Aslam o Alaikum Nazreen! Rishty main bandish khaas taur par kaly jadu k zarya karwai ja sakti hai. Is k ilawa nazra bad ki waja sy bhi shadi main bandish paida hojati hai. Jadu tony ki waja sy agar bandish karwa di jae to is ki waja sy itni nahusat paida hojati hai k log rishta dekhny to aty hain lakin bagair han kiya wapis chaly jaty hain. Aur agar rishta ho bhi jae to baat shadi tak nahi phnchti. Lakin aksar logon ko ya pata nahi chal pata k in ka rishta ya shadi bandish ka shikaar hai ya nahi.
Is k sath hum aap ko bandish khtam karny k liye is ka Rohani taur bhi btain gy. Lahaza is mozu ko akhir tak zaroor dekhya ga. nazreen jadu tuny ki waja sy karwai gai bandish na sirf rishty aur shadi tak mahdood hoti hai. Balky ya bandish jis par bhi ho is ki tabiyat main besakoni rehti hai. Asy log zayada tar depression aur waswason ka shikaar bhi hojaty hain jis ki waja sy bohat sy logon ki zindagi tabah o barbad hojati hai. Shadi main bandish ka pata lagany ka tariqa ya hai k jummy rat waly din namaz Esha k bad sutee dhaga lain aur is par aik bar Surah Yaseen parh kar dam karain. Is k bad jis beti ya bety k rishty main rukawat hai is k dain hath par dhaga bandh dy is k sath isy ya talqeen karain k woh Darood Pak parhti hoi ya parhta hua sojae.
Agar agli subha tak ya 3 alamat zahir hojain to is ka matlb hai k shadi main 100% bandish hai. Agar larki ya larky ko khuwab main rasi ya dhagy k sath band huwa tala,keel, kangi, baal, kisi bhi tarha ka janwar jasy kuta, billi, bandar, kisi janwar ka dil ya phir kanty wagara nazar aye to ya shadi ki bandish hony ki tarf ishara hai. Dusri Nishani Ya hai k dhaga bandhny k bad agar ghar ki koi bhi cheez khud ba khud zameen par gir jae to is ka saaf matlb hota hai k rishta ya shadi main bandish hai. 3sri alamat ya hai k agar larki ya larky ko kisi bi tarha ki badbu ka ahsas ho bashart k woh badboo kisi aur ko na arhi ho to ya bhi barahy rast aRishty ki bandish ka ishara hai.
Nazreen kaly jadu ki waja sy karwai gai shadi main bandish ka ilaj karwana nihayat zaroori hai. Aur is main laparwahi kai tarah k masail ko janam dy sakt hai. Lahaza humary Rohani Centre main bohat sy saileen ny rabta kiya jin ki shadi main bandish thi aur in ka kamyab Rohani ilaj kiya gaya. Is k ilaj k liye humary Rohani mahreen ny Surah Baqrah ki Aayat no 165 ka khaas oqat main tayar kiya gaya Rohani Naqsh saileen k nam k sath mansoob kar k in k nam k adat k mutabiq Isma Azam k sath har saal karwaya.
Alhamdulilah Allah pak ny tamam saileen ko shadi main bandish jasi musibat sy chutkara ata farmaya in main sy kisi ki shadi 3 maah main aur baz ki shadi Allah ki rehmat sy aik saal k andr andar hogai hai. Lahaza is Rohani amal ki taseer ya hai k agar koi bhi saileen Surah Baqrah ki Aayat no 165 ka Rohani Naqsh apny naam k sath mansoob karwa k pas rakhy ga to inshaAllah 7 roz k andar andar shadi main bandish mukamal taur par khtam hojae gi. Aur jisy hi ya bandish toty gi InshaAllah bohat achy achy rishty ana shuru hojain gy. Aur Allah k fazal o karam sy jald hi shadi taa hojae gi. Ya naqsh humary Rohani Centre 1400 rupy hadya ya ahad zarya feesabililah hasil karny k liye isi mozu k k nechy diya gye phone numbers par rabta karain.
السلام علیکم ناظرین! رشتے میں بندش خاص طور پر کالے جادو کے ذریعے کروائی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ نظر بد کی وجہ سے بھی شادی میں بندش پیدا ہو جاتی ہے۔ جادو ٹونے کی وجہ سے اگر بندش کروا دی جائے تو اس کی وجہ سے اتنی نحوست پیدا ہو جاتی ہے کہ لوگ رشتہ دیکھنے تو آتے ہیں لیکن بغیر ہاں کیے واپس چلے جاتے ہیں۔ اور اگر رشتہ ہو بھی جائے تو بات شادی تک نہیں پہنچتی۔ لیکن اکثر لوگوں کو یہ پتہ نہیں چل پاتا کہ ان کا رشتہ یا شادی بندش کا شکار ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو شادی میں بندش کا خود پتہ لگانے کے لیے کامیاب عمل بتائیں گے۔جس کی مدد سے آپ یہ جان پائیں گے کہ شادی بندش کا شکار ہے یا نہیں۔ اس کے ساتھ ہم آپ کو بندش ختم کرنے کے لیے اس کا روحانی توڑ بھی بتائیں گے۔ لہٰذا اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔
ناظرین جادو ٹونے کی وجہ سے کروائی گئی بندش نہ صرف رشتے اور شادی تک محدود ہوتی ہے۔بلکہ یہ بندش جس پر بھی ہو اس کی طبیعت میں بے سکونی رہتی ہے۔ ایسے لوگ زیادہ تر ڈپریشن اور وسوسوں کا شکار بھی ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی زندگی تباہ و برباد ہو جاتی ہے۔ شادی میں بندش کا پتہ لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ جمعرات والے دن نماز عشاء کے بعد سوتی دھاگہ لیں اور اس پر ایک بار سورۃ الیٰسین پڑھ کر دم کریں۔ اس کے بعد جس بیٹی یا بیٹے کے رشتے میں رکاوٹ ہے اس کے دائیں ہاتھ پر یہ دھاگہ باندھ دے اس کے ساتھ اسے یہ تلقین کریں کہ وہ درود پاک پڑھتی ہوئی یا پڑھتا ہوا سو جائے۔
اگر اگلی صبح تک یہ تین علامات ظاہر ہو جائیں تو اس کا مطلب ہے کہ شادی میں 100 فیصد بندش ہے۔ اگر لڑکی یا لڑکے کو خواب میں رسی یا دھاگے کے ساتھ بندہ ہوا تالا،کیل، کنگی، بال، کسی بھی طرح کا جانور جیسے کتا،بلی، بندر، کسی جانور کا دل یا پھر کانٹے وغیرہ نظر آئے تو یہ شادی کی بندش ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ دوسری نشانی یہ ہے کہ دھاگہ باندھنے کے بعد اگر گھر کی کوئی بھی چیز خود بخود زمین پر گر جائے تو اس کا صاف مطلب ہوتا ہے کہ رشتے یا شادی میں بندش ہے۔ تیسری علامت یہ ہے کہ اگر لڑکی یا لڑکے کو کسی بھی طرح کی بدبو کا احساس ہو بشرط کہ وہ بدبو کسی اور کو نہا رہی ہو تو یہ بھی براہ راست رشتے کی بندش کی طرف اشارہ ہے۔
ناظرین کالے جادو کی وجہ سے کروائی گئی شادی میں بندش کا علاج کروانا نہایت ضروری ہے۔ اور اس میں لاپرواہی کئی طرح کے مسائل کو جنم دے سکتی ہے۔ لہٰذا ہمارے روحانی سینٹر میں بہت سے ایسے سائلین نے رابطہ کیا جن کی شادی میں بندش تھی اور ان کا کامیاب روحانی علاج کیا گیا۔ اس کے علاج کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃبقرہ کی آیت نمبر 165 کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا روحانی نقش سائلین کے نام کے ساتھ منسوب کر کے ان کے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم کے ساتھ ہر سال کروایا۔الحمدللہ اللہ پاک نے تمام سائلین کو شادی میں بندش جیسی مصیبت سے چھٹکارا عطا فرمایا ان میں سے کسی کی شادی تین ماہ میں اور بعض کی شادی اللہ کی رحمت سے ایک سال کے اندر اندر ہو گئی۔
لہٰذا اس روحانی عمل کی تاثیر یہ ہے کہ اگر کوئی بھی سائل سورۃبقرہ کی آیت نمبر 165 کا روحانی نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھے گا تو انشاء اللہ سات روز کے اندر اندر شادی میں بندش مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔ اور جیسے ہی یہ بندش ٹوٹے گی انشاء اللہ بہت اچھے اچھے رشتے آنا شروع ہو جائیں گے۔ اور اللہ کے فضل و کرم سے جلد ہی شادی طے ہو جائے گی۔یہ نقش ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Ovarian Cyst Ka Taweez
اووری میں بننے والی سسٹس خواتین میں ایک عام مگر نہایت پریشان کن مسئلہ ہے۔ کبھی پانی والی تھیلیاں، کبھی خون جمع ہونے کی وجہ سے بننے والی پیچیدہ سسٹس دونوں ہی شدید درد، بے قاعدہ مہواری، سوجن، ہارمون بگاڑ اور مستقبل میں حمل کی رکاوٹ جیسے سنگین مسائل پیدا کر دیتی ہیں۔ایسی...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور والدین کی زندگی میں اس کی کمی کبھی کبھار گہری فکر اور اداسی پیدا کر دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کا 8 سال سے اولاد نہیں تھی اور دل میں شدید خواہش تھی کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت دے۔ہمارے روحانی ماہرین نے...
Love Taweez For Pisces
جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...
Love Taweez For Capricorn
جن لوگوں کا ستارہ کیپریکورن یعنی برجِ جدی ہے، وہ فطرتاً پرعزم، ذمہ دار اور محبت میں شدت رکھنے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی محبت میں خلوص، وفاداری اور سچائی کے ساتھ لگتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلوں کی وجہ سے ان کی چاہت مکمل نہیں ہو پاتی۔دل ٹوٹتا ہے، اور وہ اندر سے اداس...
Taweez For Joint Pain Treatment
شدید جوڑوں اور گھٹنے کا درد زندگی کے معمولات کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک دوائیاں اور فزیوتھراپی کرتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو گھٹنے اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑاؤ...
Sugar Kam Karne Ka Taweez
شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ دوائیاں، پرہیز اور انسولین وقتی سہارا تو دیتی ہیں، مگر برسوں گزرنے کے بعد بھی اصل شفا نہیں ملتی۔ ایسے ہی ایک مریض جن کی شوگر حد سے زیادہ بڑھ چکی تھی، روزانہ انسولین لگانے کے باوجود ان کی حالت...
Surah Muzammil Taweez For Marriage
اللہ کی ذات جب کسی کے نصیب کے دروازے کھول دیتی ہے تو ساری رکاوٹیں خود بخود مٹ جاتی ہیں۔ ایک لڑکی کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ تین سال تک اس کے ہر رشتے میں کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا۔اس کا دل ٹوٹ گیا۔اور وہ سمجھنے لگی کہ شاید اس کے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں۔آخر کار...
Love Taweez For Gemini
جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...
Taweez For Knee Pain Treatment
ایسی خواتین اور مردجو گھٹنوں کے بے حد تکلیف دہ درد میں مبتلا ہیں۔ اور ہر علاج و حکیمی دوائیاں کھا نے کا باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ درد آپ کو اس قدر بے حا ل کر دیتا ہے کہ آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔ پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ ایسے ہی...
Aulad e Narina Ki Khushkhabri
اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...
Baby Not Heartbeat In Pregnancy
بچے کی دل کی دھڑکن نہ آنا یا کمزور ہونا والدین کے لیے بہت تشویش کی بات ہے، جو طبی اور جذباتی طور پر بوجھ بنتی ہے۔ جدید علاج کے باوجود بعض اوقات دل کی دھڑکن مکمل نہ آنا یا کمزور ہونا جاری رہتا ہے، جس سے فکر بڑھ جاتی ہے۔ایسے حالات میں سورۃ الرعد کی آیت نمبر 8 پر مبنی...
Baby Not Growing In Pregnancy
ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...

















