرعزم، ذمہ دار اور محبت میں شدت رکھنے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی محبت میں خلوص، وفاداری اور سچائی کے ساتھ لگتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلوں کی وجہ سے ان کی چاہت مکمل نہیں ہو پاتی۔دل ٹوٹتا ہے، اور وہ اندر سے اداس...

Taweez For Joint Pain Treatment

Taweez For Joint Pain Treatment

شدید جوڑوں اور گھٹنے کا درد زندگی کے معمولات کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک دوائیاں اور فزیوتھراپی کرتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو گھٹنے اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑاؤ...

Sugar Kam Karne Ka Taweez

Sugar Kam Karne Ka Taweez

شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ دوائیاں، پرہیز اور انسولین وقتی سہارا تو دیتی ہیں، مگر برسوں گزرنے کے بعد بھی اصل شفا نہیں ملتی۔ ایسے ہی ایک مریض جن کی شوگر حد سے زیادہ بڑھ چکی تھی، روزانہ انسولین لگانے کے باوجود ان کی حالت...

Surah Muzammil Taweez For Marriage

Surah Muzammil Taweez For Marriage

اللہ کی ذات جب کسی کے نصیب کے دروازے کھول دیتی ہے تو ساری رکاوٹیں خود بخود مٹ جاتی ہیں۔ ایک لڑکی کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ تین سال تک اس کے ہر رشتے میں کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا۔اس کا دل ٹوٹ گیا۔اور وہ سمجھنے لگی کہ شاید اس کے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں۔آخر کار...

Love Taweez For Gemini

Love Taweez For Gemini

جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...

Taweez For Knee Pain Treatment

Taweez For Knee Pain Treatment

ایسی خواتین اور مردجو گھٹنوں کے بے حد تکلیف دہ درد میں مبتلا ہیں۔ اور ہر علاج و حکیمی دوائیاں کھا نے کا باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ درد آپ کو اس قدر بے حا ل کر دیتا ہے کہ آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔ پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ ایسے ہی...

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

بچے کی دل کی دھڑکن نہ آنا یا کمزور ہونا والدین کے لیے بہت تشویش کی بات ہے، جو طبی اور جذباتی طور پر بوجھ بنتی ہے۔ جدید علاج کے باوجود بعض اوقات دل کی دھڑکن مکمل نہ آنا یا کمزور ہونا جاری رہتا ہے، جس سے فکر بڑھ جاتی ہے۔ایسے حالات میں سورۃ الرعد کی آیت نمبر 8 پر مبنی...

Baby Not Growing In Pregnancy

Baby Not Growing In Pregnancy

ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...

Related Posts