Aslam O Alaikum Nazreen! Baz oqat Walidain ko apni beti ya bety k liye mushkil sy rishty milty hai. Log rishta dekhny aty hain aur mamlat ta bhi hojaty hain. Lakin bad main woh bat agy barhany ka nam hi nahi laty jis ki waja sy rishta tot jata hai. Baz oqat asa hota hai k dushman aap ko zalil o khuwar karny k liye ya ghar main prashani paida karny k liye aap ki aulad k rishty main bandish kara dety hain.

Bandish wasy to kai tariqon sy hoti hai lakin aik tariqa ya hai k bandish pehny huuwy kapron y asar k balon par jadduai mantar parh kar inhy kisi bhi tarha k purany taly sy bandh kar qabar main dafan kar dety hain. Ya amal kiye jany k bad chand dino k andar rishton main shadeed bandish ho jati hai.

Agar kahin rishty ki bat chal bhi rahi ho t bandish ki waja sy inkar ho sakta hai. Aur agar shadi k din qareeb hon to ya jadu itna sakht hota hai k is ki waja sy wo bhi ruk sakti hai. Kiun k jaddu ya bandish k asrat ki waja sy rishty bebunyad baton ki waja sy tot jaty hain. Baz oqat asa bhi ho jata hai k shadi ho bhi jae to in khatarnak jadue asrat ki waja sy zayda arsy tak qaim nahi rah pati

Lahaza rishty ki is rukawat ya bandish k tour k liye Surah Yaseen ka amal behad mujrib hai. Amal karny k liye badaz namzy Isha awal o akhir Darood Sharif parhny k bad darmayan main kam az kam aik martaba puri tawaju k sath Surah Yaseen ki tilawat karan InshaAllah tama rukawat door hojae gi aur Allah ki zaat acha rihsta ata faramiyan gy. Baz oqat rishty main badish ki shidat bohat hi zayada hoti hai aur walidain ki khuwahish hoti hai k bachyon ki shadi jald az jald hojae.

Asi Surat e hal main Rishty ki bandish ko fori taur k liye aap yahi amal Surah Yaseen k naqsh par yaqeen karain to inshaAllah sakht sakht bandish bhi dino main tot jae gi. Lahaza humary rohani Centre sy aap Surah Yaseen ka khas oqat main tayar kiya gaya naqsh apny nam k sath mansoob karwa kar k hasil karain. Aur ruzana Surah Yaseen ka btaya gaya amal kar k naqsh par dam karain InshaAllah Allah tala is amal ki badolat salon purani bandish ko puri tarha sy khtam kar deti hain.

Kiun k ya naqsh shadi aur rishty ki bandish main ko khtam karny k liye aik zabardast Rohani Hal hai jo kabhi khata nahi hota inshaAllah. Is naqsh ki barkat sy jald hi aap ko sahib maal sahib ilm bashaur mohabbat o izat karny wala aap ki pasand k mutabiq naik rishta mily ga. Arsa 12 saal sy saileen is naqsh k Rohani Faiz Sy mustafid ho rhy hain. Is liye in main sy baz ki shadi 3 sy 6 hafton main aur baat ki 3 sy 6 maah main Surah Yaseen ki barkat aur Allah k hukam sy ho chuki hai. Surah Ya Yaseen ka Naqsh batoor 1400 rupy hadya ya phir ahad k zarya feesabililah karny k liye isi mozu k nechy diye gye Phone numbers par rabta karain.

السلام علیکم ناظرین!بعض اوقات والدین کو اپنی بیٹی یا بیٹے کے لیے بڑی مشکل سے رشتہ ملتا ہے۔ لوگ رشتہ دیکھنے آتے ہیں اور معاملات طے بھی ہو جاتے ہیں۔ لیکن بعد میں وہ دوبارہ بات آگے بڑھانے کا نام ہی نہیں لیتے جس کی وجہ سے رشتہ ٹوٹ جاتا ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ دشمن آپ کو ذلیل و خوار کرنے کے لیے یا گھر میں پریشانی پیدا کرنے کے لیے آپ کی اولاد کے رشتے میں بندش کروا دیتے ہیں۔ بندش ویسے تو کئی طریقوں سے ہوتی ہے لیکن ایک طریقہ یہ ہے کہ بندش پہنے ہوئے کپڑوں پر سر کے بالوں پر اور سات رنگ کے دھاگوں پر کی جاتی ہے۔ جادوگر شیطانی قوتوں کی مدد سے پہنے ہوئے کپڑوں یا سر کے بالوں پر جادوئی منتر پڑھ کر انہیں کسی بھی طرح کے پرانے تالے سے باندھ کر قبر میں دفن کر دیتے ہیں۔ یہ عمل کیے جانے کے بعد چند دنوں کے اندر رشتے میں شدید بندش ہو جاتی ہے۔ اگر کہیں رشتے کی بات چل بھی رہی ہو تو بندش کی وجہ سے انکار ہو سکتا ہے۔ اور اگر شادی کے دن قریب ہوں تو یہ جادو اتنا سخت ہوتا ہے کہ اس کی وجہ سے وہ بھی رک سکتی ہے۔ کیونکہ جادو یا بندش کے اثر کی وجہ سے رشتے بے بنیاد باتوں کی وجہ سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ بعض اوقات ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ شادی ہو بھی جائے تو ان خطرناک جادوئی اثرات کی وجہ سے زیادہ عرصے تک قائم نہیں رہ پاتی۔
لہٰذا رشتے کی اس رکاوٹ یا بندش کے توڑ کے لیے سورۃیاسین کا عمل بے حد مجرب ہے۔عمل کرنے کے لیے بات اس نماز عشاء اوّل و آخر درود شریف پڑھنے کے بعد درمیان میں کم از کم ایک مرتبہ پوری توجہ کے ساتھ سورۃ الیٰسین کی تلاوت کریں انشاء اللہ تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور اللہ کی ذات اچھا رشتہ عطا فرمائیں گے۔ بعض اوقات رشتے میں بندش کی شدت بہت ہی زیادہ ہوتی ہے اور والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ بچیوں کی شادی جلد از جلد ہو جائے۔ ایسی صورتحال میں رشتے کی بندش کے فوری طور کے لیے آپ یہی عمل سورۃ الیٰسین کے نقش پر کریں تو انشاء اللہ سخت سے سخت بندش بھی دنوں میں ٹوٹ جائے گی۔

لہٰذا ہمارے روحانی سینٹر سے آپ سورۃ الیٰسین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کریں۔اور روزانہ سورۃ الیٰسین کا بتایا گیا عمل کر کے نقش پر دم کریں انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی بدولت سالوں پرانی بندش بھی فورا ہی ٹوٹ جاتی ہے۔ سورۃ الیٰسین کے اس روحانی نقش میں ایسی طاقتور روحانی لہریں موجود ہوتی ہیں جو جادو تو نے اور بندش کو پوری طرح سے ختم کر دیتی ہیں۔ کیونکہ یہ نقش شادی اور رشتے میں بندش کو ختم کرنے کے لیے ایک زبردست روحانی حل ہے جو کبھی خطا نہیں ہوتا انشاء اللہ۔

اس نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کو صاحب مال صاحب علم باشعور محبت و عزت کرنے والا آپ کی پسند کے مطابق نیک رشتہ ملے گا۔عرصہ 12 سال سے سائلین اس نقش کے روحانی فیض سے مستفید ہو رہے ہیں۔اس لیے ان میں سے بعض کی شادی تین سے چھ ہفتوں میں اور بات کی تین سے چھ ماہ میں سورۃ الیٰسین کی برکات اور اللہ کے حکم سے ہو چکی ہے۔ سورۃ الیٰسین کا نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Ovarian Cyst Ka Taweez

Ovarian Cyst Ka Taweez

اووری میں بننے والی سسٹس خواتین میں ایک عام مگر نہایت پریشان کن مسئلہ ہے۔ کبھی پانی والی تھیلیاں، کبھی خون جمع ہونے کی وجہ سے بننے والی پیچیدہ سسٹس دونوں ہی شدید درد، بے قاعدہ مہواری، سوجن، ہارمون بگاڑ اور مستقبل میں حمل کی رکاوٹ جیسے سنگین مسائل پیدا کر دیتی ہیں۔ایسی...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور والدین کی زندگی میں اس کی کمی کبھی کبھار گہری فکر اور اداسی پیدا کر دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کا 8 سال سے اولاد نہیں تھی اور دل میں شدید خواہش تھی کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت دے۔ہمارے روحانی ماہرین نے...

Love Taweez For Pisces

Love Taweez For Pisces

جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...

Love Taweez For Capricorn

Love Taweez For Capricorn

جن لوگوں کا ستارہ کیپریکورن یعنی برجِ جدی ہے، وہ فطرتاً پرعزم، ذمہ دار اور محبت میں شدت رکھنے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی محبت میں خلوص، وفاداری اور سچائی کے ساتھ لگتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلوں کی وجہ سے ان کی چاہت مکمل نہیں ہو پاتی۔دل ٹوٹتا ہے، اور وہ اندر سے اداس...

Taweez For Joint Pain Treatment

Taweez For Joint Pain Treatment

شدید جوڑوں اور گھٹنے کا درد زندگی کے معمولات کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک دوائیاں اور فزیوتھراپی کرتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو گھٹنے اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑاؤ...

Sugar Kam Karne Ka Taweez

Sugar Kam Karne Ka Taweez

شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ دوائیاں، پرہیز اور انسولین وقتی سہارا تو دیتی ہیں، مگر برسوں گزرنے کے بعد بھی اصل شفا نہیں ملتی۔ ایسے ہی ایک مریض جن کی شوگر حد سے زیادہ بڑھ چکی تھی، روزانہ انسولین لگانے کے باوجود ان کی حالت...

Surah Muzammil Taweez For Marriage

Surah Muzammil Taweez For Marriage

اللہ کی ذات جب کسی کے نصیب کے دروازے کھول دیتی ہے تو ساری رکاوٹیں خود بخود مٹ جاتی ہیں۔ ایک لڑکی کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ تین سال تک اس کے ہر رشتے میں کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا۔اس کا دل ٹوٹ گیا۔اور وہ سمجھنے لگی کہ شاید اس کے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں۔آخر کار...

Love Taweez For Gemini

Love Taweez For Gemini

جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...

Taweez For Knee Pain Treatment

Taweez For Knee Pain Treatment

ایسی خواتین اور مردجو گھٹنوں کے بے حد تکلیف دہ درد میں مبتلا ہیں۔ اور ہر علاج و حکیمی دوائیاں کھا نے کا باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ درد آپ کو اس قدر بے حا ل کر دیتا ہے کہ آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔ پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ ایسے ہی...

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

بچے کی دل کی دھڑکن نہ آنا یا کمزور ہونا والدین کے لیے بہت تشویش کی بات ہے، جو طبی اور جذباتی طور پر بوجھ بنتی ہے۔ جدید علاج کے باوجود بعض اوقات دل کی دھڑکن مکمل نہ آنا یا کمزور ہونا جاری رہتا ہے، جس سے فکر بڑھ جاتی ہے۔ایسے حالات میں سورۃ الرعد کی آیت نمبر 8 پر مبنی...

Baby Not Growing In Pregnancy

Baby Not Growing In Pregnancy

ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...